Author: CricAgain Desk

مانچسٹر ۔کرک اگین رپورٹ کیا تم یہاں چنے بیچنے آئے تھے۔ وسیم اکرم کا بابر اعظم پر بڑا طنز۔کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ‘سوئنگ کے سلطان’ وسیم اکرم نے مایہ ناز بیٹر بابر اعظم کی ٹیسٹ کپتانی پر کڑی تنقید کی ہے۔ مانچسٹر میں وقار یونس کے ساتھ ایک فنڈ ریزنگ تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے پاکستان کے حالیہ دورہ انگلینڈ اور ٹیم کے اندرونی فیصلوں پر کھل کر بات کی۔وسیم اکرم کا کہنا تھا، “ہو سکتا ہے میں غلط ہوں، لیکن میرا یہ ماننا ہے کہ بابر…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایشین گیمز،بھارت بھی فائنل میں،پاکستان تیسری پوزیشن کیلئے بنگلہ دیش سے کھیلے گا۔کرکٹ بریکنگ نیوز۔ ایشین گیمز کھیلوں کے خواتین کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم نے بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 114 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اس شاندار جیت کے بعد اب سونے کے تمغے کے لیے بھارت کا مقابلہ سری لنکا سے منگل 22 ستمبر کو ہوگا۔ بھارتی خواتین ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 195 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف کھڑا کیا۔…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ ۔ ایشین گیمز ویمنز کرکٹ،پاکستان کو سری لنکا سے شکست،فائنل سے باہر۔تازہ ترین کرکٹ نیوز ایسی مار بھی کوئی نہ مارے جو سری لنکا نے پاکستان کو ماری۔ایشین گیمز ویمنز کرکٹ مقابلوں کے سیمی فائنل میں پاکستان سری لنکا سے ہار کر فائنل سے باہر ہو گیا ہے، البتہ کانسی کے تمغے (میڈل) کا ایک میچ اب بھی اس کے پاس باقی ہے۔ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایشین گیمز ویمنز ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی اور چار وکٹوں کے نقصان پر 20 اوورز میں 177 کا ایک بڑا اسکور…

Read More

ممبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ بھارت کا دھماکہ،سب سے بڑا مقابلہ،پاکستان مائنس بی سی سی آئی کا مجوزہ دھماکہ،دنیائے کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا مقابلہ، پاکستان مائنس کرکٹ کی دنیا سے ایک بہت بڑی اور سنسنی خیز بریکنگ نیوز سامنے آئی ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اگلے کچھ ہی مہینوں میں کرکٹ کی دنیا میں ایک بہت بڑا دھماکہ کرنے جا رہا ہے۔ اب اس دھماکے میں پاکستان شامل ہے یا نہیں؟ یہی اس وقت کا سب سے بڑا اور اہم ترین سوال ہے۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے۔ سو سالہ تاریخ اور یادگار میچ کا منصوبہ بھارتی بورڈ…

Read More

لاہور ۔کرک اگین رپورٹ ۔ماضی کے 2 جادو گروں کو کس نے کروایا چپ،بڑا جادوگر کون نکلا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر اور بریکنگ نیوز ہے کہ شاداب خان کو لے کر ثقلین مشتاق اور توصیف احمد، جو پاکستان کے ماضی کے دو مایہ ناز اسپنرز ہیں، اپنے اپنے وقت کے بادشاہ رہے ہیں، جن کے گلے میں شاندار میڈل اور ماتھے پہ شاندار کامیابیاں ہیں، پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ایک دوسرے کے سامنے آ گئے۔ سوشل میڈیا پر ایک ایسی کرکٹ کی جنگ بنی کہ سب دنگ رہ گئے، لیکن اب دونوں طرف بالکل خاموشی ہے۔ ہم آج آپ کو…

Read More

لاہور۔کرک اگین رپورٹ ۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سیزن ٹو کے افتتاحی مقابلے میں بیکن ہاؤس نے ایچی سن کالج کو 20 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دیگر اہم شخصیات اور مہمانوں کے ہمراہ پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار اسکولز (سیزن 2) کا باقاعدہ افتتاح کیا، جبکہ وہ میچ کے اختتام پر تقریبِ تقسیمِ انعامات میں بھی دیگر مہمانوں کے ساتھ موجود تھے۔ بیکن ہاؤس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 40 اوورز میں 8 وکٹوں…

Read More

لندن۔کرک اگین رپورٹ ۔ ٹی 20 رینکنگ میں بڑا الٹ پھیر،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے انگلینڈ نے بھارت کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل رینکنگ میں پہلی پوزیشن سنبھال لی ہے اور بھارت کو دوسرے نمبر پر دھکیل دیا ہے۔ انگلینڈ نے یہ کامیابی سری لنکا کے خلاف کھیلی گئی حالیہ ٹی 20 سیریز میں شاندار کارکردگی کی بدولت حاصل کی ہے۔ کرکٹ کی دنیا سے بریکنگ نیوز یہ ہے کہ انگلینڈ نے سری لنکا کو تین میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز میں وائٹ واش کر دیا ہے۔ انگلینڈ…

Read More

دبئی/ ناگویا۔کرک اگین رپورٹ ۔ ایشین گیمز کرکٹ اور ٹرافی تنازعہ،محسن نقوی جاپان جارہے یا نہیں،بھارت خوف میں۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ کرکٹ کی دنیا میں اس وقت ایک نیا اور انوکھا تنازع سر اٹھا رہا ہے۔ ایک طرف جہاں ایشیا کپ ٹرافیز کا معاملہ شدت اختیار کر چکا ہے اور یہ خبریں گرم ہیں کہ دونوں ٹرافیاں دبئی کے بجائے پاکستان میں موجود ہیں، جس کی وجہ سے بھارتی ٹیم کو جلد ٹرافی ملنے کی امیدیں دم توڑتی نظر آ رہی ہیں۔ تازہ ترین کرکٹ ارٹیکلز کے مطابق دوسری جانب اب ایشین گیمز میں کرکٹ کے تمغوں کی تقسیم پر…

Read More

لاہور۔کرک اگین رپورٹ عدالت کیوں گئے،رضوان کیلئے نئی چارج شیٹ تیار پاکستان کرکٹ میں احتساب کا اصول یا قانونی حدود سے تجاوز ۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد رضوان اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان پسِ پردہ چلنے والی سرد جنگ اب کھل کر سامنے آ چکی ہے۔ تازہ ترین کرکٹ خبر کے مطابق اور ذرائع کے مطابق محمد رضوان کی جانب سے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سائبر کرائم ونگ کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کے فیصلے نے مبینہ طور پر اعلیٰ حکام اور بورڈ حکام کو برہم کر دیا ہے۔…

Read More

لاہور۔کرک اگین رپورٹ پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ، دوسرے راؤنڈ کی اپ ڈیٹ ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس کے دوسرے راؤنڈ کا چار شہروں میں آغاز ہوا۔ پہلے دن ایم آئی ٹی سلیوشنز کے بلے بازوں کو شاندار کارکردگی۔ شعیب اختر سٹیڈیم راولپنڈی میں ایم آئی ٹی نے کے آر ایل کے خلاف 87 اعشاریہ دو اوورز میں چار وکٹوں نقصان پر 476 رنز بنا لیے۔ ایم آئی ٹی کے محمد فاروق، سلمان خان جونیئر اور عتیق الرحمن کی سنچریاں۔ اوپننگ بلے باز محمد فاروق کی دھواں دھار بیٹنگ، 99 گیندوں پر 163 رنز،…

Read More

لاہور ۔کرک اگین رپورٹ ۔ محمد رضوان کا نیا قدم،آئی سی سی سے رابطہ،کیا کہا،مکمل تفصیلات ۔ محمد رضوان ملک کے اندرونی کرکٹ بورڈ اور اس کی شہ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے کی جانے والی تفتیش سے شدید نالاں نظر آتے ہیں۔ لاہور کی بڑی عدالت میں ہونے والی سماعت میں اپنی توقعات کے مطابق فیصلہ نہ آنے کے بعد، انہوں نے اب کرکٹ کے عالمی نگران ادارے کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ہے۔ اس وقت کی سب سے بڑی خبر یہ ہے کہ رضوان نے ایک بڑا قدم اٹھا دیا ہے، جس کے بعد ملکی کرکٹ بورڈ…

Read More

نئی دہلی۔کرک اگین رپورٹ ۔ ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کی تیز ترین سنچری مگر فل ممبرز میں۔ افغانستان کو کلین سویپ سے بچنے کے لیے بھارت نے 222 رنز کا ہدف دیا ہے۔ بھارتی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 221 رنز بنائے ہیں۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ اس اننگز کے دوران بھارتی اوپنر بلے باز ابھیشیک شرما نے فل ممبر بلے باز کے طور پر تیز ترین انٹرنیشنل سنچری کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ تازہ ترین کرکٹ اپ ڈیٹ کے مطابق انہوں نے دہلی میں افغانستان کے خلاف کھیلے گئے تیسرے میچ میں صرف 30…

Read More