کرک اگین رپورٹ ۔پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس ۔کرکٹ بریکنگ نیوز۔ تیسرا راؤنڈ پہلا دن۔بابر اعظم فیلڈ میں کیا اترے، سب کی توجہ کا مرکز بن گئے لیکن دل کے وسطی حصے میں ایک نئے ریکارڈ نے بڑی توجہ حاصل کر لی۔پی ٹی وی کے بلے باز محمد شہزاد کی ریکارڈ ساز فرسٹ کلاس سنچریٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے پہلے دن شہزاد نے 49 گیندوں پر سنچری بنا ڈالی۔ محمد شہزاد کی سنچری پاکستان سے کسی بھی بلے باز کی تیز ترین فرسٹ کلاس سنچری ہے۔اس سے پہلے پاکستان سے تیز ترین فرسٹ کلاس سنچری کا ریکارڈ مصباح الحق…
Author: CricAgain Desk
کراچی ۔کرک اگین رپورٹ ۔ صاحب زادہ فرحان نے ٹی 20 کپتانی کیلئے سلمان علی آغا پر بم ماردیا ۔ پاکستان کرکٹ کے حلقوں سے اس وقت ایک بڑی کرکٹ بریکنگ نیوز سامنے آ رہی ہے، جہاں صاحبزادہ فرحان کو سلمان علی آغا کی جگہ مستقل طور پر قومی ٹی 20 ٹیم کا کپتان بنائے جانے کی افواہیں گرم ہیں۔ ان تمام قیاس آرائیوں کے درمیان، ایشین گیمز 2026 کے لیے حال ہی میں کپتان مقرر ہونے والے صاحبزادہ فرحان نے ایک اہم پریس کانفرنس کے دوران کئی اہم رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں جاننے…
کرک اگین رپورٹ ۔پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس کرکٹ کی بڑی بریکنگ نیوز۔ پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس کے تیسرے راؤنڈ کا آغاز جمعرات کو تین شہروں میں ہوگا۔بابر اعظم اور رضا اللہ نے اوجی ڈی سی ایل کو جوائن کرلیا۔جیسا کہ ہم نے سب سے پہلے خبر بریک کی تھی کہ بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس میچ کھیلیں گے۔ بابر اعظم 7 سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے پر مجبور،انٹری کب اور کہاں عثمان طارق نے کے آر ایل کی ٹیم کو جوائن کر لیا۔نسیم شاہ اور پاکستان انڈر 19 پلیئرز فرحان یوسف، عبدالسبحان اور…
لاہور،کراچی ۔کرک اگین رپورٹ ۔ پاکستان بائولنگ کوچ پی سی بی سے الگ،جہاں گئے حیران کن مگر کیوں ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ ایشلے نوفکی پاکستان کرکٹ چھوڑ گئے۔ایشین گیمز ان کی اخری اسائنمنٹ ہوگی۔ یہ عجیب اتفاق ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے دوران لارڈز ٹیسٹ کی شکست کے بعد اس وقت کے بولنگ کوچ عمر گل کو معطل کر کے ملک واپس بھیجا تھا اور ان کی جگہ اسی کوچ کو بھیجا گیا تھا لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے پی سی پی سے اپنی راہیں جدا کر لی ہیں…
کراچی۔کرک اگین رپورٹ ۔ پاکستان ہیڈ کوچ مائیک ہیسن پریس کانفرنس میں تھوڑا بھڑک اٹھے،تفصیلات ۔کرکٹ بریکنگ نیوز۔ ایشین گیمز کرکٹ کے لیے پاکستان مینش کرکٹ ٹیم جانے والی ہے۔ اس کے ہیڈ کوچ مائیک ییسن روانگی سے ایک دن پہلے مختصر میڈیا پریس کانفرنس میں تھوڑا بھڑک اٹھے ۔وجہ کیا تھی۔ پی سی بی نے کہہ دیا صحافیوں کو کہ صرف ایشین گیمزکے سوال کرنے ہیں۔ مطلب اس کا کیا تھا ؟رضوان یا دوسرے بارے میں کوئی بات نہیں ہوگی۔ پاکستان کرکٹ کے اہم فرد کی پریس کانفرنس شیڈول،سوالات پر پابندی مائیک ہیسن بتایا کہ میں جب سے آیا…
چیسٹر لی سٹریٹ ۔کرک اگین رپورٹ ۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2027 سے ایک ماہ قبل سری لنکا کا بڑا موقع ضائع، انگلینڈ کی پہلے ون ڈے میں فتح ۔کرکٹ بریکنگ نیوزہے کہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2027 سے ٹھیک ایک ماہ قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم نے اس فارمیٹ میں اپنا رعب جھاڑنے کا ایک بہترین موقع گنوا دیا ہے۔ انگلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں لنکن ٹیم نے میچ میں اچھا کم بیک تو کیا، لیکن اس کے باوجود وہ جیت اپنے نام نہ کر سکی۔ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے…
