| | | | | | |

ملتان سے نکلتے ہی سلطانز کی اور اڑان،پی ایس ایل 9 کا بڑا ٹوٹل

 

 

لاہور ،کرک اگین رپورٹ

 

ملتان سلطانز کی ملتان سے نکلتے ہی اونچی اڑان۔پی ایس ایل 9 تاریخ کا اب تک کا بڑا ٹوٹل سیٹ کردیا اور اتفاق سے ایک بار پھر لاہور قلندرز کے خلاف یہ سب ہوا۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری میچ میں عثمان خان یوں بد قسمتی کا شکار ہوئے کہ آخری اوور میں سنچری مکمل نہ کرسکے اور 96 رنز بناکر شاہین آفریدی کا شکار بنے۔رضوان صفر پر گئے۔ریزا ہینڈرکس نے 40 کی اننگ کھیلی اور افتخار احمد 18 بالز پر 40 بناگئے۔شاہین نے 39 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں۔سلطانز نے 4 وکٹ پر 214 اسکور بنائے ۔

اب تک پی ایس ایل میں زلمی نے کل قلندرز کے خلاف پی ایس ایل 9 میں 211 کا بڑا اسکور کیا تھا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *