| | | | | |

ایک اور پاکستان بمقابلہ بھارت میچ سیٹ،تاریخ کا اعلان

 

 

ڈھاکا ،کرک اگین رپورٹ

ایک اور پاکستان بمقابلہ بھارت میچ سیٹ،تاریخ کا اعلان

آئی سی سی نے خواتین ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے شیڈول لانچنگ تقریب میں شرکت کی۔

پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔

اکتوبر 2024 میں ہونے والے  والے خواتین میلے میں پاکستان بمقابلہ بھارت میچ 6 اکتوبر کو سلہٹ میں ہوگا۔

  1. ماضی میں یہاں پاکستان بھارت کو پہلے بھی ہراچکا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *