پاکستان کیلئے چونکہ اہم،سری لنکا نیوزی لینڈ ورلڈکپ میچزکی تاریخ حیران کن

کرک اگین رپورٹ

پاکستان کیلئے چونکہ اہم،سری لنکا نیوزی لینڈ ورلڈکپ میچزکی تاریخ حیران کن،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان اب تک 101 ون ڈے میچزکھیلے گئے ہیں،بلیک کیپس 41 فتوحات کے ساتھ اوپر ہیں ۔آئی لینڈرز نے 41 ون ڈے جیتے ہیں۔

کرکٹ ورلڈکپ کے کل اور پرسوں کے میچز کیوں اہم،افغانستان تلاطم برپاکرسکتا

آئی سی سی ورلڈکپ تاریخ میں سری لنکا اور نیوزی لینڈ میں جو 11 میچز ہوئے ہین،ان میں حیران کن طور پر سری لنکا کو سبقت ہے۔اس نے 6 جبکہ نیوزی لینڈ نے 5 فتوحات نام کی ہیں۔

کرکٹ ورلڈکپ،آج سموگ میں سری لنکا اور بنگلہ دیش ہاتھ پائوں ماریں گے۔مقابلہ کیوں اہم

اہم بات یہ ہے کہ نیوزی لینڈ آخری 2 ورلڈکپ میں سری لنکا سے جیت رہا ہے لیکن اس سے قبل 12 برسوں میں اسے 5 ورلڈکپ میچز میں مسلسل سری لنکا سے شکست ہوگئی تھی۔

بلیک کیپس کو اس اعتبار سے سبقت ہوگی۔سری لنکا کیلئے ممکن ہے کہ یہ میچ ناہیت اہم ہو کہ اس میں وہ جان ماریں اور کچھ کرجائیں،اس روز بنگلورو میں بارش کی پیش گوئی بھی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *