| | |

آسٹریلیا کو ایک اور بد ترین شکست،جنوبی افریقا کی بڑی جیت

 

سنچورین ،کرک اگین رپورٹ

آسٹریلیا کو ایک اور بد ترین شکست،جنوبی افریقا کی بڑی جیت

کینگروز پروٹیز کے سامنے ڈھیر ۔جنوبی افریقا کے خلاف بڑی شکست۔آسٹریلیا کی ٹیم 416 رنز کے جواب میں 35 ویں اوور میں 252 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔پوری ٹیم ایک جانب رہی۔ایلکس کیری دوسری طرف ۔وہ 99 رنز بناکر گئے۔سنچری نہ کرسکے۔جنوبی افریقا 164 رنز سے جیت گیا۔پروٹیز کی جانب سے لنگی نگیڈی نے 4 اور کاگیسو ربادا نے 3 آئوٹ کئے۔

اس سے قبل جنوبی افریقا نے 5 وکٹ پر 416 اسکور کئے۔ہنرک کلاسیں نے 174 رنز بنائے۔

یہ ہے ورلڈکپ تیاری،جنوبی افریقا کے آسٹریلیا جیسی ٹیم کیخلاف 416 رنز،کلاسین اور ملر کا لاٹھی چارج
جنوبی افریقہ نے 5 میچز کی سیریز 2۔2 سے برابر کردی ہے۔فیصلہ کن میچ 17 ستمبر کو ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *