| | |

نیشنل مینز انڈر 19 کپ غیر معینہ مدت تک ملتوی

 

 

لاہور، 10 ستمبر 2024پی سی بی میڈیا ریلیز ،کرک اگین

قومی انڈر 19 چیمپئن شپ جو آج شروع ہونے والی تھی اور کپ جو 14 ستمبر سے شروع ہونا تھا، ناگزیر حالات کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے۔

دونوں ٹورنامنٹس کا نیا شیڈول بعد میں شیئر کیا جائے گا۔

کرک اگین ڈاٹ کام کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے حالات میں تیزی کے ساتھ تبدیلیاں آئی ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *