Author: CricAgain Desk

لندن،دبئی۔کرک اگین رپورٹ ۔ کرکٹ دنیا کا سب سے بڑا دھماکہ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ۔کیا آئی سی سی اغوا ہو چکی ہے؟ عمران خان کی سالگرہ پر عالمی خاموشی نے کھول دیے بڑے راز۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک چونکا دینے والے فیصلے نے پوری دنیائے کرکٹ فینز کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ عالمی کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر عمران خان کا 74 واں یومِ پیدائش روایتی جوش و خروش کے بجائے ایک گہرے تنازعے کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ ماضی میں عمران خان کی پیدائش پر لمبی…

Read More

لاہور ۔کرک اگین رپورٹ ۔ رضوان کے ساتھ تحقیقاتی ادارے میں کیا بیتی،سنسنی خیز تفصیلات ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی محمد رضوان کی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں پیشی کے حوالے سے ایک بڑی کرکٹ بریکنگ نیوز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، اس اہم معاملے میں کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹر کی ایجنسی کے سامنے حاضری کی تمام اندرونی تفصیلات اور پوشیدہ پہلو اب منظرِ عام پر آ چکی ہیں۔ موبائل فون کی ضبطگی اور تفتیش ذرائع کا کہنا ہے…

Read More

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف آئندہ ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز اور انگلینڈ و سری لنکا کے خلاف شیڈول ون ڈے ٹرائی سیریز کے لیے قومی کرکٹ سکواڈز کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بابراعظم ڈراپ کر دیے گئے ہیں ٹی ٹونٹی سکواڈ سے اور محمد رضوان تو فی الحال معطل اور باہر ہیں۔ جس کے تحت صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی جبکہ شاہین شاہ آفریدی ون ڈے ٹیم کی قیادت کریں گے۔ کرکٹ دنیا سے آنے والی اس وقت کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز کے مطابق، سری لنکا کے خلاف تین…

Read More

اسلام آباد۔ کرک اگین رپورٹ۔ سیاسی ہلچل میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی سیاسی ہلچل کے سائے میں سری لنکا کا طویل دورۂ پاکستان۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی رونقیں ایک بار پھر بحال ہو چکی ہیں اور اس بار مہمان کوئی عام ٹیم نہیں، بلکہ سری لنکا کی کرکٹ ٹیم ہے جو ایک طویل اور تاریخی دورے پر پاکستان پہنچ چکی ہے۔ 4 اکتوبر کو مہمان کھلاڑیوں نے پاکستان کی سرزمیں پر قدم رکھا، جہاں ان کا پرتپاک اور روایتی انداز میں استقبال کیا گیا۔ یہ دورہ محض چند ٹی ٹوئنٹی…

Read More

کراچی۔کرک اگین رپورٹ ۔ سری لنکا ٹی 20 سیریز،بھارت سے شکست کے بعد پاکستان کپتان تبدیل،نیا وکٹ کیپر،بریکنگ نیوز ۔ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ سری لنکا کے خلاف 9 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہونے والی تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی ہوم سیریز کے لیے پاکستان اسکواڈ کی سلکشن پہلے ہی مکمل کر لی گئی تھی مگر ایشین گیمز کے فائنل میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد اب کپتانی کے معاملے پر شدید اختلافات سامنے آئے ہیں۔ اس وقت کی کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ کرکٹ کے اعلیٰ حلقوں اور پی سی بی…

Read More

چندی گڑھ ۔کرک اگین رپورٹ ۔ بھارت کو ویسٹ انڈیز کے خلاف آخرکار تیسرے ون ڈے میں شکست،بریکنگ نیوز۔ جو کام پاکستان نہ کر سکا وہ ویسٹ انڈیز نے کر دکھایا اور کمال کی بات یہ ہے کہ اسی دن کیا جس دن پاکستان کو ایشین گیمز مینز کرکٹ کے فائنل میں روایتی حریف سےشکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس وقت کی کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ویسٹ انڈیز نے بھارت کے خلاف تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ انتہائی ناقابل یقین انداز میں پانچ وکٹوں سے اپنے نام کر لیا ہے۔ مہمان ٹیم کے کپتان شاہی ہوپ نے 150…

Read More

نشین۔کرک اگین رپورٹ ۔  پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست،نواز بھی نہ بچا سکے،اب کتنے معطل۔ ایشین گیمز کرکٹ فائنل۔ روایتی حریف سے سنسنی خیز معرکہ، پاکستان کو 19 رنز سے شکست، بھارت نے گولڈ میڈل جیت لیا بریکنگ نیوز۔ ایشین گیمز کے ہائی وولٹیج اور اعصاب شکن کرکٹ فائنل میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 19 رنز سے ہرا کر گولڈ میڈل پر قبضہ جما لیا ہے۔ گرین کیپس نے ہدف کے تعاقب میں آخری گیند تک مقابلہ تو خوب کیا، خاص طور پر حسن نواز کی دلیرانہ اور سنسنی خیز اننگز نے میچ میں جان ڈال دی،…

Read More

نشین۔کرک اگین رپورٹ ۔ ایشین گیمز کرکٹ فائنل: عقل کل مائیک ہیسن کا مشورہ یا تباہی کا نسخہ۔ بھارت کا پاکستان کو پہاڑ جیسا ہدف، اخری اوورز میں لنکا ڈھیہ گئی۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے یہ ایشین گیمز مینز کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کے بڑے معرکے میں بھارت نے روایتی حریف پاکستان کے خلاف 211 رنز کا امبار کھڑا کر کے سونے کا تمغہ جیتنے کے لیے پوزیشن مضبوط کر لی ہے۔ جاپان کے شہر نشین میں کھیلے جا رہے اس ہائی وولٹیج فائنل میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستانی باؤلرز پر شروع سے…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ ۔ پاک بھارت ٹکراؤ۔ میچ سے قبل ہاتھ نہ ملانے والے میچ کے دوران کہاں جڑے۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے شریس آئیر اور عثمان خان کے درمیان گفتگو کی اندرونی کہانی۔ ایشین گیمز کرکٹ فائنل کے بڑے معرکے میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان جہاں ایک طرف شدید سنسنی اور تناؤ دیکھنے کو ملا، وہیں میدان کے بیچوں بیچ اسپورٹس مین اسپرٹ کا ایک ایسا منظر بھی سامنے آیا جس نے کرکٹ فینز کے دل جیت لیے۔ حالیہ روایات کے مطابق میچ سے قبل ٹاس پر دونوں کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملائے تھے، لیکن میچ…

Read More

نیشین۔کرک اگین رپورٹ ۔ ایشین گیمز کرکٹ فائنل۔ باؤنڈری پار گرا ٹاس کا سکہ، بھارت کا ٹاس،پہلے بیٹنگ۔کرکٹ بریکنگ نیوز۔ روایتی حریفوں میں فاصلے برقرار۔ہاتھ نہیں ملایا گیا۔ ایشین گیمز کے سب سے بڑے اور سنسنی خیز مقابلے، یعنی پاک بھارت کرکٹ فائنل کا ٹاس ہو گیا ہے، جہاں بھارتی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی ہے۔ اسٹیڈیم تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا ہے اور دونوں ممالک کے روایتی شائقین کا جوش و خروش عروج پر ہے۔ ٹاس پر دلچسپ صورتحال میچ کی شروعات ہی ایک انتہائی انوکھے واقعے سے ہوئی۔ عام طور پر ٹاس پچ کے…

Read More

نشین۔کرک اگین رپورٹ ۔ ایشین گیمز کرکٹ،بنگلہ دیش کو شکست،سری لنکا کانسی کا تمغہ لےگیا۔۔ایشین گیمز کرکٹ۔کانسی کے تمغے کی ریس میں بھی بنگلہ دیش ڈھیر، سری لنکا نے میدان مار لیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ ایشین گیمز مینز کرکٹ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیشی ٹیم کا مایوس کن سفر ختم ہو گیا، جہاں تیسری پوزیشن یعنی کانسی کے تمغے کے اہم ترین معرکے میں بھی ٹائیگرز ترنوالا ثابت ہوئے۔ فائنل کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد کانسی کے میڈل کے لیے کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 63 رنز کے  بھاری مارجن سے عبرتناک…

Read More

جوہانسبرگ ۔کرک اگین رپورٹ ۔ ون ڈے کرکٹ کا مستقبل،برائن لارا نے ورلڈ کپ کو کیا قرار دیا۔ کرکٹ کے عظیم بلے باز برائن لارا نے ون ڈے کرکٹ کو ٹی ٹوئنٹی اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے درمیان سینڈوچ قرار دے دیا ہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ان کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے ون ڈے کرکٹ کو شدید متاثر کیا ہے۔ برائن لارا نے اس صورتحال کا موازنہ گالف سے کرتے ہوئے کہا کہ ہر ٹیم گالف نہیں کھیلتی، لیکن دو سال بعد ہر کھلاڑی ‘رائڈر کپ’ میں حصہ…

Read More