ممبئی۔کرک اگین فاسٹ باؤلر کاگیسو ربادا نے گجرات ٹائٹنز (جی ٹی) اسکواڈ کو چھوڑ دیا ہے اور ذاتی وجہ کے لیے جنوبی افریقہ واپس آ گئے ہیں۔ جی ٹی نے ایک بیان میں کہا کہ وہ ایک اہم ذاتی معاملے سے نمٹنے کے لیے روانہ ہوئے ہیں اور انہوں نے اپنی واپسی کے لیے کوئی تاریخ نہیں بتائی۔ ربادا نے آئی پی ایل 2025 میں جی ٹی کے پہلے دو میچ کھیلے، پنجاب کنگز کے خلاف 41 رنز دیے کر ایک وکٹ اور ممبئی انڈینز کے خلاف فتح میں 42 رنز کے ساتھ 1 وکٹ لی۔ انہوں نے بدھ کے…
Author: CricAgain Desk
پاکستان نے ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت سنبھال لی۔ایشین کرکٹ کونسل کے فیصلے کے مطابق پاکستان نے اے سی سی کی صدارت سنبھال لی۔ پاکستان ایشیا میں کرکٹ کو فروغ دینے کے لیے مشن کیساتھ کونسل کی قیادت کرے گا۔پاکستان کی قیادت میں اے سی سی پورے ایشیا میں کرکٹ کو مزید وسعت دینے کے لیے تیار ہے۔
بدھ کو ہیملٹن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کے خلاف سلو اوور ریٹ پر پاکستان پر میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ایمریٹس آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ریفریز کے جیف کرو نے یہ پابندی اس وقت لگائی جب محمد رضوان کی ٹیم کو ٹائم الاؤنسز پر غور کرنے کے بعد ہدف سے ایک اوور کم کا ذمہ دار قرار دیا۔ آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.22 کے مطابق پلیئرز اور پلیئر سپورٹ پرسنل، جو کہ کم از کم اوور ریٹ کے جرم سے متعلق ہے، کھلاڑیوں…
عمران عثمانی۔پاکستان سپر لیگ 2025 یا پی ایس ایل 10 اور یا پھر پی ایس ایل ایکس شروع ہونے کو ہے۔یہ اس کا 10 واں ایڈیشن ہے۔ایک عشرہ مکمل ہونے کو ہے 2016 سے شروعات لینے والی سپر لیگ ایکسپریس 2025 میں 10 سال مکمل کرلے گی۔کئی نشیب وفراز آئے۔یہی لیگ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحالی کا سبب بھی بنی اور آج دنیائے کرکٹ کی معتبر ترین لیگز میں اس کا شمار ہوتا ہے۔جوں جوں ایونٹ کی تاریخ بڑھ رہی ہے۔ہسٹری زیادہ ہورہی ہے۔پی ایس ایل ریکارڈز درجنوں کے حساب سے بن اور ٹوٹ رہے ہیں۔ ہمیشہ فروری،مارچ میں…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔بھارت کے ہوم انٹرنیشنل کرکٹ شیڈول کا اعلان،جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیزمہمان،30 واں ٹیسٹ سنٹر تیار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بی سی سی آئی نے بدھ کو 2025-26 کے ہوم انٹرنیشنل سیزن کا شیڈول جاری کیا، جس میں ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم سیریز بھارت کے ورلڈ ٹیسٹ چ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔ریاست آسام کی راجدھانی گوہاٹی بھارت میں ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرنے والا 30 واں مقام بن جائے گا، جب وہ 22 سے 26 نومبر تک جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی میزبانی کرے گا۔ سیزن کا آغاز…
لندن،کرک اگین رپورٹ۔دورہ انگلینڈ،لندن کے قریب مضافاتی چوکی میں بھارت بند دروازوں میں کھیلے گا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی ٹیم اپنے دورہ انگلینڈ کے دوران کینٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب کے دائرہ اختیار کے تحت ایک گراؤنڈ بیکن ہیم میں انڈیا اے کے خلاف بند دروازے کے پیچھے وارم اپ میچ کھیلے گی۔ یہ لندن کے قریب ایک مضافاتی چوکی ہے۔ انٹرا اسکواڈ میچ بنیادی طور پر انڈیا بمقابلہ انڈیا اے کو نشر کرنے کی متعلقہ حکام سے منظوری نہیں ملی،بھارتی ٹیم نے میچ کو کیمرے سے دور رکھنے کو ترجیح دی۔ذرائع نے اشارہ کیا ہے کہ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ۔ایکس دیکھو،پی ایس ایل 10 کا آفیشل گیت ریلیز۔تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کا آفیشل ترانہ ایکس دیکھو آگیا،جس میں علی ظفر، ابرار الحق، طلحہ انجم اور نتاشا بیگ نے پرفارم کیا ہے۔ ایکس دیکھو اس کا عنوان ہے۔گیت طویل ہے لیکن ایسا ہی ہے جیسا کہ روایتی ہوا کرتا ہے۔پاکستان سپر لیگ اگلے چند روز میں شروع ہونی ہے۔ملتان۔لاہور،کراچی اور راولپنڈی 6 ٹیموں کے 34 میچزکی میزبانی کریں گے۔
ہملٹن،کرک اگین رپورٹ۔تو چل میں آیا نہیں،بلکہ آئو ایک ساتھ چلیں،فہیم اشرف کے علاوہ سب کا ایکا،پاکستان ون ڈے سیریز بھی ہارگیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ تو چل میں آیا ،پرانا محاورہ ہوا۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے کرکٹ میں نئی اصطلاح ،آؤ ایک ساتھ چلیں، استعمال کر دی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف 293 رنز کے تعاقب اور تین ایک روزہ میچز کی سیریز بچانے کے لیے جب پاکستان کی اننگ شروع ہوئی تو بیٹرز کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں۔ ہوا میں گھومتی اور اچھلتی گیندیں رضوان اور بابر کو زمین بوس کرتی رہیں ۔متعدد بیٹسمینوں کے ہاتھوں سے…
ہملٹن،کرک اگین رپورٹ ہیلمٹ نہ ہونے پر امپائرز نے حارث رؤف کو میدان سے باہر نکال دیا ہیلمٹ نہ ہونے پر حارث روف کو امپائر نے میدان سے باہر نکال دیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ہیملٹن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کی بیٹنگ ر تباہی کے دھانے پر تھی کہ سات کھلاڑی جلد آؤٹ ہو گئے تھے۔ ایسے میں حارث رئوف کچھ مزاحمت کر رہے تھے کہ پیسر کی ایک شاٹ بال ان کی طرف بڑھی انہوں نے بمشکل اسے روکنے کی کوشش کی ۔ان کا ہیلمٹ بھی اس کوشش میں متاثر ہوا اور فزیو میدان میں…
ہملٹن ۔کرک اگین رپورٹ ۔ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ۔دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل ۔ہملٹن میں ٹاس ہوگیا۔ پاکستان نے ایک بار پھر ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ عثمان خان کی جگہ امام الحق آگئے ہیں۔فہیم اشرف کو بھی کھلایا گیا ہے۔ تین میچز کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو سبقت ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ایسی عیدی،آئی سی سی نے جرمانہ لگادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں پاکستان کو جرمانہ۔ایمریٹس آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ریفریز کے جیف کرو نے یہ پابندی اس وقت لگائی جب محمد رضوان کی ٹیم ہدف سے دو اوورز کم تھی۔ آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.22 کے مطابق پلیئرز اور پلیئر سپورٹ پرسنل، جو کہ کم از کم اوور ریٹ کے جرم سے متعلق ہے، کھلاڑیوں کو مقررہ وقت میں ہر اوور کرنے میں ناکام رہنے پر ان کی میچ…
کرک اگین رپورٹ۔ورلڈکپ 2027۔ویرات کوہلی کھیلیں گے یا ریٹائر،افسانوی بلے باز نے اعلان کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ ایک اہم پیش رفت میں طلسماتی بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے 2027 کے آئی سی سی ورلڈ کپ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ افریقی براعظم میں کھیلا جائے گا جس میں جنوبی افریقہ اور زمبابوے میزبان ہیں۔ ویرات کوہلی نے 2027 ڈبلیو سی کے لیے نیا ہدف مقرر کیا افسانوی بلے باز ویرات کوہلی گزشتہ برسوں میں ہندوستانی ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اگرچہ ان کی عمر 36 سال ہے،…