| | |

آج کون سا پاکستانی کھلاڑی ڈیبیو کرے گا

 

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز

آلراؤنڈر عامر جمال آج ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کریں گے۔
وہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے 98ویں کھلاڑی ہوں گے
ملک کی نمائندگی کرنا اعزاز ہے، عامر جمال۔
ان جذبات کا الفاظ میں اظہار کرنا ممکن نہیں ہے، عامر جمال۔
وسیم اکرم آئیڈیل کھلاڑی ہیں، عامر جمال۔
خوشی ہے آج پاکستان کی نمائندگی کررہا ہوں، عامر جمال۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *