Author: CricAgain Desk

نئی دہلی۔کرک اگین رپورٹ ۔ ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کی تیز ترین سنچری مگر فل ممبرز میں۔ افغانستان کو کلین سویپ سے بچنے کے لیے بھارت نے 222 رنز کا ہدف دیا ہے۔ بھارتی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 221 رنز بنائے ہیں۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ اس اننگز کے دوران بھارتی اوپنر بلے باز ابھیشیک شرما نے فل ممبر بلے باز کے طور پر تیز ترین انٹرنیشنل سنچری کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ تازہ ترین کرکٹ اپ ڈیٹ کے مطابق انہوں نے دہلی میں افغانستان کے خلاف کھیلے گئے تیسرے میچ میں صرف 30…

Read More

کرک اگین سپیشل رپورٹ ۔ ٹرائی سیریز،پاکستان سکواڈ فائنل،رضوان باہر،وکٹ کیپر کا نیا پلان ۔ پاکستان کا ہوم سیزن،ون ڈے اسکواڈ کی تیاری اور سابق کپتان محمد رضوان کے کیریئر پر منڈلاتے خطرات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہوم سیزن کے لیے ون ڈے اسکواڈ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں، مگر اس کے ساتھ ہی سابق کپتان محمد رضوان کا معاملہ ایک انتہائی سنگین اور پیچیدہ رخ اختیار کر گیا ہے۔ ایک طرف جہاں قومی سلیکٹرز نے انگلینڈ اور سری لنکا کے خلاف آئندہ ماہ ہونے والی سہ ملکی ون…

Read More

کرک اگین رپورٹ ایشین گیمز،پاکستان بمشکل سیمی فائنل میں،اب کس سے مقابلہ ۔ ایشین گیمز کرکٹ میں پاکستان ویمنز ٹیم بمشکل سیمی فائنل میں پہنچ گئی، اگلا مقابلہ کس سے ہوگا؟ایشیائی کھیلوں کے ویمنز کرکٹ ایونٹ سے ایک بڑی کرکٹ بریکنگ نیوز سامنے آئی ہے، جہاں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے تھائی لینڈ کے خلاف انتہائی سنسنی خیز ناک آؤٹ مقابلے کے بعد سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ بارش سے متاثرہ اس اہم میچ میں قومی ٹیم کو تھائی لینڈ کے خلاف جیت کے لیے تگنی کا ناچ ناچنا پڑا اور گرین شرٹس نے بمشکل 3…

Read More

لاہور ۔کرک اگین رپورٹ ۔۔ لاہور ہائیکورٹ،محمد رضوان کی درخواست مسترد،عدالت میں کیا ہوا لاہور ہائی کورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد رضوان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کو ابتدائی سماعت کے بعد ہی خارج کر دیا ہے۔ کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ یہ فیصلہ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کیس کی سماعت کے بعد سنایا۔ لاہور کی عدالت سے آنے والی یہ اپڈیٹ اس وقت کرکٹ کی تازہ ترین خبریں میں سب سے اہم ہے۔ محمد رضوان نے وفاقی تحقیقاتی ادارے کی نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی…

Read More

لاہور ۔کرک اگین۔ رپورٹ ۔ لاہور ہائیکورٹ میں رضوان کی درخواست آج سماعت کیلئے کیوں مقرر ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ۔ لاہور ہائی کورٹ میں محمد رضوان کا کیس۔ کہانی آخر ہے کیا؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان نے ایک نیا قدم اٹھایا ہے۔ انہوں نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں کیس کر دیا ہے۔ عدالت نے بھی اس معاملے پر فوری ایکشن لیتے ہوئے آج ہی کے دن اس کی سماعت رکھ دی ہے۔یہ سارا معاملہ شروع کہاں سے ہوا؟انگلینڈ کے خلاف میچوں کے بعد ڈریسنگ روم کی باتیں باہر لیک…

Read More

اسلام آباد ۔کرک اگین رپورٹ ۔ محمد رضوان اور امام الحق کے فونز جائزے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ایک بڑا اقدام اس کے اپنے سر پڑنے والا ہے۔ سٹار کرکٹرز محمد رضوان اور امام الحق کے لیے گئے فونز کے بارے میں جو ابتدائی رپورٹ سامنے آئی ہے، وہ پی سی بی کے لیے کوئی زیادہ اچھی نہیں ہے۔ اسلام آباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، این سی سی آئی میں ان کے موبائل فونز کا جو فرانزک ٹیسٹ کیا گیا ہے، اس میں کوئی…

Read More

ملتان۔ پی سی بی میڈیا ریلیز۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا انڈر 17 سیریز شیڈول ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں ہیں کہ پی سی بی اکتوبر میں سری لنکا انڈر 17 ٹیم کی میزبانی کرے گا۔ پاکستان اور سری لنکا انڈر 17 ٹیموں کے درمیان ایک تین روزہ اور پانچ ایک روزہ میچز کھیلے جائیں گے۔ تمام میچز ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔سری لنکا انڈر 17 ٹیم 5 اکتوبر کو ملتان پہنچے گی۔ دونوں ٹیمیں 6 سے 8 اکتوبر تک ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ٹریننگ کریں گی۔تین روزہ میچ 9 سے 11 اکتوبر تک کھیلا…

Read More

ساؤتھمپٹن۔ کرک اگین خصوصی رپورٹ۔ پاکستان کے بعد سری لنکا کا انگلینڈ میں حشر نشر،پہلے ٹی 20 میں ذلت۔ فارمیٹ تبدیل ہو گیا مگر ایشیائی ٹیموں کا انداز نہ بدلا، طویل فارمیٹ میں پاکستان کی بدترین پرفارمنس کے بعد انگلینڈ میں سری لنکن کرکٹ ٹیم کی انٹری بھی انتہائی شرمناک ثابت ہوئی ہے۔ کرکٹ بریکنگ نیو۔انگلینڈ کا مختصر فارمیٹ میں سری لنکا پر بڑا وار کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں بدترین کارکردگی کے بعد اب سری لنکن کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ میں انٹری مختصر فارمیٹ یعنی ٹی ٹونٹی میں ہوئی ہے۔ سیریز کا پہلا…

Read More

لاہور۔ کرک اگین خصوصی رپورٹ۔ عاقب جاوید کی چھٹی یا مستعفی،جواب اگیا،بریکنگ نیوز قومی سلیکشن کمیٹی کے چیف اور سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے اپنے مستعفی ہونے یا عہدے سے ہٹائے جانے کی تمام خبروں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے انہیں سراسر جعلی خبر قرار دے دیا ہے۔کرکٹ بریکنگ نیوز۔ عاقب جاوید کی اپنے استعفے کی خبروں پر خاموشی ٹوٹ گئی۔ملکی کرکٹ کے اندرونی حلقوں سے آنے والی سب سے بڑی کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ گزشتہ دو روز سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر یہ بحث عروج پر تھی کہ…

Read More

نئی دہلی۔کرک اگین رپورٹ دوسرا ٹی 20،افغانستان کو بھارت سے پھر شکست ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں ہیں کہ بھارت نے افغانستان کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی ہے۔ دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں بھارت نے سات وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے۔ افغانستان کی جانب سے کپتان ابراہیم زردان 37 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ راشد خان نے 28 رنز کی اننگز کھیلی۔ بھارت کی طرف سے نتیش کمار نے بہترین باؤلنگ کرتے ہوئے…

Read More

لاہور ۔کرک اگین خصوصی رپورٹ محمد رضوان اور امام الحق کے حوالے سے تازہ ترین بریکنگ نیوز،بڑی تیاریاں بریکنگ نیوز۔محمد رضوان اور امام الحق کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات، انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا امکان ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور اوپنر امام الحق کے حوالے سے انتہائی چونکا دینے والی خبریں سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ سائبر کرائمز کی تحقیقات کرنے والے ادارے  کی پوچھ گچھ کے بعد محمد رضوان نے بذریعہ کورئیر اپنا جواب جمع کرایا ہے، جس میں انہوں نے جوابات دینے کے بجائے…

Read More

کنگسٹن۔ کرک اگین خصوصی رپورٹ۔ قاتلوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک نہیں ہوتا،مائیکل ہولڈنگ بھی عمران خان کیلئے تڑپ اٹھے آسٹریلیا کے 7 سابق کپتانوں کے بعد اب دنیائے کرکٹ کے ایک اور عظیم لیجنڈ، ویسٹ انڈیز کے سابق طوفانی فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ بھی عمران خان کے حق میں میدان میں کود پڑے ہیں، جس نے انٹرنیشنل میڈیا پر طوفان کھڑا کر دیا ہے۔کرکٹ بریکنگ نیوز۔ آسٹریلیا کے 7 سابق کپتانوں کی عمران خان کے لئے نئی کوشش مائیکل ہولڈنگ کا پاکستانی انتظامیہ پر شدید غصہ تازہ ترین کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ویسٹ انڈیز کے افسانوی کرکٹر…

Read More