ایشین چیمپئن وہ ہوگا جو پہلا میچ جیتےگا،شین واٹسن کی پیش گوئی
| | | | | | |

ایشین چیمپئن وہ ہوگا جو پہلا میچ جیتےگا،شین واٹسن کی پیش گوئی

  دبئی،کرک اگین رپورٹ   شین واٹسن نے ایشیا کپ وننگ ٹیم کا اعلان کردیا۔ساتھ میں ویرات کوہلی کے بارے میں بھی یقین دہانی کروادی۔ یہ بھی بتادیا کہ ایشیا کپ 2022 کا پہلا میچ جو ٹیم جیتے گی،وہی چیمپئن بنے گی۔ان کی مراد پاک بھارت پہلے ٹاکرے کی ہے جو 28 اگست کو ہوگا۔…

ایشیا کپ ٹرافی دبئی اترگئی،سری لنکا بدستور غیر حاضر
| | | | | | |

ایشیا کپ ٹرافی دبئی اترگئی،سری لنکا بدستور غیر حاضر

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ ٹرافی دبئی اترگئی،سری لنکا بدستور غیر حاضر۔ایشیا کپ کرکٹ 2022 کی ٹرافی دبئی پہنچ گئی ہے۔یہ ایونٹ سری لنکا کی میزبانی میں کھیلا جانا ہے۔ایونٹ کا باقاعدہ آغاز تو 27 اگست سے ہوگا لیکن اس کا کوالیفائر کل ہفتہ 20 اگست سے ہورہا ہے۔ ایشیا کپ فائنلز ہسٹری ناقابل یقین،پاکستان…

آئی ٹی ایل حکام سیدھے ہوگئے،پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھی اپ ڈیٹ
| | | | | | | | |

آئی ٹی ایل حکام سیدھے ہوگئے،پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھی اپ ڈیٹ

کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی ٹی ایل حکام کچھ سیدھے ہوگئے ہیں۔آسٹریلیا،جنوبی افریقا،پاکستان اور بھارت سے کسی بھی بڑے کھلاڑی کی خدمات نہ ملنے پر اب اس نے  اپنے شیڈول پر نظر ثانی کا اعلان کیا ہے۔ کرکٹ جنوبی افریقا کی ٹی 20 لیگ،آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ اور بنگلہ دیش کی بی پی…

ایشیا کپ 2022،سری لنکن اسکواڈز اغوا؟
| | | | | |

ایشیا کپ 2022،سری لنکن اسکواڈز اغوا؟

کولمبو،دبئی:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 کے ابتدائی رائونڈ کے آغاز میں ایک ہفتہ سے بھی کم وقت باقی رہ گیا ہے۔اگلے ہفتہ عمان میں ایسوسی ایٹ ٹیموں میں جنگ ہوگی۔یہاں سے ایک ٹیم کو 27 اگست سے شیڈول مین مرحلے میں رسائی کا ٹکٹ ملے گا۔نتیجہ میں ایشیا کپ کے دوسرے مرحلے کے آغاز…

آئی ٹی ایل 20 کے فائر جاری،بولٹ،پولارڈ اور عمران طاہرسمیت 14 کھلاڑی منتخب
| | | | | | | | | |

آئی ٹی ایل 20 کے فائر جاری،بولٹ،پولارڈ اور عمران طاہرسمیت 14 کھلاڑی منتخب

دبئی،کرک اگین رپورٹ یہ بات طے ہوئی ہے کہ متحدہ عرب امارات کی ٹی 20 لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا پہنچنا مشکل ہے،اس لئے کہ پی سی بی پہلے ہی منع کرچکا ہے،اس کی تصدیق یوں بھی ہوتی ہے کہ لیگ کی ایک فرنچائز ممبئی انڈینز امارات نے اپنے تمام غیر ملکی کھلاڑیوں کے نام…

آئی ٹی ایل کے چھکے جاری،مزید بگ گنز مل گئے
| | |

آئی ٹی ایل کے چھکے جاری،مزید بگ گنز مل گئے

دبئی،پریس ریلیز آئی ٹی ایل کے چھکے جاری،مزید بگ گنز مل گئے۔آئی ایل ٹی 20 میں مزید کرکٹ ستارے شامل  ہوگئے ہیں۔ کیرون پولارڈ، ڈوین براوو اور مزید مشہور کھلاڑی یو اے ای کی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں آگئے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 (آئی ایل ٹی 20) میں کرکٹ کے…

آئی ٹی ایل،کرکٹ آسٹریلیا کی اپنے پلیئرز کو روکنے کی پکی تیاریاں
| | | |

آئی ٹی ایل،کرکٹ آسٹریلیا کی اپنے پلیئرز کو روکنے کی پکی تیاریاں

میلبورن،دبئی:کرک اگین رپورٹ کرکٹ آسٹریلیا اور متحدہ عرب امارات کی نئی آئی ٹی ایل حکام آمنے سامنے آگئے ہیں۔اگلے سال کے شروع میں شیڈول نئی مہنگی ترین ٹی 20 لیگ میں شرکت کے لئے آسٹریلیا بورڈ نے اپنے پلیئرز کو روکنا شروع کردیا ہے۔ایسا اس وقت ہوا جب لیگ نے 24 گھنٹے قبل اپنے ابتدائی…

ایشیا کپ 2022،بھارتی اسکواڈ کا اعلان،کوہلی کا فیصلہ ساتھ
| | | | | |

ایشیا کپ 2022،بھارتی اسکواڈ کا اعلان،کوہلی کا فیصلہ ساتھ

ممبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 کے لئے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔دورہ ویسٹ انڈیز میں شاندار پرفارم کرنے والے پلیئرز سلیکٹرز کے لئے کڑا سوال بن گئے تھے لیکن معاملہ ایک ہی تھا۔ بھارت کو بڑا جھٹکا،جسپریت بمراہ ایشیا کپ کی بڑی نیوز بن گئے ایونٹ کے لئے 15 پلیئرز منتخب…

آئی ٹی ایل20،پٹاری سے نام نکل آئے،پاکستان آئوٹ،خبروں کی تصدیق
| | | | | |

آئی ٹی ایل20،پٹاری سے نام نکل آئے،پاکستان آئوٹ،خبروں کی تصدیق

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی ٹی ایل کی پٹاری سے پہلی کھیپ میں 50 کھلاڑیوں کے نام نکل آئے،ٹاپ ممالک کی شمولیت کنفرم ہوگئی ہے۔اس کے ساتھ ہی  اس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ تاحال پاکستان کے کھلاڑیوں کے لئے دروازے بند ہیں اور یہ کسی اور نے نہیں بلکہ خود پاکستان کرکٹ بورڈ نے…

آئی ٹی ایل،آئی سی سی میں رکن ممالک کا رونا کام نہ آیا
| | | | | | |

آئی ٹی ایل،آئی سی سی میں رکن ممالک کا رونا کام نہ آیا

دبئی:کرک اگین رپورٹ نئی ابھرتی ٹی 20 لیگ نے آسٹریلیا،جنوبی افریقا سمیت متعدد ممالک کی نیندیں اڑادی ہیں۔کرکٹ ممالک نے آئی سی سی اجلاس میں اس پر شدید تحفطات طاہر کئے لیکن کسی نے نہ سنی۔الٹا آئی سی سی کو موقف تھا کہ رکن ممالک اسے خود سنبھال لیں۔ گزشتہ ماہ برمنگھم میں ہونے والی…

ایشیا کپ 2022 کا مکمل شیڈول آگیا،تمام ڈیٹس جاری
| | | | | | | | |

ایشیا کپ 2022 کا مکمل شیڈول آگیا،تمام ڈیٹس جاری

  دبئی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ فینزکے لئے ایک ہی روز بڑی خبر آگئی۔ایشیا کپ 2022 کے شیڈول کا بھی اعلان کردیاگیا،اس سے قبل پی سی بی نے انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے تاریخی 7 ٹی 20 میچزکا شیڈول جاری کیا تھا۔ انگلینڈ کے خلاف پاکستان کے 7 ٹی 20 میچز کا شیڈول جاری ایشیا کپ…

انٹرنیشنل کرکٹ پر ایک اور حملہ،سنگین نتائج
| | | | | |

انٹرنیشنل کرکٹ پر ایک اور حملہ،سنگین نتائج

لندن،دبئی:کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ پر ایک اور حملہ،سنگین نتائج متوقع۔آئی سی سی نے آنکھیں موندی ہوئی ہیں۔ٹی 20 لیگز کے پھیلائو اور کھلاڑیوں کی گرفت کے نئے فارمولے طے ہونے لگے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں لیگز پھیل رہی ہیں۔ان میں بھارتی آئی پی ایل فرنچائزز نے ایک نیامنصوبہ بنایا ہے۔اصل میں …