دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستان بمقابلہ بھارت ہائی وولٹیج میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔11 رکنی ٹیموں کے ساتھ پچ کی بھی نمائش ہوگئی ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے پاک بھارت میچ کا ٹاس پاکستان نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا انتخاب کیا ہے جو کہ غیر متوقع ہے۔پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی ہوئی ہے۔افخرزمان کی جگہ امام الحق کو کھلایا گیاہے۔باقی وہی ٹیم ہے جس نے نیوزی لینڈ کے خلاف کراچی میں میچ کھیلا تھا۔ ادھر بھارت نے اپنی اس ٹیم کو برقرار رکھا ہے،جس نے بنگلہ دیش کے خلاف اسی میدان میںمیچ جیتا…
Author: admin
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کیلئے پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم پہنچ گئی ہیں۔بھارت کی ٹیم سے باہر جسپریت بمرا بھی دبئی پہنچ گئے ہیں۔ دبئی میں کرکٹ بخار عروج پر ہے۔ٹریفک کا بہائو ہے اور دبئی پولیس بھی تیار ہے۔سٹیڈیم کی سکیورٹی کیلےت بھی سخت انتظامات ہیں۔ پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کا ٹاس ہونے والا ہے۔
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔ بابرا عظم کی بیماری کی تازہ اپ ڈیٹ،ٹاس اور پچ کی اہم نیوز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے پاکستان بمقابلہ بھارت کے ہائی وولٹیج میچ سے قبل کئی درامے چل رہے ہیں۔میچ کی سائیڈ پر کمنٹری اور تبصروں کیلئے موجود پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز گپ شپ اور دوستی میں مصروف ہیں۔شعیب اختر نے ایسی ہی ایک تصویر شیئر کی ہے۔وسیم اکرم اور بھارت کے اجے جدیجہ وغیرہ گپ شپ میں ہیں۔ بھارتی کیمپ سے اطلاعات ہیں ہیں کہ وہ تاحال ایک اور سپنر کی سوچ میں…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان بمقابلہ بھارت،ٹیموں میں تبدیلیاں،نئی اپ ڈیٹ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کے خلاف بھارتی کرکٹ ٹیم میں ایک اور سپنر چکرورتھی کو شامل کئے جانے کا بھی امکان ہے،جس سے بھارتی سپنرز کی تعداد مزید بڑھ جائے گی لیکن پاکستان کی ٹیم پیس اٹیک کے ساتھ جارہی ہے۔ٹیم میں پیسرز شامل ہونگے اور نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا میچ کھیلنے والی ٹیم میں ایک تبدیلی ہوگی۔ فخرزمان کی جگہ امام الحق میدان میں اتریں گے۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں آج دبئی میں پاکستان بمقابلہ بھارت میچ آج دوپہر شروع ہونے لگا ہے۔ٹاس دوپہر ایک بجکر …
ہائی وولٹیج میچ سے قبل ہی مکوں کی بارش،پچ میدان جنگ،کھلاڑی میدان سے چلے گئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ہائی وولٹیج میچ تو آج ابھی ہونا ہے لیکن اس سے قبل ہی کرکٹ مقابلے میں ہیڈ اور گھونسوں کی بارش نے کرکٹ مقابلہ کو میدان جنگ بنادیا ہے۔ آج دبئی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان بھارت مقابلہ ہے۔وکٹوریہ میں مقامی کرکٹ میچ کے دوران ایک بدصورت جھگڑا ہوا جس میں متعدد کھلاڑی اس پرتشدد واقعے میں ملوث تھے۔ڈنکن کیمرون میموریل پارک میں ٹرارالگن روورز اور گورمنڈیل ٹائیگرز کے درمیان اے گریڈ میچ کے دوران…
دبئی۔کرک اگین رپورٹپاکستانی ٹیم کا بڑے میچ سے قبل ٹریننگ سیشن،محسن نقوی نے کہانی ہی مکادی ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ۔چیمپئنز ٹرافی، پاک بھارت میچ۔قومی ا سکواڈ کا دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں آپشنل ٹریننگ سیشن۔کھلاڑیوں نے وارم اپ سیشن اور ایکسرسائز ڈرلز میں حصہ لیا۔کوچز نے کھلاڑیوں کو کیچز اور فیلڈنگ کی پریکٹس کرائی۔بولرز نےصرف ایکسرسائز ڈرل میں حصہ لیا،باؤلنگ کی پریکٹس نہیں کی۔بیٹرز نے صرف وارم اپ سیشن میں حصہ لیا۔پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ کل کھیلا جا ئےگا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجے شروع ہو گا۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ہارنے سے کیا فرق پڑتا،کرائوڈ کو ذہن سے نکالیں،عاقب جاوید کی حیران کن باتیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ عاقب جاوید نے واضح کیا ہے کہ بھارت بھول جائے کہ دبئی مٰن اسے ہوم ڈومیسٹک ماحول میسر ہے اور یا پھر وہ ہوم کنڈیشنز میں مزے لے رہا ہے۔ساتھ ہی انہوں نے کھلاڑیوں کو کہا کہ وہ فینز اور عوام کو بھی بھول جائیں۔ایک ٹیم ہارے گی،ایک جیتے گی،جو جیتے گی،لوگ اس کی تعریف کریں گے اور جو ہارے گی،اس کی عوام اس پر تنقید کرے گی،بطور کرکٹرز پیشہ وار کھلاڑیوں کی طرح نظر انداز کریں…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی کا ریکارڈ ہدف عبور،پیٹ کمنز سمیت سب بھلادیئے گئے،آسٹریلیا کی انگلینڈ کو5 وکٹوں کی حیرت انگیز شکست۔سری لنکا 322 رنز 3 وکٹ بمقابلہ بھارت،سری لنکا نے ٹورنامنٹ کی تاریخ کے سب سے نمایاں تعاقب کا ریکارڈ بنایا تھا جو ٹوٹ گیا۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں آسٹریلیا نے انگلینڈ سمیت بڑوں بڑوں کے اندازے غلط ثابت کر دیئے۔ انگلینڈ کو تو کھبی دکھا کر سجی مار دی۔ 351 رنز بنوائے اور دو اور پھر چار وکٹیں جلد گرنے کے باوجود بھی ایسا میچ جیتا کہ ہر ایک…
عمران عثمانی کی تحریر۔چیمپئنز ٹرافی بڑا مقابلہ،مشکلات تو بھارت کے حق میں زیادہ ہیں،پاکستان کو سبقت۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پر تازہ مضمون اور کرکٹ بریکنگ نیوز کی اہم کہانی ۔اہم سوال کہ کون جیتے گا۔پاکستان بمقابلہ بھارت۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کرکٹ میچ۔مقام دبئی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں دونوں کا سامنا ہوگا۔صحرائی میدانوں میں دونوں ممالک کے درمیان 28 ایک روزہ میچز ہوئے ہیں۔پاکستان کو 19 فتوحات کے ساتھ برتری حاصل ہے۔یہ زیادہ تر 1980 اور 1990 کی دہائی کی باتیں اور سنٹر شارجہ ہوا کرتا تھاجہاں پاکستان نے 24 میچز میں سے 18 میچزجیتے…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان بمقابلہ بھارت،دبئی میں پاکستانی ٹریننگ سیشن وائرل،بھارتی میڈیا میں تذبذب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کی گئی پریکٹس وائرل ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی بھرپور توجہ رہی۔ مقامی کرکٹ فینز نے پاکستانی کھلاڑیوں کا بھرپور استقبال کیا اور بابرعظم کے لیے جم غفیر اکیڈمی کے باہر موجود تھا۔ اکیڈمی کے اندر پاکستان کرکٹ ٹیم کو امام الحق نے بھی جوائن کر لیا ہے۔وہ فخر زمان کی جگہ آئے ہیں۔ ٹیم کمبائنڈ دکھائی دی۔ چہرے سنجیدہ اور محنتی انداز میں وہ پریکٹس کرتے نظر آئے۔آئی سی…
دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان بمقابلہ بھارت،سنیل گاوسکر اور ہربھجن سنگھ کی اہم باتیں،بابر اعظم کیلئے اہم ریمارکس۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت بنگلہ دیش میچ میں بھارت کی جیت کے باوجود سابق بھارتی کرکٹرز زیادہ خوش نہیں،اپنی کمزوریوں کااعتراف کیا ہے۔سابق کرکٹرز سنی گاواسکر اور ہربھن سنگھ نے ساتھ میں پورے 50 اوورز کے ہونے کو بہترین پریکٹس قرار دینے کی کوشش کی ہے۔سنیل گاواسکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف میچ کیلئے میں یہ سوچتا کہ ویرون چکرورتی کو ٹیم میں شامل کروں اور ہاردک پانڈیا اور محمد شامی کے ہاتھوں میں بال دیتا۔پاکستان کے خلاف…
کراچی،لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،گروپ بی میں جنوبی افریقا کی پرواز،آسٹریلیا اور انگلینڈ کابڑا میچ بھی آگیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی گروپ بی کے میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کے خلاف 107 رنز کی جیت نے انگلینڈ اور آسٹریلیا کو چونکا دیا ہے۔کراچی میں جنوبی افریقا نے 315 رنز بنائے۔افغانستان ٹیم44 ویں اوور میں 208 رنزبناکر آئوٹ ہوئی۔رحمت شاہ کے 90 رنز اور کاگیسوربادا کی 3 وکٹیں نمایاں بات تھی۔اس سے قبل پروٹیز اننگ میںریان رکلٹن کی ڈیبیو سنچری تھی۔ اب چیمپئنز ٹرافی گروپ بی میں اگلا میچ ہفتہ 22 فروری کو…