| | | | |

محمد رضوان پر کیوی پیسر کا سخت حملہ،وکٹ کیپر تڑپتے رہے

کراچی،کرک ا گین رپورٹ

محمد رضوان پر کیوی پیسر کا سخت حملہ،وکٹ کیپر تڑپتے رہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف نصف سنچری بناکر مزاحمت کرنے والے پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان پر کیوی پیسر لکی فرگوسن کا بائونسر کے ساتھ حملہ۔وکٹ کیپر بال بال بچے۔بال سے بچنے کے لئے جیسے ہی جھکے تو پائوں پھسلا اور الٹ کر پچ پر جاگرے۔اس کے بعد کھڑے ہوئے اور رن کیلئے اس لئے دوڑے کہ بال وکٹ کیپر کے اوپر سے نکل گئی تھی۔یوں بابر اعظم جب دوسرےا ینڈ تک پہنچھے تو مسل پل ہوچکا تھا۔کافی دیر وکٹ پر لیٹے رہے۔

فزیو نے انہیں طبی امداد دی،اس کے پہلی بال کھیلتے ہی پھر لنگڑانے لگے،ان کو دوبارہ طبی امداد ملی۔رضوان کو کھیلنے میں دشواریپیش آتی رہی لیکن وہ اپنی اننگ جاری رکھنے کیلئے پر عزم تھے۔

روہت شرما کا اپنے ہی بورڈ کے خلاف طبل جنگ

محمد رضوان کا سرفراز احمد کے ساتھ مقابلہ پڑاہے۔کڑوی داوئی کرمپ والی پیتے ہی کراوہٹ نے ان کا مزا خراب کیا۔کرکٹ فینز نے لطفا ٹھایا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *