بلاوایو،کرک اگین رپورٹ۔زمبابوے کے خلاف پاکستان نے تیسرے و آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستانی ٹیم میں 4 تندیلیاں ہیں۔
تین میچزکی سیریز 0-2 سے پاکستان پہلے ہی جیت چکا ہے۔زمبابوے کپتان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ کلین سوئپ سے بچیں گے اور اپ سیٹ جیت رقم کریں گے۔