کرک اگین رپورٹ ایشیا میں روایتی حریفوں کے درمیان کرکٹ کی جنگ اب صرف گراؤنڈ تک محدود نہیں رہی بلکہ سفارتی اور انتظامی محاذوں پر بھی نت نئے موڑ لے رہی ہے، جہاں ہر لمحہ سامنے آنے والی کرکٹ بریکنگ نیوز شائقین اور مبصرین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ موجودہ منظرنامے میں سب سے بڑی بحث ایشین کرکٹ کونسل کے فیصلوں اور اس کے مستقبل کے سربراہ کے گرد گھوم رہی ہے، جس کے باعث عالمی میڈیا پر کرکٹ کی تازہ ترین خبریں ایک نیا رخ اختیار کر چکی ہیں۔ پاکستانی کرکٹ بورڈ کے سربراہ اور اے سی…
Author: CricAgain Desk
کرک اگین رپورٹ رضوان کے دوسرے خط نے ہوا نکال دی،یہ ڈرامہ کیوں ہوا اور کیوں چل رہا۔ محمد رضوان کا دوسرا خط۔ میڈیا کے من گھڑت بیانیے کی ہوا نکل گئی۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ محمد رضوان کے دوسرے خط میں سب کچھ سچ واضح کر دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کو ایک اور باضابطہ خط لکھ کر اپنے خلاف جاری پروپیگنڈے کا بھرپور جواب دیا ہے۔ آج 29 ستمبر کو بھیجے گئے اس دوسرے خط میں انہوں نے انتہائی واضح اور اصولی موقف…
لاہور ۔پی سی بی بی میڈیا ریلیز ۔ سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کر دیا گیا پی سی بی نے انگلینڈ، پاکستان، سری لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز کے لیے بھی میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ون ڈے ٹرائی سیریز میں آئی سی سی ایلیٹ پینل میچ ریفری جیف کرو فرائض سرانجام دیں گے ون ڈے ٹرائی سیریز میں آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائر احسن رضا اور شرفدولہ بھی شامل ون ڈے ٹرائی سیریز کے دیگر امپائرز میں آصف یعقوب، راشد ریاض، فیصل آفریدی اور ناصر حسین بھی…
کرک اگین رپورٹ ایشین گیمز مینز کرکٹ کےچاروں کوارٹر فائنل بارش کی نذر،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ سیمی فائنل کی لائن اپ مکمل۔ ایشیائی کھیلوں کے مینز کرکٹ ٹورنامنٹ میں موسم کے بدلے مزاج نے پورے شیڈول کو درہم برہم کر دیا ہے۔ مسلسل ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث ٹورنامنٹ کے چاروں کوارٹر فائنل میچز بغیر کوئی گیند پھینکے منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ مسلسل دوسرے روز بھی میدان گیلے ہونے اور بارش نہ رکنے کی وجہ سے کوئی کھیل ممکن نہیں ہو سکا، جس کے بعد اب تک مجموعی طور پر 6 میچز موسم کی نذر…
کرک اگین رپورٹ ۔ ایشین گیمز کرکٹ کا دوسرا کوارٹر فائنل بھی بارش کی نذر،بھارت سیمی فائنل میں۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے یہ ایشین گیمز کرکٹ مقابلوں میں بارشوں کی مسلسل یلغار کے باعث دوسرا کوارٹر فائنل بھی بغیر ٹاس کے ختم ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں بہتر بین الاقوامی درجہ بندی کی بنیاد پر بھارتی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ بھارت اور افغانستان کے درمیان ہونے والا یہ اہم میچ خراب موسم اور مسلسل برستی بارش کی نذر ہو گیا، جس کی وجہ سے میدان پر کوئی گیند بھی نہ پھینکی جا سکی۔ اس طرح بہتر…
میلبرن۔کرک اگین رپورٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر اور کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ میں انتظامی سطح پر ایک بڑی اور اہم تبدیلی سامنے آئی ہے، جہاں موجودہ سربراہ مائیک بیئرڈ نے اپنے عہدے سے الگ ہونے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ ان کی جگہ سابق مایہ ناز بلے باز ڈیوڈ بون آئندہ ماہ کی 28 تاریخ سے بورڈ کے عبوری چیئرمین کی حیثیت سے اپنے نئے سفر کا آغاز کریں گے۔ مائیک بیئرڈ نے کرکٹ آسٹریلیا کے انتظامی بورڈ میں مسلسل چھ برسوں تک گراں قدر خدمات انجام دیں۔ وہ گزشتہ سال فروری سے…
جوہانسبرگ۔کرک اگین رپورٹ۔ جنوبی افریقی کپتان اور وکٹ کیپر آپس میں بھڑ گئے۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے یہ کپتان اور وکٹ کیپر میدان میں الجھ پڑے۔جنوبی افریقہ کی فتح کے جشن میں تلخی گھل گئی ۔جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں پروٹیز کی شاندار فتح کے ساتھ ہی ایک ایسا ناخوشگوار واقعہ بھی سامنے آیا ہے جس نے کرکٹ شائقین کو حیران کر دیا ہے۔ میچ کے آخری لمحات میں جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باوما اور وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کاک کے درمیان میدان میں ہی شدید تلخ کلامی دیکھنے کو ملی، جس…
کرک اگین رپورٹ ایشین گیمز کرکٹ،پاکستان بغیر کھیلے سیمی فائنل میں،یہاں کس سے مقابلہ ہوگا ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر اور کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایشین گیمز 2026۔جاپان میں تیز بارشوں کا سلسلہ، پاکستان بغیر میچ کھیلے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ جاپان میں جاری ایشین گیمز 2026 کے مینز کرکٹ ایونٹ میں بارش نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا، جس کے باعث ٹورنامنٹ کا پہلا کوارٹر فائنل کھیلے بغیر ہی ختم ہو گیا۔ پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان شیڈول یہ اہم مقابلہ مسلسل تیز بارش اور خراب آؤٹ فیلڈ کی نذر…
لندن۔ کرک اگین رپورٹ۔ آؤٹ،ناٹ آؤٹ اور پھر آؤٹ،اوول میں 4 منٹ کا سنسنی خیز ڈرامہ،اصل قصہ اور قانون اوول کے میدان پر اتوار کو کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا۔ سری لنکا کے خلاف میچ میں انگلینڈ کو امپائر کے ایک ایسے فیصلے کا فائدہ ملا جو پچ پر تو غیر معمولی تھا، لیکن قانون کے مطابق بالکل درست تھا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ اس فیصلے کے دوران سری لنکن بلے باز پون رتھنائیکے کو پہلے آؤٹ دیا گیا، پھر ناٹ آؤٹ اور پھر دوبارہ آؤٹ قرار دیا گیا۔ یہ…
لندن۔جوہانسبرگ،تری وانندپورم۔کرک اگین رپورٹ ۔ ون ڈے کرکٹ کا یادگار دن،1780 رنز،6 سنچریاں،کوہلی کا ریکارڈ،آسٹریلیا اور سری لنکا سیریز ہارگئے ۔ دنیا بھر میں کھیلے جانے والے آج کے 3 ون ڈے میچوں نے شائقین کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا، جہاں ہر گیند پر بدلتی صورتحال نے سنسنی پھیلا دی۔ اگر آپ کھیل کے میدان میں ہونے والی ان دلچسپ تبدیلیوں اور ریکارڈز سے باخبر رہنا چاہتے ہیں، تو یہاں کرکٹ کے تازہ ترین ارٹیکلز آپ کو ہر میچ کا گہرا تجزیہ فراہم کرتے ہیں۔ ان میچوں کے دوران پل پل بدلتے حالات اور اہم فیصلوں کی کرکٹ بریکنگ…
کرک اگین رپورٹ ۔ ایشین گیمز،پاکستان کی پریکٹس،کل کوارٹر فائنل،بارش ہوئی تو کیا ہوگا ۔ ایشین گیمز، پاکستان کرکٹ ٹیم پیر کو ہانگ کانگ کے خلاف کوارٹر فائنل کھیلے گی، کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بارش کی صورت میں پاکستان براہِ راست سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر جائے گا۔ ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں میں پاکستان کی مردوں کی کرکٹ ٹیم پیر کے روز اپنے کوارٹر فائنل میچ میں ہانگ کانگ کے مدمقابل ہوگی۔ اس اہم مقابلے سے قبل اتوار کو قومی کھلاڑیوں نے جاپانی شہر نشِن میں بھرپور تربیتی سیشن میں حصہ لیا، تاہم رات بھر ہونے…
لاہور۔پشاور۔کرک اگین خصوصی رپورٹ ۔ کیا محمد رضوان کی گرفتاری کا امکان ہے یا کہانی میں کوئی موڑ۔ کرکٹ بریکنگ نیوز ہے ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر ہے۔ مصالحے دارموڑ۔ این سی سی آئی اے انکوائری، محمد رضوان کے گرد گھیرا تنگ یا کہانی کچھ اور ہے؟ سچائی کیا ہے۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ لل پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے گرد نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی تحقیقات کا گھیرا تنگ ہونے کی خبریں اس وقت میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ قومی میڈیا پر یہ دعوے کیے جا رہے ہیں کہ رضوان…