حافظ محمد عمران عثمانی ہوم آف کرکٹ پر نئی پچ کا راز، کیا لارڈز ڈراؤنا خواب بھلا پائے گا لارڈز ٹیسٹ،پچ کا خوف، ایم سی سی کی ساکھ اور پاکستان کا امتحان ۔کرکٹ کے تازہ ترین آرٹیکلز اور دنیا بھر کی کرکٹ بریکنگ نیوز اس وقت ایک ہی تاریخی گراؤنڈ پر مرکوز ہیں، کیونکہ لارڈز ہوم آف کرکٹ کل سے ایک بار پھر ہیڈ لائنز میں ہوگا۔ جی ہاں، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ 27 اگست جمعرات سے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ لندن میں شروع ہو رہا ہے۔ اس وقت کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہی ہے…
Author: CricAgain Desk
لندن۔کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ دنیا اور عالمی سیاست میں اس وقت ایک ایسا تگڑا بھونچال آ چکا ہے جس نے اسلام آباد سے لے کر لندن تک مقتدر حلقوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔کرکٹ تازہ ترین ،کرکٹ بریکنگ نیوز اور تازہ ترین آرٹیکلز ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جیل میں بگڑتی ہوئی صحت اور بنیادی حقوق کے حوالے سے اب ان کے بیٹوں، سلیمان خان اور قاسم خان نے میڈیا کے سامنے آ کر ایسے دردناک انکشافات کیے ہیں جنہوں نے بین الاقوامی ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ گزشتہ…
حافظ محمد عمران عثمانی لارڈز میں پاکستان کی بادشاہت داؤ پر، ایک شکست سےدو بڑے نقصانات کا خطرہ پاکستان کی اگلی منزل، ہوم آف کرکٹ لارڈز اور ریکارڈ بچانے کا چیلنج۔کرکٹ کے تازہ ترین آرٹیکلز،کرکٹ بریکنگ نیوز اور تازہ ترین کرکٹ خبر میں سے ایک پاکستان کرکٹ ٹیم کی اگلی منزل ہوم آف کرکٹ ہے۔ کرکٹ کا اصل اور بنیادی گھر لارڈز (لندن) کو کہا جاتا ہے، جہاں 27 اگست سے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ شروع ہو رہا ہے۔ سیریز بچانے کے لیے پاکستانی ٹیم کو اس میچ میں ہر صورت شکست سے بچنا ہوگا، چاہے…
حافظ محمد عمران عثمانی کی تحریر عالمی کپتانوں کی خان کے لیے پکار، 21 دستخط، اپنے ہی دیس کا ہر ہیرو گونگا اور بہرا کیوں ۔کرکٹ کے تازہ ترین آرٹیکلز میں سے ایک کو پاکستان کی سیاسی،عدالت اور ریاست کیلئے مدد گار ہیں۔بریکنگ نیوز ۔ ہر رات کے بعد ایک صبح مقرر ہے، ہر گہری تاریکی کے پیٹ سے سحر جنم لیتی ہے۔ کائنات کا اصول ہے کہ سورج طلوع ہوتا ہے تو اجالا پھیلتا ہے، لیکن اسے بھی ایک طے شدہ وقت کے لیے غروب ہونا پڑتا ہے۔ قدرت نے رات کے اندھیرے کو چاند کا استعارہ دیا، تو…
کرک اگین سپیشل رپورٹ ۔ عمران خان کیلئے پوری عالمی کرکٹ برادری اٹھ کھڑی ہوئی۔22 کپتانوں کا بڑا خط۔کرکٹ بریکنگ نیوز عمران خان کی ٹی شرٹ پہنے فینز کو روکنے پر کرکٹ آسٹریلیاکا یوٹرن،اجازت دے دی،پاکستان میں کیا کرکٹ کے نامور کھلاڑیوں کی عمران خان کے لیے تشویش۔دنیا بھر کے 22 مشہور کرکٹ کپتانوں نے ایک بار پھر پاکستان کے سابق کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان کے حق میں آواز اٹھائی ہے۔ ان کھلاڑیوں نے حکومتِ پاکستان کو ایک اور نیا خط لکھا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ اس ہفتے عمران خان کی…
میکائے ۔کرک اگین رپورٹ ۔آسٹریلیاکامیاب،سیریز ڈرا۔بنگلہ دیش دو دن میں ہارا۔کرکٹ بریکنگ نیوز آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ دوسرے دن ہی اپنے نام کر لیا، اور یوں دو میچوں پر مشتمل یہ ٹیسٹ سیریز ایک ایک (1-1) کی برابری پر ختم ہوئی۔ بنگلہ دیش کی سب سے بڑی کامیابی یہ رہی کہ وہ اس مشکل ترین سیریز کو ڈرا کرنے میں کامیاب رہا، جبکہ آسٹریلیا کی جیت کی خوبصورتی یہ ہے کہ پہلا میچ ہارنے کے بعد اس نے دوسرے میچ میں انتہائی باوقار واپسی کی اور ایک اننگز اور 51 رنز کی بھاری فتح…
