| | | | | |

اپنے ملک کا بڑا کھلاڑی کرکٹ ورلڈکپ سے باہر

 

 

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ

 

اپنے ملک کا بڑا کھلاڑی ورلڈ کپ سے باہر ۔چند ہفتے قبل ریٹائرمنٹ واپسی کے لئے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد کھلنے والے تمیم اقبال آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں

انجری کیسی ہے۔واضح نہیں۔بیک انجری کی آواز ہے۔

ادھر شکیب الحسن کو اسکواڈ کا کپتان بنایا گیا ۔لٹن داس ان کے نائب ہونگے۔

ورلڈ کپ اسکواڈ: شکیب الحسن (کپتان)، مشفق الرحیم، لٹن داس (نائب کپتان)، نجم الحسن شانتو، توحید ہردوئے، مہدی حسن میراز، تسکین احمد، مستفیض الرحمان، حسن محمود، شرف الاسلام، نسیم احمد، مہدی حسن ، تنزید حسن، تنظیم حسن، محمود اللہ

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *