ملتان ۔کرک اگین رپورٹ۔ چیمپینز کپ فائنل،کپتانوں کے عزائم اور ٹرافی ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے نیشنل چیمپئنز کپ کے فائنل کا اسٹیج سج گیا ہے، جہاں کل (منگل کو) دوپہر 3 بجے روایتی حریف پاکستان گرینز اور پاکستان گولڈ کی ٹیمیں ٹرافی کے لیے آمنے سامنے ہوں گی۔ فائنل سے قبل دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے چمکتی دمکتی ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ بھی کروایا۔ ٹورنامنٹ میں اب تک پاکستان گرینز کی کارکردگی انتہائی شاندار رہی ہے اور انہوں نے اپنے تینوں میچز جیت کر ناقابلِ شکست رہتے ہوئے فائنل میں جگہ…
Author: CricAgain Desk
لیڈز ۔کرک اگین اسپیشل رپورٹ بریکنگ نیوز، بابر اعظم پہلے ٹیسٹ سے باہر؟ محمد عباس کے مبہم جواب سےکرکٹ حلقوں میں کھلبلی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 19 اگست سے شروع ہونے والی ہائی وولٹیج ٹیسٹ سیریز سے قبل ہیڈنگلے سے ایک ایسی تشویشناک اور سنسنی خیز خبر سامنے آئی ہے جس نے پاکستانی کرکٹ فینز کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ طویل عرصے بعد قومی اسکواڈ میں واپسی کرنے والے تجربہ کار فاسٹ باؤلر محمد عباس نے مڈل آرڈر کے اہم ترین بلے باز بابر اعظم کی فٹنس اور پہلے ٹیسٹ میں شرکت کے حوالے سے ایک ایسا مبہم…
ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے حافط محمد عمران عثمانی نیشنل چیمپئنز کپ، پاکستان گولڈ کی معجزاتی فتح اور فائنل میں رسائی۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ وہ ہوگیا جو بہت کم ہوا کرتا ہے۔پاکستان گولڈ نے اپنے آخری میچ میں 5 وکٹ کی جیت اور رن ریٹ کے فارمولے کے تحت فائنل کا ٹکٹ کٹا لیا، حیدر علی اور سعد خان مرد بحران رہے، جبکہ میدان میں موجود پاکستا وائٹ کی ٹیم اس حیران کن الٹ پھیر پر دنگ رہ گئی۔اب ٹورنامنٹ کا فائنل میچ منگل 18 اگست 2026 کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں پاکستان گولڈ کا…
ملتان انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم سے حافظ محمد عمران عثمانی یشنل چیمپئنز کپ 2026پاکستان گولڈ بمقابلہ پاکستان وائٹ ۔ملتان کرکٹ سٹیڈیم ۔ پلٹ کر جھپٹنا، شاہین کا ہے انداز، قسمت کا کھیل کہیں یا یہ محاورہ، مسلسل دو میچوں میں شکست کا شکار ہونے والی شاہین شاہ آفریدی کی ٹیم پاکستان گولڈ نے آخری راؤنڈ میچ میں سنسنی پھیلا دی ہے۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان بولڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا پاکستان گولڈ نے پوری ٹیم کو 172 رنز پر آؤٹ کر دیا۔ اب پاکستان گولڈ کے سامنے نیٹ رن ریٹ کو بہتر کرنے…
ڈارون ۔کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کو اسی کی ہوم گراؤنڈ پر پچھاڑ کر دنیائے کرکٹ کو حیران کر دیا ہے۔ اس تاریخی کامیابی کے بعد جہاں بنگلہ دیشی کیمپ میں جشن کا ماحول ہے، وہی آسٹریلوی کرکٹ حلقوں میں اس غیر متوقع ہار پر گہری تشویش پائی جا رہی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کی سرزمیں پر کوئی ٹیسٹ میچ اپنے نام کیا ہو۔ ڈارون میں کھیلی جا رہی دو میچوں کی سیریز کے پہلے ہی ٹیسٹ میں مہمان ٹیم نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں کی عبرت ناک شکست سے…
آئی سی سی کا 14ویں عالمی کپ کو گاندھی ڈے سے شروع کرنے کا مینوئل پلان۔کرکٹ سیاست اور برادری کاممکنہ ردِعمل، تجزیہ،تازہ ترین آرٹیکلز میں سے ایک حافظ محمد عمران عثمانی عالمی کرکٹ کے مروجہ حلقوں سے اس وقت ایک بہت بڑی اور چونکا دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ کرکٹ کی معتبر بین الاقوامی ویب سائٹ ‘کرک بز’ کی لائیو بریکنگ رپورٹ کے مطابق، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اس وقت ایک ایسی انوکھی تجویز پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے جس کے تحت اگلے سال جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا میں ہونے والے ون ڈے…
کینٹ ۔کرک اگین خصوصی رپورٹ۔پاکستان کی انگلینڈ پریکٹس میچ میں حیران کن فتح،سنچری بنانے والے سعود شکیل کا بڑا دعویٰ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ انگلینڈ کے دورے پر موجود پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم نے ہیڈنگلے لیڈز میں 19 اگست سے شروع ہونے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ سے ذرا قبل میزبان ٹیم کے لیے خطرے کا بڑا الارم بجا دیا ہے۔ کینٹ کاؤنٹی میں کھیلے گئے تین روزہ پریکٹس میچ میں پاکستان نے حیرت انگیز طور پر شاندار کم بیک کرتے ہوئے پروفیشنل کاؤنٹی کلب سلیکٹ الیون کے خلاف 7 وکٹوں سے ایک یادگار فتح اپنے نام کر لی…
ملتان کرکٹ سٹیڈیم سے حافظ محمد عمران عثمانی۔چیمپئنز کپ:،پاکستان گرینز نے بلیوز کو 192 رنز کی عبرت ناک شکست دے دی،ٹیبل اور آخری میچ کی اہمیت۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ چیمپئنز کپ،پاکستان گرینز کی بڑی جیت،آخری میچ 3 ٹیموں کیلئے امید بن گیا،ٹیبل اور نیٹ رن ریٹ حالات نیشنل چیمپئنز کپ کے پانچویں میچ میں پاکستان گرینز نے اپنی فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے پاکستان بلیوز کو 192 رنز کے ایک بہت بڑے مارجن سے چت کر دیا ہے۔ پاکستان گرینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 302 رنز…
ڈارون ۔کرک اگین رپورٹ ۔ڈارون ٹیسٹ،تیسرا روز،کینگروز ٹائیگرز کے شکنجے میں،فیصلہ کن موڑ۔کرکث کی تازہ ترین خبر ہے کہ ڈارون ٹیسٹ،بنگلہ دیش کا آسٹریلیا کو نیا سبق،برتری جاری وساری ڈارون میں کھیلا جا رہا ٹیسٹ میچ اب ایک انتہائی سنسنی خیز اور دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جہاں کھیل کا دوسرا اور تیسرا دن آسٹریلوی ٹیم کی نیندیں اڑانے کے لیے کافی تھا۔ اس وقت بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم ایک مضبوط اور بھاری برتری کے ساتھ میچ میں بہت آگے نکل چکی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسٹیون اسمتھ کے کیچ پکڑنے کا عالمی ریکارڈ ہو یا…
ملتان کرکٹ سٹیڈیم سے حافظ محمد عمران عثمانی ورلڈ کپ کی تیاری دھرے کی دھری رہ گئی، ون ڈے کپتان اور ان کی ٹیم ایونٹ سے باہر۔کرکٹ بریکنگ نیوز اور تازہ ترین آرٹیکلز میں سے ایک ۔ورلڈ کپ کی تیاریوں کا دعویٰ کرنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب ون ڈے کپتان اور ان کی ٹیم چیمپئنز کپ کے فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں موجود پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائک ہیسن بھی خاموشی سے یہ سارا منظر دیکھ رہے تھے کہ کس طرح ان کا ون…
کینٹ۔انگلینڈ ۔کرک اگین رپورٹ کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ ہیڈنگلے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم مشکلات کا شکار،کینٹ میں پریکٹس میچ کی پہلی اننگز میں 238 رنز پر ڈھیر انگلینڈ کے خلاف ہیڈنگلے لیڈز میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کینٹ کے علاقے میں کھیلے جا رہے تین روزہ پریکٹس میچ میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پروفیشنل کاؤنٹی کلب سلیکٹ الیون کے خلاف پاکستان کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں محض 238 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں میزبان ٹیم کو پہلی اننگز میں 75 رنز…
کینٹ۔انگلینڈ۔کرک اگین خصوصی رپورٹ۔بابر اعظم زخمی،ریٹائرڈ ہرٹ ہوکر کہاں،ہسپتال یا ڈاکٹرز کے زیر نگرانی،بریکنگ نیوز۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان اور پی سی سی الیون کے درمیان کھیلے جا رہے 3 روزہ پریکٹس میچ کے دوسرے دن پاکستانی کیمپ سے پریشان کن خبر سامنے آئی ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بیٹنگ کے دوران ہاتھ پر گیند لگنے سے شدید زخمی ہو گئے ہیں، جس کے بعد وہ تکلیف کی حالت میں بلا چھوڑ کر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے ۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بابر اعظم کریز پر موجود تھے اور حریف باؤلر کی ایک تیز گیند…