| | | | |

قذافی اسٹیڈیم میں آج بھی اہم شخصیات ،آسٹریلیا کی نمائندگی

لاہور،کرک اگین رپورٹ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے چھٹے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کو دیکھنے کے لئے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج بھی اہم شخصیات موجود تھیں۔

پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کے ساتھ  آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز،اینڈریو اسی طرح برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر بھی ساتھ تھے۔

ٹی 20 ریکارڈز،بابر اعظم نے آخری چانس پر ویرات کوہلی کودبوچ لیا،تیز ترین 3000 رنز میں ہم پلہ

اہم شخصیات نے میدان میں پاکستان اور انگلیند کا میچ دیکھا۔ان افراد نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کی سنچری کو بھی انجوائے کیا اور کھل کرداد دی۔

پاکستان نے پہلے کھیل کر 169 اسکور بنائے تھے۔انگلش ٹیم کی بیٹنگ جاری تھی لیکن پاکستان کی جیت کے امکانات ختم ہوچکے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *