دبئی،کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کیلئے پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم پہنچ گئی ہیں۔بھارت کی ٹیم سے باہر جسپریت بمرا بھی دبئی پہنچ گئے ہیں۔
دبئی میں کرکٹ بخار عروج پر ہے۔ٹریفک کا بہائو ہے اور دبئی پولیس بھی تیار ہے۔سٹیڈیم کی سکیورٹی کیلےت بھی سخت انتظامات ہیں۔
پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کا ٹاس ہونے والا ہے۔