لاہور ،کرک اگین رپورٹ
پاکستان کا کپتان کون اور کیسے،خوش قسمت نام لیک،بال اس کی کورٹ میں
پی سی بی کا فیصلہ قریب واضح ہوگیا ہے۔بابر اعظم سے ابتدائی بات چیت ہوچکی ہے۔
سلیکشن کمیٹی اور چیئرمین پی سی بی نے بابر اعظم کو پاکستان کا کپتان بنانے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ان کی قیادت کرنے کی سفارش کی ہے۔ بابر تین ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت کرنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن سکتے ہیں۔ اب بابر سے کہا جائے گا کہ وہ یا تو فیصلے کو قبول کریں یا مسترد کریں۔
حتمی اعلان 8 اپریل کو ہوگا۔