| |

کیوی کپتان کین ولیمسن کی ایک اور ٹیسٹ سنچری،

ماؤنٹ مونگانوئی

کیوی کپتان کین ولیمسن کی ایک اور ٹیسٹ سنچری،۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کیوی کپتان کین ولیسمن نے سنچری کے ساتھ پروٹیز کا استقبال کیا ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیر کے اہم مرحلے میں جنوبی افریقا کی ٹیم اس وقت نیوزی لینڈ میں ہے۔سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کے اختتام پر کیویز نے صرف 2 وکٹ پر 258 رنزبنالئے۔اہم بات 2 بیٹرز کی سنچریز تھی۔

سنچری بنانے والے میتھیوز چوکا لگانے پر آئوٹ قرار،پچ پر سکتہ کی کیفیت طاری

کیوی کپتان کین ولیمسن نے کیریئر کی 30 ویں ٹیسٹ سنچری اسکور کی۔259 بالز کھیلنے والے رائٹ ہینڈ بیٹر112 پر ناٹ آئوٹ ہیں۔ان کے ساتھ  نوجوان بیٹر راچن رویندرا ہیں جو 118 پر موجود تھے۔تیسری وکٹ پر 219 اسکور کی شراکت بن چکی ہے۔

انڈر19 ورلڈکپ،متنازعہ آئوٹ بڑی خبر بن گیا،مدد کرنے پر بیٹر باہر

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *