کرک اگین رپورٹ ایشین گیمز مینز کرکٹ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آج ہفتے کو ہونے والے اخری دو میچز بارش کی نظر ہو گئے جس کے بعد پاکستان بھارت سری لنکا اور بنگلہ دیش کی مد مقابل چار ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا ۔ گروپ بی میں تین پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست رہنے کی بدولت ملائیشیا کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا، جبکہ گروپ اے کی فاتح ٹیم نیپال منگل (29 ستمبر) کو کوارٹر فائنل میں سری لنکا کا سامنا کرے گی۔ اس سے قبل پیر کو ہونے والے کوارٹر فائنل…
Author: CricAgain Desk
ایبٹ آباد کرک اگین رپورٹ۔بابر اعظم 7 سال کے بعد اپنی پہلی فرسٹ کلاس اننگز میں ناکام ہو گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبروں میں سے ایک۔ ایبٹ آباد میں وہ صرف 12 رنز بنا کر ایک شاٹ پچ گیند کو پل کرنے کے چکر میں کیچ ہو گئے۔ یہ وہ عادت جو حالیہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز میں بھی نظر آیا۔ جہاں بابراعظم ایسی شاٹس پر مشکلات کا شکار تھے اور آؤٹ ہوتے گئے ۔ یوں ایبٹ آباد میں کرکٹ فینز کو مایوسی ہوئی اور پاکستان بھر میں اور دنیا بھر میں بابر اعظم کے مداح بھی افسردہ ہوئے ۔وہ بابر اعظم…
کریک اگین خصوصی رپورٹ۔ کیا محمد رضوان کو آئی سی سی جانا چاہیے تھا؟ ماہرِ قانون نے ممکنہ جواب اور بڑی بات کہہ دی۔ کرکٹ کی بریکنگ نیوز اب صرف کھیل کے میدان سے نہیں، بلکہ قانون کے بند کمروں سے آ رہی ہے اور اس وقت ہر زبان پر ایک ہی سوال ہے کہ آخر محمد رضوان کا معاملہ کیا ہے؟ پاکستان کرکٹ بورڈ کو جیسے سانپ سونگھ گیا ہے، ان کی یہ گہری خاموشی شائقین کے دلوں میں کئی شکوک و شببات پیدا کر رہی ہے۔ ادھر یہ اسٹار کرکٹر راتوں کی نیندیں گنوا چکا ہے، اسے کھیل…
کرک اگین رپورٹ ۔ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کے ہوم کرکٹ سیزن کے شیڈول پر سیاسی اثرات پڑنا شروع ہو گئے ہیں۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم جسے نظر انداز کیا گیا تھا یکدم ٹاپ پر اگیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد لانگ مارچ کو 27 ستمبر سے 4 اکتوبر تک ملتوی کرنے کے فیصلے نے راولپنڈی میں ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ میچز کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ سیاسی صورتحال اور بے یقینی کی اس کیفیت کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ان میچوں کو راولپنڈی سے کسی دوسرے محفوظ…
کرک اگین سپیشل رپورٹ ۔ پریزیڈنٹ ٹرافی،رنز کی برسات،پہلی وکٹ پر شراکت کا ریکارڈ ٹوٹنے والا یا۔ پریذیڈنٹ ٹرافی فرسٹ کلاس میچز۔حسن رضا کی شاندار ڈبل سنچری اور محمد حریرہ کی فارم برقرار۔آج کھیل کے میدان سے کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ اس وقت سب سے بڑی اور سنسنی خیز کارکردگی سٹیٹ بینک کے اوپننگ بلے باز حسن رضا نے دکھائی ہے، جنہوں نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ناقابل شکست ڈبل…
ایبٹ آباد (کرک اگین رپورٹ)۔ بابر اعظم اور فینز،دوسرے روز کیا ہوا،رضا اللہ نے کیا تلخ جملوں کا تبادلہ ۔کرکٹ بریکنگ نیوز۔ پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے دوسرے روز بھی ایبٹ آباد اسٹیڈیم میں بابر اعظم کا جادو سر چڑھ کر بولا، جہاں گراؤنڈ کے اندر اور باہر کرکٹ شائقین کا تانتھا بندھا رہا۔ گزشتہ روز کی طرح آج بھی ایک مڈل آرڈر فین تمام سیکیورٹی حصار توڑ کر پچ تک پہنچنے میں کامیاب رہا اور سابق کپتان کے ساتھ یادگار سیلفی بنوائی۔دلچسپ بات یہ ہے کہ میچ کے دوسرے دن بھی بابر اعظم کو بیٹنگ کا موقع نہیں مل…
کرک اگین رپورٹ ۔ ایشین گیمز کرکٹ میں بڑا اپ سیٹ،افغانستان کو نیپال سے شکست،اگلا مرحلہ کیا۔ ایشین گیمز۔ نیپال نے افغانستان کو ہرا کر بڑا اپ سیٹ کر دیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز سامنے آئی ہے جاپان سے جہاں جاری ایشین گیمز کے مردوں کے کرکٹ مقابلے میں ایک بڑا اپ سیٹ دیکھنے کو ملا ہے۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہی ہیں کہ نیپال کی کرکٹ ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ افغانستان کی کمزور بیٹنگ ۔اس میچ میں افغانستان کی کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی لیکن نیپال…
ڈربن ۔کرک اگین رپورٹ۔ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ جنوبی افریقہ سے سب کے لیے الارم بج گئے۔ ون ڈے ورلڈ کپ 2027 سے قبل پاکستان سمیت عالمی کرکٹ کے لیے ہنگامی گھنٹی بج گئی۔ڈربن ون ڈے میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو عبرت ناک شکست دے ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے آغاز سے قبل جنوبی افریقہ کی سرزمین سے پاکستان سمیت دنیا کی تمام بڑی ٹیموں کے لیے ایک بڑا خطرہ اور الارم سامنے آ گیا ہے۔ ہوم کنڈیشنز کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے میزبان ٹیم نے حریفوں کی تمام تر مزاحمت کو ملیا میٹ کر کے…
ایبٹ آباد ۔کریک اگین رپورٹ۔بابراعظم سے ملنے فین گراؤنڈ پہنچ گیا۔ سجدہ شکر کس بات پر بجا لایا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بابر اعظم کی پرفارمنس جیسی بھی ہو لیکن پاکستان کے فینز کے دلوں میں ان کی محبت آج بھی پہلے کی طرح ہے ۔ایبٹ آباد میں فرسٹ کلاس میچ جو کہ پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کا ہے۔ بابر اعظم پہلی بار کھیلنے آئے اور وہ فیلڈ میں تھے۔ نہ کوئی کیچ نہ کوئی بولنگ ،لیکن چرچہ ان کا رہا پاکستانی میڈیا پہ بھی، سوشل میڈیا پر بھی اور گراؤنڈ میں بھی اور اب اور اب ایک نئی…
کرک اگین رپورٹ ۔پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس ۔کرکٹ بریکنگ نیوز۔ تیسرا راؤنڈ پہلا دن۔بابر اعظم فیلڈ میں کیا اترے، سب کی توجہ کا مرکز بن گئے لیکن دل کے وسطی حصے میں ایک نئے ریکارڈ نے بڑی توجہ حاصل کر لی۔پی ٹی وی کے بلے باز محمد شہزاد کی ریکارڈ ساز فرسٹ کلاس سنچریٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے پہلے دن شہزاد نے 49 گیندوں پر سنچری بنا ڈالی۔ محمد شہزاد کی سنچری پاکستان سے کسی بھی بلے باز کی تیز ترین فرسٹ کلاس سنچری ہے۔اس سے پہلے پاکستان سے تیز ترین فرسٹ کلاس سنچری کا ریکارڈ مصباح الحق…
کراچی ۔کرک اگین رپورٹ ۔ صاحب زادہ فرحان نے ٹی 20 کپتانی کیلئے سلمان علی آغا پر بم ماردیا ۔ پاکستان کرکٹ کے حلقوں سے اس وقت ایک بڑی کرکٹ بریکنگ نیوز سامنے آ رہی ہے، جہاں صاحبزادہ فرحان کو سلمان علی آغا کی جگہ مستقل طور پر قومی ٹی 20 ٹیم کا کپتان بنائے جانے کی افواہیں گرم ہیں۔ ان تمام قیاس آرائیوں کے درمیان، ایشین گیمز 2026 کے لیے حال ہی میں کپتان مقرر ہونے والے صاحبزادہ فرحان نے ایک اہم پریس کانفرنس کے دوران کئی اہم رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں جاننے…
کرک اگین رپورٹ ۔پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس کرکٹ کی بڑی بریکنگ نیوز۔ پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس کے تیسرے راؤنڈ کا آغاز جمعرات کو تین شہروں میں ہوگا۔بابر اعظم اور رضا اللہ نے اوجی ڈی سی ایل کو جوائن کرلیا۔جیسا کہ ہم نے سب سے پہلے خبر بریک کی تھی کہ بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس میچ کھیلیں گے۔ بابر اعظم 7 سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے پر مجبور،انٹری کب اور کہاں عثمان طارق نے کے آر ایل کی ٹیم کو جوائن کر لیا۔نسیم شاہ اور پاکستان انڈر 19 پلیئرز فرحان یوسف، عبدالسبحان اور…