کراچی۔کرک اگین رپورٹ ۔ پاکستان کرکٹ کے اہم فرد کی پریس کانفرنس شیڈول،سوالات پر پابندی ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ۔ پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کوچ مائک ہیسن بدھ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کریں گے۔ اصل میں پاکستان کی ٹی 2ط کرکٹ ٹیم نے جانا ہے، اس سلسلے کی یہ میڈیا بریفنگ ہوگی۔ جمعرات کو کپتان صاحبزادہ فرحان بھی یہی کام کریں گے ۔ اب محمد رضوان اور پاکستان کرکٹ کے حوالے سے جو تشویش ناک چیزیں سامنے آرہی ہیں اور کچھ ایسی باتیں ہیں جو اندھیرے میں ہیں۔ میڈیا اور کرکٹ فینز اس کا جواب چاہتے…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ ۔ آئی سی سی فیوچر ٹور پروگرام،ون ڈے ٹورنامنٹس،پاکستان بھارت میچز اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں ۔ آئی سی سی کا نیا 4 سالہ پلان تیار۔ون ڈے کرکٹ میں بڑی تبدیلیاں، ٹیسٹ چیمپئن شپ کا دائرہ بھی وسیع ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگلے چار سالوں کے لیے نئے فیوچر ٹور پروگرام کو حتمی شکل دے دی ہے، جس کی مکمل تفصیلات رواں ہفتے کے آخر تک سامنے آنے کی امید ہے۔ اس نئے شیڈول کو حتمی اور باقاعدہ منظوری نومبر میں ہونے والے آئی سی سی کے سالانہ اجلاس…
لاہور کرک اگین رپورٹ رضوان پر نئے مظالم کے انکشافات،اب ریٹائرمنٹ اور پھر پریس کانفرنس،بریکنگ نیوز کرکٹ کی تازہ ترین خبریں کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور اسٹار وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے درمیان معاملات انتہائی سنگین رخ اختیار کر چکے ہیں، جس نے کرکٹ شائقین کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ حالیہ دنوں میں سامنے آنے والی بریکنگ نیوز نے اس تنازع کو مزید ہوا دی ہے، جہاں ایک قومی ہیرو کے ساتھ پی سی بی کا رویہ انتہائی حیران کن اور غیر منصفانہ دکھائی دے رہا ہے۔ ذرائع ابلاغ پر سامنے آنے والے کرکٹ کے…
کرک اگین رپورٹ ۔ شکست کا خوف،بھارت نے وائیڈ بال کیسے واپس کروادی،امپائر کا فیصلہ کیوں ریورس بھارت نے جاپان میں ٹی 20 میچ کھیلا ہے۔کرکٹ بریکنگ نیوز اور تازہ ترین خبر یہ ہے کہ بھارتی فیلڈرز اور کپتان کے دباؤ پر امپائر نے وائیڈ بال کا فیصلہ واپس لیا اور یوں جاپان 2 رن سے ہار گیا۔ ماجرا کیا ہے۔ ایشین گیمز مینز ایونٹ سے پہلے یہ میچ کس لیے شیڈول ہوا۔ یہ الگ بات ہے ۔بھارت ٹی 20 کا عالمی چیمپئن ہے اور جاپان کی ٹیم 41 وہں درجے کی ٹیم ہے۔ آج وہ محدود اوورز میچ میں…
ناگویا ۔کرک اگین رپورٹ ۔کرکٹ بریکنگ نیوز۔ ایشین گیمز کا ایونٹ تو بھارت نے جیت لیا لیکن اس میں ایک بات ہوئی، امپائرز نے بھارتی گیند باز کو پکڑا اس بات پر کہ دونوں ہاتھوں کی انگلیوں پہ متعدد ٹیپس لگی ہوئی تھیں۔ پٹیاں باندھی ہوئی تھیں۔ امپائرزپریشان کہ انکو ابھی کتنی چوٹیں لگی ہوئی ہیں تو بھارتی بولر جو کہ فیلڈر بھی تھیں انہوں نے پھر امپائرز کے سامنے دو تین انگلیاں سے ٹیپیں اتاریں۔ ٹیپیں اور پٹیاں زمین پرگر چکی تھیں ،بہرحال بھارت ویمنز ایشیا کپ 2026 کا گولڈ میڈلسٹ بن گیا۔ اس نے فائنل میں سری لنکا…
کرک اگین رپورٹ ۔ ایشین گیمز ویمنز کرکٹ،پاکستان تیسرے درجہ کی ٹیم کنفرم،کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ پاکستان نے ایشین ویمنز گیمز کرکٹ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ گرین شرٹس نے تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ میچ لو سکورنگ رہا دونوں ٹیموں کی بیٹرز کھل کے اسکور نہ کر سکیں۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی ۔46 رنز کا شاندار آغاز لیا لیکن 61 رنز تک اس کی 4 اور 67 رنز تک اس کی 5 وکٹیں گر چکی تھیں۔کل فیروزہ…