Author: CricAgain Desk

برمنگھم ۔کرک اگین رپورٹ ۔ کرکٹ بریکنگ نیوز۔پاکستانی کرکٹ کا اگلا پڑاؤ اب برمنگھم بن چکا ہے، جہاں طویل سفر کے بعد ٹیم گراؤنڈ پر اتری تو برستے بادلوں نے ان کا استقبال کیا۔ کرکٹ کے دیوانوں کے لیے اس سیریز کی سب سے چونکا دینے والی تازہ ترین کرکٹ خبر یہ ہے کہ ایک نئے کوچ کی اچانک انٹری تھی، جس نے انڈور اکیڈمی میں مسکراتے چہرے کے ساتھ لڑکوں کا استقبال تو کیا۔تازہ ترین آرٹیکلز میں تجزیہ یہ ہوا کہ دوسری طرف، سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں کھلاڑیوں کے مرجھائے ہوئے چہرے اور اڑی ہوئی ہوائیاں صاف…

Read More

لندن۔کرک اگین تازہ ترین رپورٹ ۔ بدترین ٹیم کے بعد بدترین پی سی بی ایڈمنسٹریشن ، ناصر حسین اور مائیکل ایتھرٹن کے قہقہے۔ کرکٹ کا تازہ ترین آرٹیکلز ۔بریکنگ نیوز اور تازہ ترین خبر یہ ہے کہ 50 سال کی تاریخ کی سب سے کمزور پی سی بی ایڈمنسٹریشن، انگلش میڈیا کے پاکستان کرکٹ پر وار اور ناصر حسین کا تیکھا پوسٹ مارٹم۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے حالیہ بحران اور انگلینڈ کے خلاف عبرت ناک شکست نے عالمی سطح پر پاکستان کرکٹ کا تماشہ بنا دیا ہے۔ لیڈز ٹیسٹ کے دوران جب انگلش میڈیا نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ…

Read More

لندن ۔کرک اگین رپورٹ در بدر کھلاڑیوں کو شاہی تقریب میں شرکت کا حکم،ایک نے انکار کردیا،پاکستان کرکٹ سے ایک اور تماشا نیوز۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت انگلینڈ کے اہم دورے پر موجود ہے، جہاں کھلاڑیوں نے پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کی سربراہی میں برطانوی بادشاہ چارلس سے خصوصی ملاقات کی ہے، جس کی اندرونی تفصیلات اب کھل کر سامنے آ رہی ہیں۔ اس پورے واقعے میں سب سے بڑی کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ لارڈز ٹیسٹ کے بعد جن سات کھلاڑیوں کو اسکواڈ سے ڈراپ کیا گیا تھا، انہیں اچانک اس شاہی تقریب میں شرکت…

Read More

لندن۔کرک اگین رپورٹ ۔برطانیہ کے بادشاہ چارلس سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ملاقات: سفارتی کامیابی یا بحران چھپانے کی کوشش۔ تازہ ترین کرکٹ نیوز یہ ہے کہ نازک ترین کرکٹ بحران کے دوران پاکستان ٹیم کی برطانوی بادشاہ چارلس سے ملاقات۔ ایک اہم جائزہ۔برطانوی دورے پر موجود پاکستان کرکٹ ٹیم نے حال ہی میں برطانیہ کے بادشاہ چارلس سے ایک پروقار انداز میں ملاقات کی ہے۔ پہلے سے طے شدہ اس دورے کے دوران ہونے والی اس ملاقات کی قیادت پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کی۔ اس موقع پر برطانوی بادشاہ نے محسن نقوی سے ہاتھ ملایا…

Read More

ممبئی۔کرک اگین رپورٹ  ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027، میزبانی سری لنکا سے بھارت منتقل، 6 ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا۔ سری لنکا سے میزبانی کیوں چھینی گئی اور پاکستان اس میگا ایونٹ سے باہر کیوں ہے،کرکٹ کے حلقوں سے اس وقت ایک سنسنی خیز اور چونکا دینے والی کرکٹ کی بریکنگ نیوز سامنے آئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027 کی میزبانی آفیشل طور پر بھارت کے حوالے کر دی ہے۔ آئی سی سی کے نو منتخب چیئرمین جے شاہ نے باقاعدہ طور پر اس کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد کرکٹ کی دنیا…

Read More

لندن۔کرک اگین رپورٹ ۔عمران عثمانی پاکستان کرکٹ کا تماشہ اب سرِعام لگ چکا ہے، اور وہ پرانا جملہ کہ “کرکٹ کا جنازہ ذرا دھوم سے نکلے” اب سننے میں بھی عجیب لگتا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ پچھلے دو عشروں سے ہم یہی ایک راگ سن سن کر تھک چکے ہیں۔ کرکٹ تازہ ترین آرٹیکلز میں سے ایک اب تو شائقین کو اس زوال سے آگے کی کوئی چیز درکار ہے کیونکہ بات بورڈ کی بدانتظامی سے بڑھ کر دنیا بھر میں جگ ہنسائی تک جا پہنچی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے حالیہ فیصلوں اور دورہ انگلینڈ…

Read More

لندن۔تجزیہ حافظ محمد عمران عثمانی کوچز،آدھے درجن کھلاڑی فارغ،وہ ہو گیا جو پہلے نہیں ہوا تھا،پاکستان کرکٹ زلزلے کی اندرونی کہانی ۔ لارڈز ٹیسٹ تو ختم ہو گیا ہے لیکن پاکستان کرکٹ سچ میں ایک بڑے زلزلے کی زد میں آ چکی ہے،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ جہاں آدھی ٹیم کے قریب تبدیلیاں کر دی گئی ہیں اور پورا کوچنگ اسٹاف بھی اڑا دیا گیا ہے۔ گزشتہ 18 سے 20 گھنٹوں سے میڈیا اور کرکٹ حلقوں میں یہ قیاس آرائیاں اور خیال آرائیاں جاری تھیں کہ کچھ بہت بڑا ہونے جا رہا ہے، لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ…

Read More

لندن۔کرک اگین رپورٹ۔تجزیہ عمران عثمانی۔ لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کا برا انجام،سیریز بھی گئی،بابر کا مذاق،سعود شکیل بدقسمت ۔ سعود شکیل خوش قسمتی کے ساتھ بد قسمتی کی انتہا پر رہے۔ کرکٹ کے مقدس مقام لارڈز کے میدان سے پاکستانی شائقین کے لیے بریکنگ نیوز مگرانتہائی مایوس کن خبر سامنے آئی ہے جہاں پاکستان کرکٹ ٹیم ہوم آف کرکٹ لارڈز میں 16 سال کے بعد ٹیسٹ میچ ہار گئی ہے۔ تازہ ترین کرکٹ آرٹیکلز میں یہ بنے گا۔ انگلینڈ نے پاکستان کو اس میچ میں 194رنز سے شکست دے کر عبرتناک انجام سے دوچار کیا۔ اس دردناک ہار کے ساتھ…

Read More

لندن۔کرک اگین رپورٹ ۔کرکٹ بریکنگ نیوز لارڈز ٹیسٹ کے چوتھے روز انگلینڈ کی دوسری اننگز 208 رنز پر سمٹ گئی ہے، جس کے بعد پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 389 رنز کا مشکل ہدف ملا ہے۔ چوتھے دن کے آغاز پر موسم کرکٹ کے لیے انتہائی سازگار رہا، حالانکہ شام کے وقت بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ میچ اپنے مقررہ وقت پر شروع ہوا تو پاکستانی گیند بازوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کی بقیہ وکٹیں اسکور میں صرف 31 رنز کا اضافہ ہونے پر اڑا دیں۔ اس اننگز کے اصل ہیرو محمد عباس رہے،…

Read More

لندن۔کرک اگین رپورٹ۔تجزیہ،عمران عثمانی لارڈز ٹیسٹ بارش، انگلینڈ مستحکم مگر بورڈ نقصان میں، عمران خان کا تذکرہ اور موسم کی نئی پیشگوئی۔ کرکٹ تازہ ترین آرٹیکلز  لارڈز ٹیسٹ،انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم، بارش نے کرکٹ بورڈ کو نقصان پہنچایا جبکہ بی بی سی کمنٹری باکس میں عمران خان کا تذکرہ چھا گیا۔ہوم آف کرکٹ لارڈز سے کرکٹ کی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ دوسرے ٹیسٹ کا تیسرا روز کافی حد تک بارش کی نذر ہونے اور کھیل کا بڑا حصہ ضائع ہونے کے باوجود میزبان انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف میچ پر اپنی گرفت انتہائی مضبوط کر لی ہے اور اس…

Read More

تجزیاتی رپورٹ ۔عمران عثمانی۔  سرفراز احمد پریس کانفرنس میں پکڑے گئے،پی سی بی کا سارا مبینہ بھانڈا بیچ چوراہے پھوٹ گیا۔ سرفراز احمد پریس کانفرنس میں پکڑے گئے، پی سی بی کا بڑا پلان چوپٹ، اندر کی کہانی باہر آ گئی۔کرکٹ بریکنگ نیوز تازہ ترین کرکٹ آرٹیکلز میں سے ایک ہے کہ لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کی پہلی اننگز بری طرح فلاپ ہو چکی ہے۔ ایسے مایوس کن موقع پر تکنیکی طور پر کسی کھلاڑی یا کپتان کو آ کر کارکردگی کا جواب دینا چاہیے تھا، لیکن پی سی بی نے اس پورے ناکام سسٹم اور موجودہ رجیم کا…

Read More

لندن۔کرک اگین رپورٹ ۔اضافی تجزیہ۔عمران عثمانی لارڈز لارڈ کے نخرے اٹھاتا ہے، ڈرپوک اور بزدل کھلاڑیوں کے نہیں۔پاکستان کرکٹ کی بیٹنگ لائن کی تباہی کی نئی داستان اور انگلینڈ کی مجموعی برتری اس وقت کرکٹ کی بریکنگ نیوز ہے۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ لارڈز کا وہ قلعہ پاکستان کے ہاتھ سے نکل رہا ہے اور دنیا دیکھ رہی ہے کہ لارڈز سے پاکستان کے ہاتھ سے کیا کچھ نکل رہا، لیکن اس مرتبہ پاکستان کا ماضی قریب کا شاندار ریکارڈ جا رہا ہے اور پاکستان کے حاضر رواں کی ساکھ شریف جا رہی ہے۔ جی ہاں۔انگلینڈ…

Read More