| | | | | |

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں تبدیلی،بال ٹمپرنگ پر بائولر معطل

 

دبئی۔کرک اگین

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری ہوگئی ہے۔بابر اعظم پلیئرز درجہ بندی میں پہلے نمبر پر ہیں ۔بھارت کے خلاف سنچری کرنے والے جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈی کوک چوتھی اور ڈوسین 10 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

ویرات کوہلی کی تنزلی ہوگئی ہے۔ویرات کوہلی کی دوسری پوزیشن ہے۔راس ٹیلر کا تیسرا نمبر ہے۔

بائولنگ میں سری لنکا کے ہاسا رنگا پہلے اور پاکستان کے شاداب خان 9 ویں نمبر پر ہیں۔

ادھر بال ٹیمپرنگ کرنے پر ہالینڈ ویون کنگما کو 4 ون ڈے یا ٹی 20 میچز کے لئے بین کردیا گیا ہے۔انہوں نے افغانستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں بال کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *