پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا۔پاکستان ویمن کرکٹ سکواڈ سری لنکا پہنچ گیا۔سکواڈ آج کولمبو میں قیام کے بعد کل صبح ہمبنٹوٹا روانہ ہو گا۔
آئی سی سی چیمپئین شپ میں شامل ون ڈے سیریز کے میچز 23 ، 25 اور 28 جولائی کو کھیلے جائیں گے
ٹی ٹوینٹی سیریز کے میچز 31 جولائی ، 2 اور 4 اگست کو کھیلے جائیں گے۔
