کولمبو۔کرک اگین رپورٹ۔سری لنکا کرکٹ بورڈ نے اپنے ہی کھلاڑی داسن شناکا پر بڑا جرمانہ کردیا۔ ہزار ڈالرز جرمانہ بھریں گے۔انہوں نے فرسٹ کلاس میچ چھوڑا تھا۔
سناکا نے اپنے ملک کا فرسٹ کلاس میچ چھوڑ کر متحدہ عرب امارات میں آئی ایل ٹی لیگ کا میچ کھلنے کو ترجیح دی،میچ کے تیسرے روز انہوں نے کولمبو میں شرکت کی اور اسی شام دبئی جاکر انہوں نے لیگ میچ کھیلا تھا۔
سری لنکا کرکٹ بورڈ نے گزشتہ ہفتہ انکوائری کا کہا تھا۔اب اپنے کرکٹر کو تنبیہ کی ہے کہ سزا پوری کریں،ورنہ مزید کارروائی ہوگئی۔