| |

انوشکا شرماکی کوہلی کی نقلیں،سب حیراں

 

 

لندن،کرک اگین رپورٹ

انوشکا شرماکی کوہلی کی نقلیں،سب حیراں۔انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کی نقل بیچ شو میں اتاردی۔کوہلی تھوڑا شرمسار ہوئےلیکن اس کے بعد وہ بھی مسکرا پڑے اور اپنی جانب آنے والی اہلیہ کے ساتھ ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر ہنسے۔

یہ ایک ٹی وی شو تھا،اس میں کئی افراد شریک تھے۔کوہلی کی بیوی انوشکا کو کہا گیا کہ وہ کوہلی کی خوشی مناتے نقل اتاریں۔

پھر کیا تھا،انوشکا سیٹ سے اٹھیں اور انہوں نے میدان والا اسٹائل اپنایا اور کوہلی کی طرح وکٹ لینے یا جیتنے کے بعد والا جشن منانا شروع کردیا،ہرجانب قہقہوں کی گونج تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *