راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ۔صدی کے عظیم کپتان عمران خان کی اگلی 15 روزہ خطرناک پلاننگ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اگلے 8 سے 15 دن کی فائنل پلاننگ سیٹ کرلی ہے اور اس کے راستے میں انگلینڈ کا دورہ پاکستان اگر متاثر ہوگا تو وہ اس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
پاکستان میں 28 ستمبر کو راولپنڈی کے کامیاب احتجاج کے بعد انہوں نے 2 مئی کو ملتان سمیت 3 شہروں میں احتجاج کا پلان کیا ہے اور انگلش ٹیم یکم اکتوبر کو ملتان ہوگی۔
یہی نہیں کرکٹ کے ایک صدی کے کامیاقب ترین کپتان کے اگلے 15 روز کے فیصلے خفیہ ہیں۔موجودہ حکومت اور پنجاب حکومت کیلئے بڑا چیلنج ہوگا،
مزید تفصیلات جلد ہی