۔برمنگھم ۔کرک اگین رپورٹ رضا اللہ کے تاریخی چھکے،طوفانی اننگ،پاکستان ایج باسٹن ٹیسٹ میں اننگ کی شکست سے بچ گیا کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے آج ایج باسٹن ٹیسٹ کے تیسرے دن وہ کر دکھایا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا، یا یوں کہہ لیں کہ ایک ہی دن میں وہ کچھ کر لیا جو پوری سیریز میں نظر نہیں آ رہا تھا۔ کرکٹ اپڈیٹ کے مطابق جو پاکستانی ٹیم ایک وقت میں اننگز کی شکست کے خطرے سے دوچار تھی، اس نے دن بھر کے کھیل میں شاندار…
Author: CricAgain Desk
کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایشیا کپ ویمنز 2026، پاکستان ویمنز ٹیم فائنل کی دوڑ سے باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ ویمنز 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، جس کے بعد وہ فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے اس اہم ناک آؤٹ مقابلے میں سری لنکا ویمنز نے پاکستان کو ہرا کر فائنل کا ٹکٹ کٹا لیا، جہاں اب ان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔ اس میچ کی کرکٹ اپڈیٹ کے مطابق، سری لنکن ٹیم نے ٹاس…
برمنگھم ۔کرک اگین رپورٹ ۔ ایج باسٹن کرکٹ ٹیسٹ میچ کا آج تیسرا دن ہے اور یہ انگلینڈ کے ہوم سیزن کا آخری دن ثابت ہو سکتا ہے۔ انگلش کرکٹ ٹیم نے اس ہوم سیزن میں مجموعی طور پر 6 ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں، جن میں سے تین نیوزی لینڈ اور تین پاکستان کے خلاف شیڈول تھے۔ پاکستان کی جانب سے کوئی بڑی مزاحمت نہ ہونے کے باعث، میزبان ٹیم کا یہ گرمیوں کا ہوم ٹیسٹ سیزن آج اپنے منطقی انجام کو پہنچ سکتا ہے۔ گزشتہ روز خراب موسم اور روشنی کی کمی کی وجہ سے میچ وقت سے کافی…
برمنگھم ۔کرک اگین رپورٹ ۔ کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ۔ پاکستان کرکٹ تماشا،ایج باسٹن میں بھی بیٹنگ جنازہ،اب کیا بنے گا ۔ پاکستان کرکٹ کا تماشہ جاری ہے اور دنیائے کرکٹ پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کو بری طرح ذلیل ہوتے دیکھ رہی ہے۔ ایج باسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن لنچ کے کچھ دیر بعد 133 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ یہ بیٹنگ لائن کی بڑی تباہی، ناکامی اور بربادی تھی۔ ذلت کی ایک اور داستان بابر اعظم اینڈ الیون نے لکھی۔ پاکستان کے کل…
برمنگھم ۔کرک اگین رپورٹ۔انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل کپتان بابر اعظم کا پی سی بی کے خلاف واضح موقف، کیا استعفیٰ آنے والا ہے۔ تیسرے ٹیسٹ سے قبل کپتان بابر اعظم کا بڑا اعتراف، پی سی بی کے فیصلوں سے لا علمی کا اظہار۔برمنگھم سے تازہ ترین کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کے فائنل معرکے سے قبل قومی کرکٹ ٹیم میں اندرونی اختلافات اور افرا تفری کی خبریں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کپتان کو اعتماد میں لیے بغیر اسکواڈ…
کرک اگین رپورٹ ۔ عمران خان کی رہائی اور صحت کے لیے اٹھنے والی عالمی آوازوں میں اب کرکٹ کی دنیا کا ایک اور بہت بڑا نام شامل ہو گیا ہے۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ وہ نام ہے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا۔ وسیم اکرم نے موجودہ صورتحال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے، وہ کسی طور درست نہیں۔ انہوں نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ خان صاحب کی صحت کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ یہ انٹرویو ایک ایسے نازک وقت پر سامنے…
پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوچنگ میوزیکل چیئر،،26 سالوں میں 25 کوچز کا انوکھا ریکارڈ۔کرکٹ کا تازہ ترین آرٹیکل یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے جس انداز میں ہیڈ کوچز کو تبدیل کرنے اور ہٹانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، اس کی مثال دنیا کے کسی بھی دوسرے ملک کے کرکٹ نظام میں نہیں ملتی۔ رواں صدی کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو یہ واضح ہو جاتا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں کوچ کی کرسی کبھی بھی مستقل نہیں رہی۔ اگر ہم صرف حالیہ سالوں کا جائزہ لیں، یعنی عمران خان کی حکومت کے خاتمے سے لے کر…
لندن۔کرک اگین رپورٹ ۔ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی پاکستان کرکٹ بورڈاور موجودہ عاقب جاوید پر بری طرح برس پڑے ہیں۔ ان کی حالیہ تنقید اس قدر شدید اور غیر معمولی ہے کہ ماضی میں کسی بھی سابق سلیکٹر یا کوچ نے پاکستانی بورڈ کو اس انداز میں نشانہ نہیں بنایا۔ گلیسپی نے پی سی بی کے چیئرمین، پوری انتظامیہ اور عاقب جاوید کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سنسنی خیز انکشاف کیا ہے کہ کرکٹ بورڈ اب بھی ان کا ہزاروں ڈالرز کا مقروض ہے۔ انہوں نے واضح…
لندن۔کرک اگین رپورٹ جونیئر ٹیم کو بھی سینیئر والا مرض لاحق۔ انگلینڈ انڈر 19 نے پاکستان انڈر 19 کو 10 رنز سے ہرا دیا، ہر طرف ناکامیوں کا راج۔کرکٹ بریکنگ نیوز،لندن سے دبئی جائیں یا دبئی سے واپس انگلینڈ، ہر طرف پاکستان کرکٹ کی ناکامیوں کی خبریں ہیں۔ پاکستان وومنز ٹیم ہاری پاکستان مردوں کی طرح، اور اب انگلینڈ کی سرزمین پر پاکستان کی جونیئر یعنی انڈر 19 کرکٹ ٹیم بھی موجود ہے اور اسے ریڈ بال فارمیٹ کے چار روزہ میچ میں، جو کہ طویل فارمیٹ کا میچ ہوتا ہے، اس میں 10 رنز کی شکست ہو گئی ہے،گویا…
لندن۔کرک اگین رپورٹ ۔ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ اور کئی اہم فیصلوں کی طرح پاکستان سپر لیگ کے لیے بھی بڑا فیصلہ لندن میں کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2027 کے اگلے ایڈیشن کی تاریخوں اور ونڈو کے اوپر اہم ترین میٹنگ ہوئی ہے۔ کرکٹ کی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ اس سلسلے میں ستمبر کے شروع میں لندن میں پی سی بی، پی ایس ایل کی تمام ٹیموں کے مالکان اور گورننگ کونسل کے درمیان یہ اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اس بات پر غور کیا گیا کہ پی ایس ایل…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ ۔لیڈز اور لارڈز کے بعد اب دبئی سے بھی پاکستان کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے بہت بڑے سوالیہ نشان چھوڑ دیے ہیں۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا ویمنز ٹی 20 کپ مقابلے میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔ اس شکست کے بعد پھر یہ سوال کھڑا ہو گیا ہے کہ آخر پاکستان اور بھارت کے مقابلے کی اب کیا اہمیت باقی بچی ہے؟ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلے بیٹنگ کا فیصلہ…
حافظ محمد عمران عثمانی لیڈز اور لارڈز بھول جائیں، ایج باسٹن کی وہ تاریخ جو بابر الیون کے لیے سب سے بڑا ڈراؤنا خواب ہوگی۔ نہ تو اب یہ لیڈز ہے اور نہ ہی لارڈز، اب جو منزل ہے وہ اور بھی کٹھن ہے۔ کرکٹ کے تازہ ترین آرٹیکلز میں سے ایک یہ کرکٹ بریکنگ نیوز بھی ہے اور کرکٹ کی تازہ ترین خبریں بھی، جس نے اس وقت کرکٹ کے حلقوں میں ہلچل مچا رکھی ہے۔ پاکستان کرکٹ اس وقت جس نہج پر پہنچ چکی ہے، وہاں ہر گزرتا دن ایک نیا بحران اور نئی کہانی لے کر آتا…