سڈنی۔کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے 7 سابق کپتانوں کی عمران خان کے لئے نئی کوشش۔ آسٹریلیا کے 7 سابق کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مایہ ناز آل راؤنڈر عمران خان کے حق میں ایک نئی کوشش کرتے ہوئے آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ سے رابطہ کیا ہے ۔تازہ ترین بریکنگ نیوز کے مطابق خط لکھ کر عمران خان کی حراست اور انسانی حقوق کی صورتحال پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیر خارجہ کو لکھے گئے اس خط پر دستخط کرنے والوں میں ایلن بارڈر، گریگ چیپل، ایان چیپل، بلینڈا کلارک، کم ہیوز، مارک ٹیلر اور…
Author: CricAgain Desk
نئی دہلی۔ کرک اگین خصوصی رپورٹ۔ ٹرافی سے محروم بھارتی ٹیم وطن واپس،راجیو شکلا کا انکشاف،بی سی سی آئی پڑا کمزور ۔ ویمنز ایشیا کپ کی فاتح بننے کے باوجود بھارتی خواتین ٹیم ٹرافی کے بغیر خالی ہاتھ وطن واپس پہنچ گئی ہے، جس نے بھارت میں ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔کرکٹ بریکنگ نیوز۔فاتح بھارتی ٹیم ٹرافی کے بغیر وطن واپس پہنچ گئی۔ایشیا کپ ویمنز ٹرافی کو لے کر اس وقت بھارت میں شدید شور شرابہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ فائنل جیتنے والی بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم اب سے تھوڑی دیر قبل ہی بھارت واپس پہنچی ہے،…
لندن۔کرک اگین رپورٹ ۔پاکستان انڈر 19 دورہ انگلینڈ کا ایک اور میچ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر ہے کہ انگلینڈ انڈر 19 نے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان انڈر 19 کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے دی۔303رنز کے تعاقب میں پاکستان انڈر 19 نے 9 وکٹوں پر 300 رنز بنائے۔ حمزہ ظہور نے 86 اور حسنین عباس ڈار نے 56 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔حمزہ ظہور اور حسنین عباس ڈار کے درمیان چھٹی وکٹ کے لیے 154 رنز کی شراکت بنی۔ انگلینڈ انڈر 19 نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 302 رنز بنائے، رضوان اللہ…
اسلام آباد۔ کرک اگین خصوصی رپورٹ۔ بابر اعظم 7 سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے پر مجبور،انٹری کب اور کہاں۔ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھی مسلسل خراب فارم اور تنقید کے بعد بالآخر 7 سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔کرکٹ بریکنگ نیوزہے کہ دورہ انگلینڈ کے بعد بابر اعظم کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی۔حالیہ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم دورہ انگلینڈ ختم ہونے کے بعد تاحال پاکستان واپس نہیں پہنچے ہیں۔ اندرونی ذرائع کے مطابق توقع ہے کہ وہ 16 ستمبر کو پاکستان…
ناگویا۔ کرک اگین رپورٹ۔ناکامیوں پیچھے یا تعاقب میں،پاکستان ویمنز ٹیم ایشین گیمز کیلئے جاپان پہنچ گئی ویمنز ایشیا کپ کی مہم کا مرحلہ مکمل کرنے کے فوراً بعد پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم ایک نئے اور بڑے مشن پر روانہ ہو گئی ہے۔ پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم جاپان کے شہر ناگویا میں ہونے والے ایشین گیمز 2026 میں شرکت کے لیے باقاعدہ طور پر جاپان پہنچ چکی ہے۔ کرکٹ بریکنگ نیو۔ قومی ویمنز ٹیم دبئی سے جاپان پہنچ گئی کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ قومی ویمنز اسکواڈ دبئی کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پرواز کے ذریعے جاپان کے شہر ناگویا…
لاہور۔ پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹ کے نئے سیزن کا سب سے بڑا میلہ سجنے کے لیے بالکل تیار ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام ملک بھر کے باصلاحیت نوجوان کرکٹرز کے لیے نیشنل انڈر 19 ٹورنامنٹس کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ کرکٹ بریکنگ نیوز۔ نیشنل انڈر 19 ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری قومی کرکٹ کے مستقبل کی تلاش کے لیے نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ (تین روزہ فارمیٹ) کا باقاعدہ آغاز 15 ستمبر سے ہونے جا رہا ہے۔ اس کے فوراً بعد، نیشنل انڈر 19 کپ (ون ڈے فارمیٹ)…
