| | |

پاکستانی کھلاڑیوں سے مسلسل بدتمیزی کرنے والے افغان کھلاڑی ایشیا کپ سے باہر

کرک اگین رپورٹ

پاکستانی کھلاڑیوں سے مسلسل بدتمیزی کرنے والے افغان کھلاڑی ایشیا کپ سے باہر۔پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ مسلسل بدتمیزی کرنے والے افغان پیسر فرید احمد ایشیا کپ کے لئے کہاں ہیں۔یہ سوال یہایت اہم ہے،اپنی ٹیم کی جانب سے نمائندگی کرنے والے فرید احمد کی اس وقت افغانستان کرکٹ اسکواڈ کا حصہ ہیں یا نہیں۔کرکٹ فینز کی توجہ ادھر گئی ہے یا نہیں۔

گزشتہ سال ایشیا کپ ٹی  ٹوئنٹی کپ اور اس سال ،اسی ماہ سری لنکا میں پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز مین بدتممیزی کرنے والے فرید احمد کو سزا کے طورپر ایشیا کپ اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا اور یہ کھلاڑی پاکستان آنے والی ٹیم میں شامل نہیں ہیں۔

افغان پیسرکی بابراعظم،امام کو گالیاں،ریفری کو شکایت،احتجاج،کرک اگین نیوزکی تصدیق

افغانستان ٹیم اس وقت لاہور میں ہے لیکن فرید احمد ساتھ نہیں آئے۔انہیں متبادل پلیئرز یا ریزرو پلیئرز میں رکھاگیا ہے۔یوں خیال ہے کہ انہیں سزا دی گئی ہے۔

افغان وکٹ کیپر نے گلوز دے مارے،مکی آرتھر کا سانس بند ہوگیا،ہزیمت سے بچنے کی خوشی

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *