سلیمہ امتیاز کا انوکھا ریکارڈ ،تین نسلیں کرکٹ گراؤنڈ میں ایک ساتھ
| | | | |

سلیمہ امتیاز کا انوکھا ریکارڈ ،تین نسلیں کرکٹ گراؤنڈ میں ایک ساتھ

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے

سلیمہ امتیاز کا انوکھا ریکارڈ ، تین نسلیں کرکٹ گراؤنڈ میں ایک ساتھ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سلیمہ امتیاز کا انوکھا ریکارڈ ، تین نسلیں کرکٹ گراؤنڈ میں پہنچ گئی۔دنیا کے خوبصورت گراؤنڈز میں شمار ہونے والے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں نئے ریکارڈ قائم ہورہے ہیں ۔

سلیمہ امتیاز انٹرنیشنل ویمنز میچ میں امپائرنگ کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔ انہوں نے یہ ریکارڈ ملتان میں جاری پاکستان ساؤتھ افریقہ ٹی ٹونٹی سیریز میں قائم کیا۔اس کے ساتھ ہی ان کی 3 جنریشنز بھی کرکٹ گراؤنڈ کا حصہ بن گئیں۔سلیمہ امتیاز کی بیٹی کائنات امتیاز اس وقت ویمن کرکٹ کمنٹری ٹیم کا حصہ ہیں، جن کی گزشتہ سال شادی ہوئی تھی، اس موقع پر کائنات امتیاز اپنی بیٹی  کے ساتھ گراؤنڈ میں موجود تھیں، اس طرح ان کی تین جنریشنز کرکٹ گراؤنڈ میں پہنچ گئیں۔

ویمن کرکٹ ٹیم کی بابر اعظم ہوم گراونڈ میں ناکام

اس موقع پر پاکستانی ٹیم اور ساؤتھ افریقہ کی ٹیم پلیئرز کائنات امتیاز کی بیٹی کے ساتھ تصاویر بنواتی رہیں ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *