| | |

بارش کی مدد سے بھارت جیت گیا،سری لنکا سیریز سے ہاتھ دھو بیٹھا

 

پالی کیلے ،کرک اگین رپورٹ

بارش کی مدد سے بھارت جیت گیا،سری لنکا سیریز سے ہاتھ دھو بیٹھا

بھارت کو بارش سے سپورٹ ،سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ ہار گیا،سیریز بھی بھارت نے اپنے نام کر لی ہے ۔
پالی کیلے میں سری لنکا نے 9 وکٹیں کھو کر 161 رنز بنائے ۔
جواب میں بھارتی اننگ کے آغاز میں بارش کے سبب کھیل رکا۔
دوبارہ شروع ہونے کے بعد بھارت کیلئے 8 اوورز میں 78 رنز کا ہدف سیٹ ہوا۔
بھارت نے ہدف 9 بالیں قبل 3 وکٹ پر پورا کرکے میچ 7 وکٹ سے جیت لیا۔
یوں 3 میچز کی سیریز میں اسے 2 صفر کی ناقابل شکست برتری ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *