Image Source : AP
کرک اگین رپورٹ
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم بھی کیا ٹیم ہے،اب تک کھیلے گئے 6میگا ایونٹس میں سے 2 بار وہ چیمپئن بن چکا ہے۔اہم بات یہ ہے کہ 2016 کا آخری ایونٹ بھی اس نے جیتا۔اس طرح ویسٹ انڈیز ٹیم اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گا۔یہ ایک بڑا چیلنج ہوگا۔جزائر غرب الھند ٹیم کی اہم کوالٹی یہ ہے کہ وہ سال کیا کئی کئی سال اس فارمیٹ میں ناکام ہوتی ہے۔آئی سی سی ٹی20 رینکنگ میں اس کی پوزیشن بھی خراب ہے۔اس کے باوجود وہ اس میگا ایونٹ میں ہربار خطرناک ہوتی ہے۔اس بار کیا ہوگا۔ویسٹ انڈیز ورلڈ ٹی 20 کی دفاعی چیمپئن،میچز کا پروگرام اہم ہے اس کا کا یہی تعارف رہے گا۔بہت مشکل ہے کہ وہ یوں خطرہ بنے۔اب وہ ڈیرن سیمی جیسے کپتان بھی نہیں رہے ہیں۔
آئی سی سی ورلڈ ٹی20کپ میں ویسٹ انڈیز کے میچزکا شیڈول
ویسٹ انڈیز بمقابلہ انگلینڈ،23 اکتوبر،دبئی،رات 7 بجے
ویسٹ انڈیز بمقابلہ جنوبی افریقا،26 اکتوبر،دبئی،دوپہر 3 بجے
ویسٹ انڈیز بمقابلہ کوالیفائر،29 اکتوبر،شارجہ،دوپہر 3 بجے
ویسٹ انڈیز بمقابلہ کوالیفائر،4 نومبر،ابو ظہبی،رات 7 بجے
ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا،6 نومبر،ابو ظہبی،دوپہر 3 بجے