Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔او جی کرلاواں گے کہنے والے کوچز نکمے،ناکامی نہیں بربادی،میری عقل سے چیزیں باہر،رمیز راجہ برس پڑے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان،سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ پی سی بی اور نئے تھنک ٹینک پر برس پڑے،سب کا ناکام کہا ہے اور پوچھا ہے کہ ان کو کب تک وقت دینا ہے۔اس تھنک ٹینک کے ساتھ کام نہیں چل سکتا۔کتنے مواقع دینے ہیں،کتنی ناکامیاں دیکھنی ہیں۔یہ سسٹم نہیں چل سکتا۔پاکستان کرکٹ کے ساتھ بہت کچھ ہورہا ہے۔ہمارے دور میں جب  ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ اور ایشیا کپ کا فائنل…

Read More

نیپئر ۔کرک اگین رپورٹ دنیا کے نکمے بائولنگ اٹیک کو بی ٹیم کے ہاتھوں شکست ،یوسف نے اعتراض مان لیا۔ تو یہ ماننا پڑے گا پاکستان کا بولنگ اٹیک دنیا کا نکما ترین اٹیک ہے. نیوزی لینڈ کے مقام نیپیئر میں صبح بولنگ کنڈیشن میں جس طرح پاکستان کے گیند بازوں کو مدد مل رہی تھی بلیک کیپس بڑا سکور کرتے ہیں۔ پاکستان نے 50 رنز پر تین وکٹیں گرا دی تھیں اور یہ کوئی معمولی بات نہیں تھی۔ گیند ایسا سوئنگ ہو رہا تھا کہ میزبان بیٹر پریشان تھے۔ ڈیبیو باؤلر عاکف جاوید ہوں یا نسیم شاہ ہوں، محمد…

Read More

نیپیئر ،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف سفیان مقیم کی شرٹ پہن کر نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے میچ کھیلتے پائے گئے ۔یہ لطائف بھی پاکستان کرکٹ کا خاصا ہیں ۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اسکواڈ میں حارث رؤف شامل نہیں تھے۔آخری وقت میں لئے گئے۔لگتا ہے کہ پی سی بی کے پاس ان کے لئے شرٹ ہی نہ تھی۔ ادھر بائولنگ کے دوران تھرو مارنے پر نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل حارث پر غصہ ہوگئے ۔بیٹر نے بال روکی تھی جسے بائولنگ کرنے والے حارث رؤف نے پکڑا اور تھرو کیا۔بال ان کو لگتے رہ گئی۔اس پر…

Read More

نیپیئر،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان 14 سال بعد نیوزی لینڈ میں پہلی ون ڈے فتح کی کوشش میں،ٹاس ہوگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان14 سال بعد نیوزی لینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ کی فتح کی تلاش میں ہے۔14 برس میں 11 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں ناکامی ہے،ایک بھی فتح نہیں ہوسکی ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا ڈیبیو۔عاکف جاوید ، عثمان خان اور محمد علی اج ون ڈے کرکٹ میں ڈیبیو کر رہے ہیں۔ٹیم مینیجر نوید اکرم چیمہ نے عثمان خان…

Read More

نیپیئر،کرک اگین رپورٹ۔امام الحق نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ سے باہر ہوگئے۔ امام الحق کل کے پریکٹس سیشن کے دوران دائیں  پیر میں نرم ٹشو کی چوٹ کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ وہ طبی صورتحال پر ہیں اور پی سی بی کے مطابق  مزید اپ ڈیٹ مناسب وقت پر فراہم کی جائے گی۔

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل ایجنٹ کرکٹ بد عنوانی میں پکڑاگیا،معطل،نسیم شاہ سمیت متعدد کا پلیئر ایجنٹ انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن (آئی سی اے) نامی ایجنسی کا محاذ بنانے والے مغیث احمد کو ای سی بی کے انسداد بدعنوانی کوڈ کی خلاف ورزی کے چار الزامات کا مجرم پایا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹر ایسوسی ایشن اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ سے رجسٹرڈ پلیئر ایجنٹ پر بدعنوانی سمیت چار بڑے الزامات لگے ہیں۔ انگلینڈ اینٹی کرپشن یونٹ نے فوری طور پر ان کی سماعت کی ہے اور انہیں قصوروار قرار دیا ہے اور جلد انہیں باقاعدہ سزا دی جائے گی۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ…