دبئی۔ کرک اگین رپورٹ۔ ٹرافی ڈرامہ گزرنے کے چند گھنٹے بعد ہی دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ائی سی سی کے ہیڈ کوارٹر سے پاکستان کرکٹ کو بڑی سزا سنائی گئی ہے اگرچہ اس کی جڑیں انگلینڈ ٹیسریز سے جڑی ہوئی ہیں لیکن خبر آج جاری ہوئی ہے۔ ویمنز ایشیا کپ ٹرافی تقریب،بھارتی عورتیں بھی ٹرافی چھوڑ کر بھاگ گئیں،سٹیڈیم سے سنسنی خیز رپورٹ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ گزشتہ رات چیئرمین پی سی بی اور اے سی سی کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ ویمنز چیمپئن شپ کے اختتام پر ٹرافی اور انعامات تقسیم کرنے کی کوشش…
دبئی۔ کرک اگین خصوصی رپورٹ ۔ پی سی بی پاکستان کرکٹ کا جھومر یا تھپڑ،دبئی سے بریکنگ نیوز جو شخص کبھی میرٹ پر پورا نہ اترتا ہو اور نہ ہی اس سیٹ کا اہل ہو، وہ جب مسلسل دوسرے سال بھی اسی عہدے پر براجمان رہے، تو نتائج ایسے ہی شرمناک نکلتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ میں “یس سر” (Yes Sir) کہنے کی جو روایت چل پڑی ہے، اس کی وجہ سے اب ایکریڈیشن ،کارڈز منسوخی یا کسی اور عارضی پرابلم اور خوف کی وجہ سے صحافی اور سابق کرکٹرز بھی بزدلی کا شکار نظر آتے ہیں۔ وہ بھی وہی راگ…
دبئی۔ کرک اگین رپورٹ ویمنز ایشیا کپ ٹرافی تقریب،بھارتی عورتیں بھی ٹرافی چھوڑ کر بھاگ گئیں،سٹیڈیم سے سنسنی خیز رپورٹ .ایشیا کپ فائنل کے بعد دبئی اسٹیڈیم میں سنسنی خیز ڈراما، انعامی تقریب یک طرفہ ہو گئی مس نقوی کی وجہ سے بھارتی کرکٹ ٹیم میدان چھوڑ گئی ایک سنگل انعام بھی نہیں لیا ٹرافی تو دور کی بات ہے۔ کرکٹ بریکنگ نیوزہے کہ بھارتی وومنز کرکٹ ٹیم سٹیڈیم سے نکل کر پویلین میں واپس چلی گئی ۔ دبئی میں ہائی وولٹیج ڈراما، ٹرافی گول۔گزشتہ سال اسی ماہ میں بھارت کی مردوں کی ٹیم نے ایشیا کپ جیتا تھا اور…
نئی دہلی۔ کرک اگین رپورٹ۔ بھارت ویمنز ایشیا کپ چیمئن بن گیا،ٹرافی کس سے لی بھارت ویمنز ایشیا کپ 2026 کا چیمپئن بن گیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہےبھارت 8ویں بار ایشین چیمپئن۔ کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ بھارت نے فائنل میں سری لنکا کو 72 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی ۔یوں وہ آٹھویں بار ویمنز ایشین چیمپئن بنا ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے میگا فائنل میں بھارت نے کیا آغاز کیا۔129 رنز کے اوپننگ آغاز کے بعد اس کی شکست کے کوئی آثار نہیں ہو سکتے تھے۔ نتیجے میں اسکور بورڈ پر مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹ…
نئی دہلی۔ کرک اگین رپورٹ۔ پہلا ٹی 20،بھارت جیتا یا افغانستان بھارت کی سرزمین پر جا کر افغانستان کی مینز کرکٹ ٹیم نے اپنا پہلا تاریخی ٹی 20 انٹرنیشنل میچ نئی دہلی میں کھیلا ہے۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں۔بھارت کا فاتحانہ آغاز میچ کا آغاز افغانستان کے لیے انتہائی خوفناک ثابت ہوا، لیکن اس کے بعد کھلاڑیوں نے شاندار فائٹ بیک دکھائی۔ تاہم، میچ کا اختتام افغان ٹیم کے حق میں نہ ہو سکا اور میزبان بھارت نے سیریز کا یہ پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ 7 وکٹوں سے اپنے نام کر لیا ہے۔ افغانستان کا ٹاپ آرڈر فیل،…
برمنگھم ۔کرک اگین رپورٹ محسن نقوی کے زیر اہتمام پاکستان انگلینڈ میں پہلی بار وائٹ واش کا شکار ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں پہلی بار وائٹ واش شکست کا شکار ہو گئی ہے اور ایج باسٹن میں تیسرا ٹیسٹ میچ ہارنے کے بعد انگلینڈ میں شکستوں کی ہیٹ ٹرک مکمل ہو گئی ہے۔ انگلینڈ نے تیسرا ٹیسٹ میچ 8 وکٹوں سے جیت کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں تین صفر سے کامیابی حاصل کی۔ میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے جب 130 رنز کے ہدف کا تعاقب شروع کیا تو محمد عباس نے پہلے ہی اوور میں دو…