| | | | |

چٹاگرام ٹیسٹ،بھارت کا ٹیسٹ میں بڑا ٹیسٹ،6 آئوٹ

 

چٹاگرام ،کرک اگین رپورٹ

 

بھارتی ٹیم کا بنگلہ دیش میں ٹیسٹ میچ کے حوالہ سے پہلا دن برا نہیں گزرا۔چٹاگرام میں 2 میچز کے پہلے میچ کے پہلے روز کے کھیل میں اس نے 6 وکٹ پر 278 اسکور بنالئے ہیں۔

چتشور پجارا نے 90 اور شری یاس ایئر نے 82 رنز بنائے۔کپتان کے ایل راہول 22 اور ویرات کوہلی 1 رن بناکر چلتے بنے۔

ایک موقع پر بھارت 48 اسکور پر 3 وکٹ گنوا جکا تھا۔تیج الاسلام 3 اور مہدی حسن مرزا 2 وکٹ لے چکے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *