لندن،کرک اگین ۔بھارت نے آئی سی سی اورپاکستان کیلئے نیا کھڑاک کردیا،ڈبلیو ٹی سی فائنل کا میزبان،درخواست جمع۔بھارت نے کرکٹ میں ایک اور مسئلہ کھڑا کردیا،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2027 فائنل اپنے ملک میں کروانے کی رسمی کارروائی شروع کردی ہے۔آئی سی سی کیلئے مسائل۔پاکستان بھارت تعلقات رکاوٹ۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ بھی ناخوش۔ ڈبلیو ٹی سی فائنل کے لیے ہندوستانی بولی کے انگلینڈ کے موسم گرما کے شیڈولنگ پر بڑے اثرات مرتب ہوں گے اور پاکستان کے ساتھ ملک کے تعلقات کو دیکھتے ہوئے آئی سی سی کے لیے لاجسٹک مسائل پیدا ہو سکتے ہیں، جو کشمیر میں اس ہفتے کے…
Author: CricAgain Desk
ملتان ۔کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 10 پی ایس ایل ایکس پر التوا کے بادل جو تھے وہ چھٹ گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور سیکیورٹی اداروں نے پاکستان سپر لیگ کے سارے میچز کراچی ملتوی کر دیے ہیں۔ یوں باقی رہ جانے والے چار میچز اور پلے آف کے میچز اور فائنل میچ یہ اٹھ میچز ہیں جو اب نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ اس سے قبل خبریں آ رہی تھیں کہ پی ایس ایل ملتوی ہو سکتی ہے غیر ملکی کھلاڑیوں کو فری ہینڈ دیا گیا ہے کہ وہ کسی بھی وقت جا سکتے ہیں۔
کرک اگین رپورٹ۔ایک استعفیٰ آگیا،دوسرا دے نہ دے،کون ہوگا بھارت اور پاکستان کا اگلا کپتان،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بھارت اور پاکستان کا اگلا کپتان کون۔قریب صورتحال کلیئر ہورہی ہے۔بھارت کے ٹیسٹ کپتان روہت شرما نے استعفیٰ دے دیا ہے،حالانکہ ان سے یہ سوال نہیں ہوا تھا کہ اپنا فیصلہ خود کریں گے یا بی سی سی آئی کے فیصلہ کا انتظار کریں گے۔اوس کے باوجود انہوں نے استعفیٰ دے دیا۔ کون ہوگا بھارت کا اگلا کپتان شبمبان گل ٹیسٹ کرکٹ کے کپتان ہوسکتے ہیں لیکن ایک چیز پر بھارتی کرکٹ میں بحث ہے کہ کیا ویرات کوہلی کو…
عمران عثمانی ۔پی ایس ایل پوائنٹس ٹیبل،پلے آف صورتحال،اسلام آباد باہر ہوسکتا،سیمی فائنل بھی مل سکتا،تمام جائزہ۔کرکٹ کی تازہ تریپی ایس ایل 10 کے پہلے مرحلے مطلب آدھے سفرتک ناقابل شکست رہنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم دوسرے مرحلے میں مسلسل 4 میچز سے اب ایسے ناکام ہے کہ اس کے فائنل فور مطلب پلے آف میں جانے کے امکانات خطرے میں پڑگئے ہیں۔اس کے 9 میچز میں 10 پوائنٹس ہیں اور نیٹ رن ریٹ منفی 0.44 تک گرہوگیا ہے۔اب لاہور قلندرز،پشاورزلمی دونوں کیلئے برابر کے امکانات ہوگئے ہیں۔یونائیٹڈ ٹیم پی ایس ایل پلے آف سے کیسے باہر ہوسکتی ہے،جو…
راولپنڈی۔کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل 10،وفاق کوئٹہ کے سامنے سرنگوں،اسلام آباد متعدد منفی ریکارڈز بھی بنواگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان سپر لیگ ایکس جنگ کے سائے میں جاری ہے۔ راولپنڈی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے وفاقی دارالحکومت کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو چاروں شانے چت کر دیا۔ وفاق کی ٹیم اپنے ہوم گراؤنڈ میں باہر سے آئی کمک کے سامنے ڈھیر ہو گئی اور ایسی ڈھیر ہوئی کہ متعدد ریکارڈز بنوا گئی۔263 رنز بنوانے کے بعد 154 پر کہانی تمام۔109 رنزکی شکست۔ اسلام اباد یونائٹڈ کے کپتان شاداب خان انجری کی وجہ سے میچ میں…
ممبئی۔کرک اگین رپورٹ کرکٹ میں بھی بڑا راکٹ فائر،روہت شرما چھوڑ گئے ،ریٹائرمنٹ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ سے فوری طور پر ریٹائرمنٹ لے لی ہے، یعنی بھارت کو آئی پی ایل 2025 کے اختتام کے فوراً بعد ایک نئے کل وقتی کپتان کا نام دینے کی ضرورت ہوگی، انگلینڈ میں ہندوستان کی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز 20 جون کو ہیڈنگلے میں شروع ہونے والی ہے۔ روہت نے کہا کہ سب کو ہیلو میں۔ صرف یہ بتانا چاہوں گا کہ میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو رہا ہوں۔اپنے ملک کی نمائندگی کرنا ایک…
لندن،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل اور آئی پی ایل،انگلینڈ سے پاکستان اور بھارت میں موجود کرکٹرزکیلئےنئے احکامات،کئی باغی،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان بھارت کی مبینہ جنگ اور اگلے ممکنہ منظرنامہ کے تناظر میں انگلینڈ کے کرکٹرز کا بھارت اور پاکستان میں رہنے کے حوالہ سے مختلف رد عمل سامنے آیا ہے۔پاکستان میں موجود انگلینڈ کھلاڑیوں اور کوچز سٹاف کی جانب سے ملاجلا رد عمل ہے لیکن بھارت میں کھیلنے والے انگلش پلیئرز کا اتفاق کے ساتھ ایک ہی جواب آیا ہے۔ بھارت کے پاکستان پر حملہ کے بعد انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ اور پروفیشنل…
پاکستان اور بھارت میں جاری اس ٹینشن اور جنگ کی سی کیفیت میں نیوزی لینڈ کرکٹ کا اہم ترین بیان سامنے آگیا ہے، جس کا سب کو انتظار بھی تھا ۔نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے بڑے قریب سے صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں۔ کھلاڑیوں اور سٹاف کی سیکیورٹی کو کسی رسک میں نہیں ڈال سکتے، لیکن ابھی ہم کوئی فیصلہ نہیں کر رہے ،کیونکہ دونوں ممالک میں آئی پی ایل اور پی ایس ایل شیڈول کے مطابق جاری ہے، فی الحال نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق حالات ٹھیک نظر آ رہے ہیں ۔ آئی پی ایل میں جو…
راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ۔پی ایس ایل اور آئی پی ایل جاری یا،پاکستان اور بھارت سے اہم اعلانات آگئے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 2025 کے میچز شیڈول کے مطابق جاری رہیں گت،آئی پی ایل بھارت میں اپنے شیڈول کے مطابق آگے بڑھے گی۔پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز نے باقاعدہ تصدیق کردی ہے۔ یہ اعلان اس لئے بھی کرنا پڑا کہ ملک میں گزشتہ رات بھارتی حملوں اور پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد میڈیا اور انٹرنیشنل میڈیا پر ایسی کیفیت ہے کہ جیسے بڑی جنگ کا آغاز ہوا ہے۔ اس سے قبل قیاس آرائیاں تھیں…
سڈنی۔کرک اگین رپورٹ پاک بھارت،گمبھیر کابیان خان کی نقل،آسٹریلیا میڈیا نے حملے کے بعد کرکٹ مستقبل کی واضح نیوز بریک کردی آسٹریلیا میڈیا نے بھارتی ہیڈ کوچ گوٹم گمبھیر کا جہاں بدھ شام کا ایک بیان چلایا ہے،جسے کرک اگین نے فوری نظر انداز کیا تھا،وہاں ایک اور نیوز ساتھ بریک کی ہے،جس کے بعد یہاں اب دونوں کا تذکرہ ضروری ہوگیا ہے۔ فاکس نیوز کے مطابق منگل اور بدھ کی شب کیا ہوا دونوں ایشیائی ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے۔بدھ کے روز، ہندوستان نے پاکستان کے زیر کنٹرول کشمیر کے علاقہ میں میزائل فائر کیے…
لاہور،راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ۔بھارت کا پاکستان پر حملہ،پی ایس ایل اور آئی پی ایل کا کیا ہونے والا،جانیئے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان پر بھارتی حملے کے بعد پاکستان میں جاری پی ایس ایل 2025 کے باقی میچز خطرے میں،التوا یا منسوخی۔غیر ملکی کھلاڑی اور سپورٹ سٹاف کو پاکستان چھوڑنے کی جلدی۔کیا ہونے جارہا۔ پاکستان کی جانب سے بھارت پر جوابی اٹیک،وقت اور جوابی حملے کے اظہار کے بعد بھارت میں جاری آئی پی ایل 2025 کو بھی خطرات لاحق ہوگئے ہیں،کیا ہوگا۔ کرکٹ فینز اب اس حوالہ سے بھی سوچنے لگے ہیں۔منگل اور بدھ کی درمیانی شب…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی نے ٹیسٹ،ون ڈے اور ٹی 20 فارمیٹ کی سالانہ اپ ڈیٹ کردی ہے۔تینوں رینکنگز میں پاکستان کی تنزلی ہے۔انگلینڈ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل سے باہر ہونے کے باوجود آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔فائنل کھیلنے والا جنوبی افریقا تیسری پوزیشن پر ہے۔ یہ درجہ بندی مئی 2024 سےمئی 2025 تک 100 فیصد میچز اور مئی 2022 سے مئی 2024 تک 50 فیصد میچزکی بنیاد پر ہوئی ہے۔یہ آئی سی سی کا طریقہ کار ہے۔ ٹیسٹ میں آسٹریلیا پہلے،انگلینڈ دوسرے،جنوبی افریقا تیسرے،بھارت…