بلاوایو ،کرک اگین رپورٹ
پاکستان کی زمبابوے کے ہاتھوں شکست کنفرم
بلا وایو میں زمبابوے نے پاکستان کو تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 80 رنز سے ہرا دیا ہے۔جیت کے لیے درکار 206 رنز کا ہدف 2 طرح سے مشکل بنا ہے ۔
ایک پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لائن دغا دے گئی ہے اور دوسرا بارش نے کام مکمل کردیا ہے۔ڈک ورتھ لوئس پر میچ کا فیصلہ ہوا۔
میزبان زمبابوے ٹیم کو پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ زمبابوے کی پوری ٹیم 40.2 اوورز میں 205 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان کی طرف سے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا۔ ڈیبیو کرنے والوں میں عامر جمال، فیصل اکرم اور حسیب اللہ خان تھے ۔
بلا وایو میں زمبابوے نے پاکستان کو تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں جیت کے لیے 206 رنز کا ہدف دیا ہے ۔سوال یہ ہے کیا یہ ہدف چھوٹا ہے ،درمیانہ ہے۔ بڑا ہے یا اس قابل ہے کہ مقابلہ کیا جا سکے تو جواب یہ ہے کہ یہ مقابلے والاہدف ہے
اسے چھوٹا سمجھنا غلطی ہوگی۔ پاکستانی بیٹرز کو بڑی ذمہ داری سے کھیلنا ہوگا کیونکہ پچ پر بیٹنگ آسان نہیں ہے ۔میزبان ٹیم کو پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ زمبابوے کی پوری ٹیم 40.2 اوورز میں 205 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان کی طرف سے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا۔ ڈیبیو کرنے والوں میں عامر جمال، فیصل اکرم اور حسیب اللہ خان تھے ۔ پاکستان کی طرف سے فیصل اکرم نے 8 اوور میں 24 رنز دے کے تین وکٹیں حاصل کیں تو اچھا ڈیبیو کر لیا انہوں نے۔ ان کے علاوہ سلمان علی اغا نے 42 رنز دے کے تین وکٹیں لیں۔ عامر جمال کو 42 رنز کے لیے ایک، محمد حسنین نے بھی ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ حارث رؤف کے حصے میں بھی ایک وکٹ آئی ۔زمبابوے کی جانب سے جو ٹاپ سکورر تھے ان میں ریچرڈ نے 48 سکور کیے ۔سکندر رضانے 39 اور مارومانی نے 29 سکور کیا ۔یہ ایک اچھی اننگز تھی۔
پاکستان کی طرف سے فیصل اکرم نے 8 اوور میں 24 رنز دے کے تین وکٹیں حاصل کیں ۔ ان کے علاوہ سلمان علی اغا نے 42 رنز دے کے تین وکٹیں لیں۔ عامر جمال کو 42 رنز کے عوض ایک، محمد حسنین نے بھی ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ حارث رؤف کے حصے میں بھی ایک وکٹ آئی ۔
جیسا کہ کرک اگین کو توقع تھی اور اس نے پہلی اننگ کے اختتام پر لکھا بھی تھا زمبابوے کا 205 اسکور کم نہیں ہے ۔پاکستان کے لیے مشکلات ہوں گی۔ وہ بات درست ثابت ہوئی۔ پاکستان کی بیٹنگ لائن صرف 206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ناکام ہوگئی اور بلاوایو کی پچ کے اوپر ناکام ہو گئی اور 60 کے قلیل سکور پر اس کے 6 کھلاڑی پویلین میں تھے۔ایسے میں بارش شروع ہو گئی جس کی وجہ سے میچ روک دیا گیا۔ میچ دوبارہ شروع نہ ہو سکا یہاں ڈک ورتھ پر پاکستان کا سکور 126 ہونا چاہیئے تھا، کیونکہ ہدف اتنے اوورز میں 126 کا ہی بنتا تھا ۔ بارش ہونے کے بعد میچ نہ ہو سکا یوں پاکستان یہیں پر میچ 80 رنز سے ہار گیا ہے۔پاکستان کی جانب سے محمد رضوان 19 رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہی رہے۔انہوں نے 43 بالز کھیلیں۔سلمان علی آغا 11 اور عبداللہ شفیق ایک جبکہ کامران غلام 17 اور سلمان علی آغا 4 کرسکے۔حسیب اللہ خان صفر اور عرفان خان 7 کرسکے۔
زمبابوے کی طرف سے موزا ربانی ،سکندر رضا اور سین ولیمز نے 2،2 وکٹیں لیں۔
سکندر رضا بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔زمبابوے نے 3 میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ہے ۔
زمبابوے کی اننگ کیلئے یہاں کلک کریں۔

پہلا ون ڈے،پاکستان کیلئے زمبابوے کی جانب سے بڑا ہدف یا کوئی خطرہ