اور پھر 24 گھنٹے بعد ریٹائرمنٹ واپسی،دانہ یا کانا۔کمال نہیں ہوگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ احسان اللہ نے 24 گھنٹے پہلے پی ایس ایل ایل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا لیکن اب انہوں نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی ہے۔
پی ایس ایل ڈرافٹنگ میں نظر انداز کیے جانے کے بعد پاکستان سپر لیگ میں سلیکٹ نہ ہونے پر احسان اللہ احسان نے 24 گھنٹے پہلے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ، پی ایس ایل چھوڑنے کا اعلان کیا تھا ۔پاکستان کرکٹ سسٹم پر دو لفظ بھیجے تھے، لیکن 24 گھنٹے گزرے۔ اچانک انہوں نے کہا میں جس جذباتی ہو گیا تھا اور میں اب اپنا فیصلہ واپس لے رہا ہوں۔ دستیاب ہوں ۔کرکٹ کھیلوں گا ۔یہ کرکٹ کی مختصر ترین ریٹائرمنٹ تھی ۔
پی ایس ایل 10 ڈرافٹنگ کا رد عمل،احسان اللہ کا ریٹائرمنٹ اعلان
سوال یہ ہے کہ اس دوران وہ کسی کی باتوں میں آگئے ۔انہیں کسی نے سمجھایا، یا وہ کسی کے کانے تھے۔ سوال تو ہوگا