| | | |

ایشیا کپ 2023،سری لنکا کا ممکنہ اسکواڈ،بڑے نام باہر

کولمو،کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ 2023،سری لنکا کا ممکنہ اسکواڈ،بڑے نام باہر۔ایشیا کپ 2023 کیلئے سری لنکا کا ممکنہ اسکواڈ کا اعلان ہونے والا ہے۔انتخاب ہوگیا ہے۔30 اگست 2023 سے  ملتان سے شروع ہونے والا ایشیا کپ 17 ستمبر 2023 کو کھیلا جائے گا۔بلے باز کوسل جینتھ پریرا کی دو سال سے زائد عرصے کے بعد ون ڈے ٹیم میں واپسی کا امکان ہے ۔ سلیکٹرز نے مبینہ طور پر 15 رکنی ایشیا کپ اسکواڈ کے لیے بلے باز کو نامزد کیا ہے۔ اینجلو میتھیوز اور چمیکا کرونارتنے  جیسے بڑے کھلاڑی جگہ  بنانےمیں ناکام رہے ہیں۔

ورلڈکپ ،ایک اور بھارتی نااہلی،پاکستان کا اور میچ متاثر،شیڈول تبدیل

مینز ایشیا کپ 2023 کے لیے سری لنکا کا ممکنہ  اسکواڈ

داسن شاناکا کپتان،پتھم نسانکا،دیموتھ کرونارتنے،کوسل جنیت پریرا،کوسلمینڈس،چارتھاسالنکا،سدیرا،سمارا وکرما،دھننجایا ڈی سلوا،وینندو ہسرنگا،ڈیونتھ ولنگا،مہیشتھیکشنا،لاہیرو،کمارادشمنتھا چمیرا،دلشان مدوشنکا،متھیشا پتھیرانا۔

ایشیا کپ تاریخ،15 ایونٹس میں پاکستان بھارت کا فائنل کیوں نہ ہوسکا،کیا اب ہوگا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *