لندن ۔کرک اگین رپورٹ ۔پاکستان کیلئے آخری وکٹ درد سر،انگلینڈ کے 290 رنز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں ہیں کہ لارڈز میں دوسرے ٹیسٹ میچ کا دوسرا دن پاکستان کے لیے تھوڑا مشکل رہا۔ موسم شاندار تھا اور کرکٹ کے لیے آئیڈیل دھوپ نکلی ہوئی تھی جس سے گراؤنڈ چمک رہا تھا۔ لیکن پاکستان کے لیے انگلینڈ کی آخری وکٹ ایک درد سر بن گئی۔ کہاں نو کھلاڑی 243 رنز پر آؤٹ ہو گئے تھے اور کہاں انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 290 رنز بنانے میں کامیاب ہو گئی۔ اس طرح انگلش ٹیم نے پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف ایک باوقار…
Author: admin
لندن۔کرک اگین نیوز۔کرکٹ کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز،تازہ ترین خبر ہے کہ کھیل کے میدان میں سیاسی ہلچل، لارڈز ٹیسٹ کے دوران پی سی بی اور اسکائی اسپورٹس کا پسِ پردہ ٹکراؤ،اصل سٹوری لندن کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ لارڈ میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے پہلے دن ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے کھیل کے میدان سے نکل کر عالمی میڈیا کی شہ سرخیوں میں جگہ بنا لی۔ یہ معاملہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کے بیٹوں کے ایک ٹی وی انٹرویو اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے…
لارڈز ۔لندن۔کرک۔اگین رپورٹ ۔تجزیہ۔عمران عثمانی لارڈز ٹیسٹ کا پہلا دن، کس کا پلڑا بھاری رہاکرکٹ کے تاریخی میدان لارڈز میں میچ کا پہلا دن بہت شاندار رہا۔کرکٹ بریکنگ نیوز میں سب سے اچھی بات یہ تھی کہ لارڈز کے منتظمین اور ایم سی سی کے عہدیداران پچ کو دیکھ کر مطمئن ہوں گے، کیونکہ پچ کے حوالے سے کوئی بڑی شکایت سامنے نہیں آئی۔ تازہ ترین کرکٹ آرٹیکل کو لیں تو پچ پر بولرز کے لیے سوئنگ اور سیم کی شکل میں مدد موجود تھی، تو دوسری طرف بیٹرز کے لیے بھی موقع تھا کہ وہ جم کر کھیلیں اور…
لندن ۔کرک اگین رپورٹ۔ لارڈز ٹیسٹ،ٹاس،گزشتہ میچ کا کپتان باہر،یہ ہے سلیکشن کا مستقبل کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان کرکٹ کی روایتی غیر یقینی سلیکشن پالیسی ایک بار پھر اس وقت بحث کا موضوع بن گئی جب گزشتہ میچ کی قیادت کرنے والے کھلاڑی کو لارڈز ٹیسٹ کی الیون سے ہی باہر کر دیا گیا۔ اگرچہ مینجمنٹ نے گرین پچ اور ابر آلود موسم کے باعث سپن آپشن کی جگہ پیسر کو کھلانے کا فیصلہ کیا، تاہم پچھلے میچ کے کپتان کو اچانک ڈراپ کرنے سے سلیکٹرز کی مختصر مڈتی پلاننگ اور مستقل مزاجی کی کمی پر کئی سوالات…
لندن۔کرک اگین رپورٹ ۔کرکٹ بریکنگ نیوز کرکٹ کے تاریخی میدان ‘لارڈز’ سے شائقینِ کرکٹ کے لیے اچھی خبر نہیں آ رہی۔ ایک طرف انگلش کرکٹ پہلے ہی نائٹ کلب تنازع کی زد میں ہے، تو دوسری طرف پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج شروع ہونے والا دوسرا ٹیسٹ میچ بھی موسم کی خرابی کے باعث تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔ لندن میں صبح سے جاری مسلسل بارش نے ٹاس کا وقت مخر کر دیا ہے اور اس وقت پورے گراؤنڈ کو کورز سے ڈھانپ دیا گیا ہے۔ موسم کی موجودہ صورتحال کو دیکھ کر لگتا ہے کہ میچ اپنے مقررہ…
لندن۔حافظ محمد عمران عثمانی لارڈز ٹیسٹ،پاکستان پلیئنگ الیون،موسم اور سائیڈ سٹوری۔بریکنگ نیوز۔تازہ ترین کرکٹ خبر لارڈز ٹیسٹ پر بارش کا سایہ اور پاکستان کی پلئنگ الیون فائنل۔ بابر اعظم کی واپسی، دو بڑی تبدیلیاں متوقع ۔تازہ ترین خبریں سامنے آرہی ہیں کہ پاکستان بمقابلہ انگلینڈ دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے قومی ٹیم مینجمنٹ نے اپنی پلینگ الیون کو حتمی شکل دے دی ہے۔ کرکٹ اپڈیٹ کے مطابق لارڈز ٹیسٹ کے لیے پاکستان کی پلینگ الیون میں دو بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں، جس میں سب سے بڑی لیٹسٹ اپڈیٹ سابق کپتان بابر اعظم کی ٹیم میں واپسی ہے۔ ذرائع کا کہنا…
لندن ۔کرک اگین رپورٹ لارڈز ٹیسٹ،رضوان کھیلیں گے یا نہیں،بابر اعظم کی پریس کانفرنس سے کئی جواب۔کرکٹ بریکنگ نیوز۔تازہ ترین نیوز پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ہوم آف کرکٹ لارڈز میں انگلینڈ کے خلاف ہونے والی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کئی بڑی اور اہم باتیں کر دی ہیں۔ ہوم آف کرکٹ پر نئی پچ کا راز، کیا لارڈز ڈراؤنا خواب بھلا پائے گا پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری سیریز کا یہ دوسرا ٹیسٹ میچ جمعرات سے شروع ہونے جا رہا ہے، جہاں پاکستان پہلے ہی ایک میچ ہار…
عمران عثمانی لارڈز کے تاریخی گھر کا نیا روپ، لانگ روم میں جیمز اینڈرسن اور براڈ کی تصویر، زیرِ زمین ڈریسنگ رومز اور تین مسلم ہیروز کا اعزاز۔کرکٹ بریکنگ نیوز ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز کے تاریخی میدان پر ٹیسٹ میچ شروع ہونے میں اب چند ہی گھنٹے باقی ہیں۔ جہاں دونوں ٹیمیں پہلے معرکے کے بعد لارڈز کی اس روایتی ڈھلوان پر ایک دوسرے کو پچھاڑنے کا ہنگامی پلان بنا رہی ہیں، وہاں لارڈز انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ نئی دفتری معلومات کے مطابق گراؤنڈ کے اندر کئی ایسی سنسنی خیز تبدیلیاں ہو رہی ہیں…
حافظ محمد عمران عثمانی ہوم آف کرکٹ پر نئی پچ کا راز، کیا لارڈز ڈراؤنا خواب بھلا پائے گا لارڈز ٹیسٹ،پچ کا خوف، ایم سی سی کی ساکھ اور پاکستان کا امتحان ۔کرکٹ کے تازہ ترین آرٹیکلز اور دنیا بھر کی کرکٹ بریکنگ نیوز اس وقت ایک ہی تاریخی گراؤنڈ پر مرکوز ہیں، کیونکہ لارڈز ہوم آف کرکٹ کل سے ایک بار پھر ہیڈ لائنز میں ہوگا۔ جی ہاں، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ 27 اگست جمعرات سے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ لندن میں شروع ہو رہا ہے۔ اس وقت کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہی ہے…
لندن۔کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ دنیا اور عالمی سیاست میں اس وقت ایک ایسا تگڑا بھونچال آ چکا ہے جس نے اسلام آباد سے لے کر لندن تک مقتدر حلقوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔کرکٹ تازہ ترین ،کرکٹ بریکنگ نیوز اور تازہ ترین آرٹیکلز ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جیل میں بگڑتی ہوئی صحت اور بنیادی حقوق کے حوالے سے اب ان کے بیٹوں، سلیمان خان اور قاسم خان نے میڈیا کے سامنے آ کر ایسے دردناک انکشافات کیے ہیں جنہوں نے بین الاقوامی ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ گزشتہ…
حافظ محمد عمران عثمانی لارڈز میں پاکستان کی بادشاہت داؤ پر، ایک شکست سےدو بڑے نقصانات کا خطرہ پاکستان کی اگلی منزل، ہوم آف کرکٹ لارڈز اور ریکارڈ بچانے کا چیلنج۔کرکٹ کے تازہ ترین آرٹیکلز،کرکٹ بریکنگ نیوز اور تازہ ترین کرکٹ خبر میں سے ایک پاکستان کرکٹ ٹیم کی اگلی منزل ہوم آف کرکٹ ہے۔ کرکٹ کا اصل اور بنیادی گھر لارڈز (لندن) کو کہا جاتا ہے، جہاں 27 اگست سے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ شروع ہو رہا ہے۔ سیریز بچانے کے لیے پاکستانی ٹیم کو اس میچ میں ہر صورت شکست سے بچنا ہوگا، چاہے…
حافظ محمد عمران عثمانی کی تحریر عالمی کپتانوں کی خان کے لیے پکار، 21 دستخط، اپنے ہی دیس کا ہر ہیرو گونگا اور بہرا کیوں ۔کرکٹ کے تازہ ترین آرٹیکلز میں سے ایک کو پاکستان کی سیاسی،عدالت اور ریاست کیلئے مدد گار ہیں۔بریکنگ نیوز ۔ ہر رات کے بعد ایک صبح مقرر ہے، ہر گہری تاریکی کے پیٹ سے سحر جنم لیتی ہے۔ کائنات کا اصول ہے کہ سورج طلوع ہوتا ہے تو اجالا پھیلتا ہے، لیکن اسے بھی ایک طے شدہ وقت کے لیے غروب ہونا پڑتا ہے۔ قدرت نے رات کے اندھیرے کو چاند کا استعارہ دیا، تو…