ایشیا کپ 2023،سری لنکا کا ممکنہ اسکواڈ،بڑے نام باہر
| | | |

ایشیا کپ 2023،سری لنکا کا ممکنہ اسکواڈ،بڑے نام باہر

کولمو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،سری لنکا کا ممکنہ اسکواڈ،بڑے نام باہر۔ایشیا کپ 2023 کیلئے سری لنکا کا ممکنہ اسکواڈ کا اعلان ہونے والا ہے۔انتخاب ہوگیا ہے۔30 اگست 2023 سے  ملتان سے شروع ہونے والا ایشیا کپ 17 ستمبر 2023 کو کھیلا جائے گا۔بلے باز کوسل جینتھ پریرا کی دو سال سے زائد عرصے کے…