حافظ محمد عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ کرکٹ کے تازہ ترین آرٹیکلز،بریکنگ نیوز۔تازہ ترین اپ ڈیٹ ۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی پر تنقید کو دشمنی سمجھنے کے بجائے ایک کڑوی سچائی کے طور پر قبول کرنے کی ضرورت ہے۔ ہیڈنگلے ٹیسٹ کا احوال دیکھیں تو بارش کی وجہ سے تین دن کے اس کھیل میں سے تقریباً پونا دن ضائع ہو گیا، یعنی دونوں ٹیموں کو صرف دو دن کرکٹ کھیلنے کا موقع ملا۔ اس کے باوجود ہماری بیٹنگ لائن اس قدر ریت کی دیوار ثابت ہوئی کہ ایک ٹیسٹ میچ کے مقررہ 90 اوورز بھی دونوں اننگز…
شکست کے بعد سلمان علی آغا نے بابر اعظم کو کپتانی واپس دینے پر کیا کہا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ لیڈز ۔کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا لیڈز میں انگلینڈ کے ہاتھوں ایک اننگز اور 103 رنز کی شکست کے بعد پریس کانفرنس میں آئے تو ان کی باڈی لینگویج ایک ایسے کپتان کی تھی جس کی ٹیم ابھی ابھی بری طرح ہاری تھی۔ سوال بھی اسی پس منظر میں ہوا کہ اگر اگلے ہفتے بابر اعظم واپس آجاتے ہیں اور کپتانی سنبھالتے ہیں تو کیا سلمان علی آغا انہیں کپتانی دیتے ہوئے خوشی محسوس…
ہیڈنگلے ۔لیڈز۔کرک اگین خصوصی رپورٹ ۔تجزیہ ۔عمران عثمانی کامیابی کی توہین اور ہیڈنگلے کا عبرت ناک انجام۔کیا کرکٹ اب ہمیں ذلیل کر رہی ہے۔ دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ کامیاب قومیں ہمیشہ اپنے ہیروز کی قدر کرتی ہیں اور کھیل کی لاج رکھنا جانتی ہیں۔ جو معاشرے اپنے محسنوں، سابق کپتانوں اور عظیم کھلاڑیوں کو عزت نہیں دیتے، کھیل بھی ان سے منہ موڑ لیتا ہے۔ اگر ہم اپنے ہی کامیاب ترین ہیروز کے ساتھ برا سلوک کریں گے، تو کرکٹ کے میدان ہمیں کبھی عزت نہیں بخشیں گے بلکہ وہاں سے صرف اور صرف ذلالت ہمارا مقدر بنے…
لیڈز۔کرک اگین سپیشل رپورٹ لیڈز ٹیسٹ،علی عثمان کا اعتراف جرم اور ایک بڑا دعویٰ،تاریخ کی مماثلت۔کرکٹ بریکنگ نیوز لیڈز ٹیسٹ: پاکستان بیک فٹ پر، مگر علی عثمان کی تباہ کن باؤلنگ اور حیران کن اعتراف ہیڈنگلے، لیڈز میں کھیلے جا رہے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں میزبان انگلینڈ نے میچ پر اپنی گرفت مضبوط کر لی ہے، جہاں پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں محض 171 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ دوسرے دن کے اختتام پر انگلش ٹیم نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 366 رنز بنا کر 195 رنز کی سبقت حاصل کر لی ہے۔ اس مشکل صورتحال میں قومی…
عمران عثمانی کی رپورٹ لیڈز میں تباہی، جیل سے عمران کی روانگی: ہمت کریں! کیا یہیں سے پلٹے گی میچ کی بازی۔ںریکنگ نیوز،دنیا بھر کیلئے بڑی خبر ہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، آئی سی سی کی فیصلہ کن درجہ بندی کے تحت ایک وقت کے عالمی نمبر ایک آل راؤنڈر اور عظیم کپتان عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفا ہاسپٹل اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔ لیڈز ٹیسٹ،خراب فیلڈنگ،عثمان کی 5 وکٹیں،دوسرا دن بھی انگلینڈ کا دو روز قبل سپریم کورٹ آف پاکستان کے کیے گئے فیصلے کے تحت انہیں 48…
لیڈز۔کرک اگین رپورٹ ۔تجزیہ حافظ محمد عمران عثمانی کرکٹ بریکنگ نیوز اور تازہ ترین آرٹیکلز میں سے ایک لیڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز بھی مکمل طور پر انگلینڈ کے نام رہا، جہاں میزبان بیٹرز نے پاکستانی بولرز کی بے بسی کا بھرپور فائدہ اٹھایا۔ پہلے دن انگلش بولرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہونے والی پاکستانی ٹیم دوسرے دن بھی کسی محاذ پر حریف کھلاڑیوں کے لیے کوئی بڑی مشکل کھڑی نہ کر سکی۔ ناقص فیلڈنگ، ڈراپ کیچز اور بارش کے بعد پاکستانی گیند بازوں کے لیے جلتی پر تیل کا کام کیا۔ انگلینڈ نے دوسری اننگز میں کھیل…