ملتان،کرک اگین رپورٹ۔عاقب جاوید کی پچ پالیسی موٹر پر سوار پچ کی طرف روانہ دوانہ دکھائی دی۔ یہ یہ مناظر دلچسپ ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی موجودہ مینجمنٹ نے انگلینڈ کے خلاف بڑے بڑے پنکھے اور اب سردی کے موسم میں بڑے بڑے ہیٹر متعارف کرائے۔
یہ اقدامات کتنے کامیاب ہوئے۔ اس کا حتمی فیصلہ تو میچ کے بعد ہی ممکن ہو سکے گا۔ لیکن فی الحال پنکھے موٹر پر سوار پچ کی طرف روانہ ہوتے دکھائی دیے ٹاس ہوگیا ہے میچ ڈیڑھ بجے شروع ہوگا ملتان کا موسم بہتر ہو گیا ہے۔
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز پہلے ٹیسٹ کا ٹاس پاکستان نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔محمد حریرہ پاکستان کی جانب سے آج 258 ویں ٹیسٹ کھلاڑی بن گے۔سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے دائیں ہاتھ کے بلے باز محمد حریرہ کو بابر اعظم نے ٹیسٹ کیپ دی۔اس موقع پر تمام کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے اراکین نے محمد ہریرہ کو مبارکباد دی۔