Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی سے قبل ہی لاہور میں چیمپئنز سے بڑا شو،تقریب میگا ایونٹ بن گئی،خوش کن نظارے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ قذافی سٹیڈیم لاہور چیمپئنز ٹرافی سے قبل ہی جگمگا اٹھا۔میگا تقریب سے  قبل ہی بڑی تقریب کی شکل بن گئی۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی مین تقریب سے بھی بڑا سماں۔سہہ ملکی کپ سے قبل قذافی سٹیڈیم لاہور کی اوپننگ تقریب ہوئی۔وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے افتتاح کیا۔ اس کے بعد لوک گلوکاروں اور ملی نغموں نے سماں باندھ دیا۔کلر فل لائٹنگ نے سٹیڈیم کو چار چاند لگادیئے۔قومی کھلاڑی بھی میوزک پر جھوم…

Read More

پاکستان کی اوپننگ جوڑی کون،رضوان نے کنفرم کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ محمد رضوان نے سہ فریقی سیریز کے اوپنر سے پہلے پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا انکشاف کردیا۔ رضوان نے چند سیکنڈ انتظار کیا اور پھر بالواسطہ طور پر حسن علی کا مشہور بیان شاہ کر لیگااستعمال کرتے ہوئے جواب دیا۔ بابر اعظم کو پاکستان میں کنگ کہا جاتا ہے اور ان کے بیان کا مطلب یہ ہے کہ بابر فخر زمان کے ساتھ سہ فریقی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی 2025 میں اوپننگ کریں گے، اگر انہوں نے یہ بات سنجیدہ انداز میں کہی ہے تو…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ۔چیمپئنز ٹرافی،کراچی سٹیڈیم پر آئی سی سی کا اعتراض،فینز کی خرید ٹکٹوں کی رقم واپسی کا حکم۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی نے کراچی میں اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا جائزہ لیا اور اسٹینڈ کے آگے نصب دو بڑی بڑی اسکرینوں پر اعتراض کیا۔  آئی سی سی کا خیال ہے کہ اسکرینیں شائقین کے نظارے کو روک دیں گی اور اس نے پی سی بی کو حکم دیا ہے کہ وہ شائقین  جنہوں  نے متنازع علاقے کے لیے ٹکٹیں خریدی ہیں انہیں رقم واپس کرے۔اسٹیڈیم انتظامیہ اور پی سی بی مبینہ طور…

Read More

لاہور 7 فروری ،پی سی بی۔سہہ ملکی سیریز،کلا پہلا میچ،وقت ودیگر تفصیلات،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان سہ ملکی ون ڈے سیریز 8 سے 14 فروری تک لاہور کے نو تعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم اور کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلی گیند پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے کرائی جائے گی۔ سنگل لیگ ٹورنامنٹ میں نیوزی لینڈ کا مقابلہ پیر 10 فروری کو اسی مقام پر جنوبی افریقہ سے ہوگا۔ میچ صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔دوسرے میچ…

Read More

دبئی، 7 فروری، 2025 ۔جیتو بازی کھیل کے،چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے آفیشل گانے کی رونمائی آئی سی سی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آج معروف گلوکار عاطف اسلم کے ذریعہ آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل گانا جیتو بازی کھیل کے ریلیز کرنے کا اعلان کیا۔ ناقابل یاد آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی میں 12 دن باقی ہیں، گانے کی ریلیز پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں 19 فروری سے 9 مارچ تک ہونے والے 15 میچوں کے ایونٹ کے لیے مزید جوش و خروش پیدا…

Read More

قذافی سٹیڈیم کی ریکارڈ مدت میں تکمیل/ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی جانب سے 1500 سے زائد ورکرز کے اعزاز میں خصوصی ظہرانہ.چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے مزدوروں کے ساتھ ان کی نشتوں پر جا کر ملاقات کی اور لنچ کیا۔ مزدوروں نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے ساتھ سلفیاں اور تصویریں بنوائیں.چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے دن رات محنت کر کے سٹیڈیم مکمل کرنے پر ورکرز کا شکریہ ادا کیا اور شاباش دی.چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے مزدوروں کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا.چئیرمین پی سی…

Read More

فخرزمان ہمارے لئے پرابلم،قذافی سٹیڈیم اچھا لگ رہا،پچ فلیٹ،کیوی کپتان مچل سینٹنر کی مزید دلچسپ باتیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے کہا ہے کہ لاہور پہلی بار آیا ہوں۔پاکستان میں جیتیں گے اور فخرزمان ہمارے لئے پرابلم ہے۔قذافی سٹیڈیم لاہور میں ٹرائی نیشن سیریز کے آغاز سے ایک روز قبل پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا ہے کہ ہم خوش قسمت ہیں کہ ہم پاکستان اور اپنے ملک میں نیوزی لینڈ کے خلاف بہت کھیلے ہیں اور ہماری کارکردگی اچھی ہے،ہمیں کنڈیشنز کا اندازاہے۔طاقت کا علم ہے۔فخرزمان ایک پرابلم تھا ہمارے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کے اوپنر صائم ایوب دائیں ٹخنے کے فریکچر سے صحت یاب ہونے میں بہتری کی جانب گامزن ہیں اور انگلینڈ میں اپنی بحالی جاری رکھیں گے۔ جامع ایم آر آئی اسکینز، ایکس رے، اور طبی جائزوں کے بعد، صائم کو چوٹ کی تاریخ (3 جنوری) سے 10 ہفتوں کے لیے باہر کر دیا گیا ہے۔ دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ان کی دستیابی تمام فٹنس ٹیسٹ اور طبی ضروریات کو پورا کرنے سے مشروط ہوگی۔ پاکستان 16 مارچ سے 5 اپریل تک پانچ ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کے لیے نیوزی لینڈ کا دورہ کرے…

Read More

عمران عثمانی۔چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،ماضی کے 3 میچز،ہوش ربا نتائج،تاریخ تعاقب میں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ 1998 سے 2017 تک کی ہے۔8 ایونٹس ہیں لیکن پاکستان اور نیوزی لینڈ 2000 سے 2009 کے درمیان اس ایونٹ میں آمنے سامنے ہوئے ہیں۔3 بار مدمقابل ہوئے ہیں اور اس بار چونکہ ایک ہی گروپ میں ہیں اور پاکستان کا پہلا میچ ہی نیوزی لینڈ سے 19 فروری کو کراچی میں ہونا ہے۔چیمپئنز ٹرافی تاریخ کے حساب سے دیکھا جائے تو دونوں ٹیموں کا آپس کا ریکارڈ دیکھنا بنتا ہے۔…

Read More

عمران عثمانی ۔چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ،وریکارڈز،سب سے زیادہ میچز کون سا ملک ہارا،جان کر آپ یقین نہیں کریں گے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ میں کیا آپ جانتے ہیں کہ بڑےممالک یا تواتر کے ساتھ تمام ایونٹس کھیلنے والت سپر کرکٹ پاورز میں سے سب زیادہ میچز کون سی ٹیم ہاری ہے اور سب سے زیادہ میچز کو ن سی ٹیم جیتی یے۔یہ سوال بھی یہایت اہم ہے،اس سے چوتھائی صدی سے زائد زمانہ کی تاریخ واضح ہوا کرتی ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں آئی سی سی کا یہ ایونٹ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ۔برطانیہ کے 200 سیاستدانوں کا خط،انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے افغانستان بائیکاٹ میچ مطالبہ کا جواب دے دی۔جمعرات کو ای سی بی کی بورڈ میٹنگ میں اس معاملے پر غور کیا گیا، جس کے بعد گورننگ باڈی نے تصدیق کی کہ لاہور میں 26 فروری کو ہونے والا میچ شیڈول کے مطابق ہوگا۔ایک بیان میں ای سی بی نے کہا کہ افغانستان کی صورتحال “جنسی رنگ و نسل سے کم نہیں”، کرکٹنگ کمیونٹی کی جانب سے مربوط بین الاقوامی ردعمل کو آگے بڑھانا مناسب راستہ ہے۔ برطانیہ کے تقریباً 200 سیاست دانوں کے دستخطوں والا ایک کراس پارٹی خط…

Read More

کرک اگین ڈاٹ کامویں انگلینڈ کے ساتھ بھارت میں وہی کچھ ہوا جو 15 ماہ قبل ورلڈ کپ کے دوران ہوا تھا ۔ناکامی۔ تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت نے یک طرفہ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو سات وکٹ سے ہرا دیا۔ 249 رنز کا ہدف اس نے محض 39اووز میں پورا کر کے 4 وکٹ سے میچ اپنے نام کیا ۔ بھارتی اننگ کی خاص بات شری یاس کی 59 رنز شاندار اننگز تھی ان کے علاوہ شبمان گل اور اکسر پٹیل 59 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔شبمان گل 87 کرکے…

Read More