Read More

پی سی بی میڈیا ڈائریکٹر سمیع الحسن برنی سبکدوش پی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ سمیع الحسن برنی میڈیا اور مواصلات کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے سبکدوش ہیں، یہ ایک ایسا کردار ہے جس میں ڈیجیٹل میڈیا کی ذمہ داریوں کو بھی شامل کیا گیا تھا۔ انہوں نے دسمبر 2024 میں پی سی بی سے کہا تھا کہ وہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بعد اپنے دور کا اختتام کریں گے۔ دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ 13 سال گزارنے کے بعد سمیع نے مارچ 2019 میں پی سی بی میں دوبارہ…

Read More

گالم گلوچ،توڑ پھوڑ،معمولی بات سے بھارتی صحافی کا دماغ الٹ گیا۔آئی پی ایل 2025 کے ایک میچ میں بیٹر کی ناکامی پر بھارتی صحافی توازن کھوبیٹھا۔ آئی پی ایل 2205 میں رشبھ پنت کی ناقص بلے بازی نے صحافی کو مایوس کیا۔ ایس آر ایچ اور ایل ایس جی کے درمیان کھیل کے بعد میچ کے بعد کی بحث میں وکرانت گپتا کے ساتھ بیٹھے ایک صحافی نے ٹی وی پر کوئی چیز پھینک دی جس سے ان کے پیچھے والا ٹی وی ٹوٹ گیا۔  نے میز اور اشیاء کو بھی دھکیل دیا اور یہ سب رشبھ پنت سے اس…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔جونی بیئرسٹو کپتان بنادیئے گئے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ جونی بیئرسٹو کو یارکشائر کا کپتان بنایا گیا ہے، وہ اپنے مرحوم والد ڈیوڈ کے نقش قدم پرہیں، جنہوں نے 1984 سے 1988 کے درمیان کاؤنٹی کی قیادت کی تھی۔ بیئرسٹو اگلے ہفتے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے ڈویژن ون میں واپسی پر کلب کی قیادت کریں گے۔ بریڈ فورڈ میں پیدا ہوئے، بیئرسٹو نے یارکشائر میں اپنی آخری کاؤنٹی چیمپئن شپ ٹائٹل جیتنے میں نمایاں کردار ادا کرتے ہوئے، اس سیزن میں 9مقابلوں میں 92.33 کی اوسط سے 1108 رنز بنائے۔ اس وقت تک وہ انگلینڈ…

Read More

فیصل آباد 27 مارچ۔ پی سی بی میڈیا ریلیز۔نیشنل ٹی20 کپ 2025 کا چیمپئن پشاور نہ بن سکا،فائنل کا احوال۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ لاہور بلوز نے حسین طلعت کی قیادت میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا۔جمعرات کو اقبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں اس نے افتخار احمد کی قیادت میں پشاور کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس میچ کی خاص بات لاہور بلوز کے بائیں ہاتھ کے تیز بولر محمد سلمان مرزا کی عمدہ بولنگ تھی جنہوں نے صرف 21 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔پشاور نے ٹاس جیت کر پہلے…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل،بنگلہ دیش پہلی بار پی ایس ایل پر مہربان،ٹیسٹ میچ کے ہوتے ہوئے بھی این اوسی جاری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل کیلئے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اپنے ایک کھلاڑی کو ملکی ٹیسٹ میچ سے محروم کرکے پاکستان کیلئے این اوسی جاری کردیا ہے،دوسرے کرکٹر کو اپنے ملک کے ٹیسٹ میچ کے بعد پاکستان سپر لیگ2025 یا پی ایس ایل 10 کیلئے این اوسی ملا ہے۔ نگلہ دیش کے اسٹارز لٹن داس اور رشاد حسین کو آئندہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پورے سیزن کے لیے  این…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔ٹیسٹ کرکٹ کا دودرجاتی سسٹم واضح،8 اور 4 کے 2 گروپس،فائنل کیلئے 4 امیدوار،ترقی کیلئے پلے آف،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کو 2 درجاتی سسٹم میں تبدیلی کا فیصلہ تو کرلیا ہے،اب اس کے خدوخال واضح ہونا شروع ہوگئے ہیں۔موجودہ سسٹم میں 9 ٹیسٹ ٹیمیں کھیلتی ہیں لیکن اب تمام 12 ٹیسٹ ممالک اس کا حصہ ہونگے۔ پہلے درجہ کی ٹیمیں۔ٹاپ 8 ٹیسٹ ممالک دوسرے درجہ کی ٹیمیں۔اگلی 4 ٹیسٹ ٹیمیں ٹیسٹ کرکٹ کی مطابقت کو برقرار رکھنے کے لیے دو درجے کی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تجویز…

Read More