Author: admin

لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئےپاکستان میں بین الاقوامی ٹیموں کی آمد.انگلینڈ کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کپتان جوس بٹلر کی قیادت میں لاہور پہنچی۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا کھلاڑیوں اور اسٹاف سمیت 31 رکنی دستہ براستہ دبئی لاہور پہنچا۔ہیڈ کوچ برینڈن مکیلم سمیت انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے منیجنگ ڈائریکٹر رابرٹ کی بھی ٹیم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں اپنے گروپ میچ لاہور اور کراچی میں کھیلے گی۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم اپنا افتتاحی میچ 22 فروری کو روایتی حریف…

Read More

بابر،شاہین اور حارث کیلئے آئی سی سی کی جانب سے کیسی کیپس۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں شاہین شاہ افریدی، بابرعظم اور حارث رؤف نے آئی سی سی کی جانب سے بھیجی گئی خصوصی کیپس وصول کر لی ہیں ۔ سال 2024 کی بیسٹ ون ڈے ٹیم میں شامل اور اسی طرح ٹی 20 میں شامل ان پلیئرز کو رکھا گیا تھا ۔اس پر آئی سی سی نے ان کے لیے جو سپیشل کیپ بھیجیں ۔وہ مل گئی۔ یہی کچھ بھارتی کرکٹ ٹیم کو بھی ملا ہے آج دبئی میں، تو کھلاڑیوں نے…

Read More

 کرک اگین رپورٹ۔آل ٹائم چیمپئنز ٹرافی الیون کا انتخاب،کیا کوئی پاکستانی بھی جگہ بناسکا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ وژڈن کی آل ٹائم چیمپینز ٹرافی الیون کا انتخاب سامنے آیاہے۔پاکستان جس نے آخری چیمپئنز ٹرافی جیتی ہوئی ہے اور تمام 8 ایڈیشنز کھیلا ہے۔اس کا کوئی کھلاڑی اس میں جگہ نہیں بناسکا۔ویسٹ انڈیز کے 2،بھارت کے3۔آسٹریلیا کے2،نیوزی لینڈ ،سری لنکا،جنوبی افریقا اور زمبابوے کا ایک ایک کھلاڑی ہے۔پاکستان اورانگلینڈ سے کوئی نہیں جگہ بناسکا۔ ویسٹ انڈیز کے فیلو والس شامل ہیں۔انہوں نے 3 چیمپئنز ٹرافی میچز میں 221 رنزبنارکھے ہیں۔ایک سنچری ہے۔بھارت کے شیکھر دھون 10 میچز…

Read More

لاہور ،دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔بھارتی پرچم پاکستانی سٹیڈیمز سے غائب،پی سی بی کا رد عمل آگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستانی سٹیڈیم سے بھارتی جھنڈا غائب۔ بھارتی میڈیا نے طوفان اٹھا رکھا ہے۔پاکستان نے آئی سی سی قوانین کا لحاظ رکھا ہے لیکن بھارتی پروپیگنڈا ویسے ہی دم توڑ گیا ہے،جیسے چیمپئنز ٹرافی کو پاکستان سے باہر منتقل کرنے،بھارتی بورڈ کے جیتنے اور شرٹس پر چیمپینز ٹرافی لوگو پاکستان نام کے ساتھ نہ لگانے کی خبریں بے بنیاد نکلی تھیں۔ نتیجے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کا جواب بھی آگیا ۔اسی تناظر میں بنگلہ دیش کا جھنڈا بھی ابھی…

Read More

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 / ٹیموں کی آمد۔آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی دو دستوں میں پاکستان آمدؤ۔آسٹریلیا کے کوچز، کپتان اور اسپورٹ اسٹاف پر مشتمل 14 رکنی دستہ کولمبو سے براستہ دبئی لاہور پہنچ گیا۔ آسٹریلیا کے کپتان اسٹیو اسمتھ بھی پاکستان پہنچ گئے۔۔ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے 15 کھلاڑیوں سمیت 17 رکنی دستہ سوموار کی صبح آٹھ بجے لاہور پہنچے گا۔آسٹریلیا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں اپنا پہلا میچ روایتی حریف انگلینڈ کے خلاف 22 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گا۔۔

Read More

کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ بھی سفارشات پر،کون ہو تم جیسا آپ کیلئے بھی،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سن رہا تھا کہ تھوڑی فرصت بھی میری جان، بانہوں کو دیجیے۔ آج کی رات مزا آنکھوں کو دیجیے۔ مجھے سمجھ آیا ۔شاید نہیں آیا ،مگر جب میں نے دیکھا، سوچا۔ انٹرنیشنل کونسل کے کردار کو اور اس کے عمل کو تو ،مجھے کہنا پڑا ۔بلا اختیار کہ کیوں میرے عشق میں پڑ جاتے ہیں۔ بس آج کی رات مزا حسن کا آنکھوں سے لیجیے ۔آج کی رات مزا حسن کا آنکھوں سے لیجیے۔ پریکٹیکلی کچھ نہیں ہے۔ جب…

Read More

کراچی۔کرک اگین رپورٹ۔افغانستان چیمپئنز ٹرافی کیوں کھیل رہا،کیا پہلے کبھی کھیلا،سیمی فائنل یقینی،حیرت انگیز تفصیلات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شریک ہے اور ایک مرتبہ کا آئی سی سی ورلڈکپ ونر،چیمپئنز ٹرافی ونر سری لنکا،2 بار کا ورلڈکپ اور ایک بار کا چیمپئنز ٹرافی کا ونر ویسٹ انڈیز باہر ہے۔سوال یہ ہے کہ یہ 2 ممالک کیوں باہر ہیں۔افغانستان کیا پہلے بھی چیمپئنز  ٹرافی کھیل چکا ہے یا نہیں۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ افغانستان چیمپئنز ٹرافی کے گزشتہ 8 ایونٹس نہیں کھیل سکا۔اب…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،پہلا میچ کون جیتنے والا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آغاز میں 2 دن رہ گئے۔19 فروری کو پاکستان کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔ایک روزہ کرکٹ میں اچھے ریکارڈز کے باوجود پاکستان کا چیمپئنز ٹرافی میں کیویزکے خلاف ریکارڈ اچھا نہیں ہے۔تمام 3 میچز ہارے ہیں۔چیمپئنز ٹرافی کی 27 سالہ تاریخ میں پاکستان نیوزی لینڈ سے کبھی جیت نہیں سکا،حالت یہ تھی کہ2 بار سیمی فائنل  میں ہم ہارگئے۔نیوزی لینڈ نے 16 فروری کو کراچی ہی میں افغانستان کے خلاف چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچ…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی 2025،تین کپتانوں کا کیریئر تک خطرے میں،5 محفوظ رہیں گے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کم سے کم 3 کپتان خطرے ہین۔یہ چیمپئنز ٹرافی ان کو ہمیشہ کیلئے کپتانی سےمحروم کرسکتی ہے۔5 سے 6 کپتان ایسے ہیں ،جن کو کوئی خطرہ پیش نہیں ہے،چاہے ہاریں یاجیتیں۔انہوں نے کپتان برقرار رہنا ہے۔ سب سے زیادہ خطرہ انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلر کیلئے ہے جو2023 ورلڈ کپ سمیت ٹی 20 ورلڈکپ اور کئی باہمی سیریز میں ناکام آرہے ہیں۔اگر وہ اس بار بھی ناکام یوں رہے کہ ان کی…

Read More

لاہور۔کراچی۔کرک اگین رپورٹ۔لاہور میں چیمپئنز ٹرافی ضمنی تقریب،کراچی میں پاکستانی کھلاڑی مصروف۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایک جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی ضمنی تقریب سجائی تو دوسری جانب کراچی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے میچ کیلئے ٹریننگ میں مصروف رہی۔  آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ٹیم کا ٹریننگ سیشن۔پاکستانی ٹیم نے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کے اوول گراونڈ میں پریکٹس کی۔پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں نے آج آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں نے اوول گراؤنڈ…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی 2025،مائیکل کلارک کی سیمی فائنلسٹ ٹیمیں،انضمام،یوراج،آفریدی کی پیشگوئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آٹھ سال کے طویل عرصے کے بعد چیمپئنز ٹرافی کی واپسی کے ساتھ ہی پاکستان بھی مختصر وقفے کے بعد میزبان کے طور پر واپس آ رہا ہے۔ 19 فروری سے شروع ہونے والا مارکی ایونٹ پاکستانی سرزمین پر ہوگا تاہم بھارت اپنے تمام میچ دبئی میں کھیلے گا۔ ایک پوڈ کاسٹ میں  آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے بھارت، پاکستان، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کو سیمی فائنل کے طور پر نامزد کیا۔ کلارک نے کہاہے کہ انڈیا، پاکستان،…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،پاکستان کیلئے حارث رئوف کے حوالہ سے بریکنگ نیوز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف اپنی انجری سے صحت یاب ہو گئے ہیں اور وہ بدھ کو نیوزی لینڈ کے خلاف آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔ پاکستانی ٹیم کے قریبی ذرائع نے اتوار کو تصدیق کی کہ حارث جنہوں نے حالیہ سہ فریقی سیریز کے ٹورنامنٹ کے دوران اپنے سینے کی نچلت پٹھوں میں تکلیف کا اظہار کیا تھا، صحت یاب ہو گئے ہیں اور وہ کراچی میں چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی…

Read More