وڑگیا،آئی سی سی کی جانب سے لاہور،راولپنڈی،کراچی کیلئے اہم اعلان،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا وڑ گیا۔آئی سی سی نے پاکستان میں جاری آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے وینیوز پر ورکنگ کو تسلی بخش قرار دے دیا،فروری کے شروع میں باقاعدہ اعلان آئی سی سی کی جانب سے ہوگا۔ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کرک اگین نے آئی سی سی ہیڈ کوراٹر دبئی کے ایک ذرائع سے اس کی تصدیق حاصل کرلی ہے۔پاکستان میں قذافی اسٹیڈیم لاہور،راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی اور نیشنل بنک ایرینا میں کنسٹرکشن کاکام جاری تھا،جسے فروری…
Author: admin
کرک اگین رپورٹ۔انگلینڈ کے انڈر 19 اسٹار آریان ساونت رن آؤٹ ہوئے جسے اب تک کی سب سے عجیب و غریب وکٹ کہا جاسکتا ہے۔ وہ ایک گیند پر شاٹ لیگ کے فیلڈر کے ہاتھوں رن آؤٹ ہوئے۔گیند ان کی ٹانگ سے ٹکرا ئی۔ اس کے بعد گیند ہیلمٹ سے ٹکرا گئی۔ اس کے بعد وہ سٹمپ میں جا لگی اور رن آئوٹ ہوئے۔ فرحان احمد پانچ وکٹیں لے کر ایک بار پھر اسٹار تھے لیکن یہ کافی نہیں تھا کیونکہ انگلینڈ انڈر 19ز اسٹیلن بوش میں جنوبی افریقہ مین انڈر 19 کے خلاف پہلے یوتھ ٹیسٹ میں فتح حاصل…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ۔کرکٹر محمد سراج کا نیا معاشقہ کس سے چل رہا ۔تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹر محمد سراج اور اداکارہ ماہرہ شرما کے درمیان رومانس چل رہا ہے دونوں کے قریبی اندرونی افراد نے ان کے بڑھتے ہوئے تعلق کا اشارہ دیا ہے، جو مبینہ طور پر گزشتہ سال نومبر میں شروع ہوا تھا۔ یہ سب اس وقت شروع ہوا جب سراج نے ماہرہ کی ایک سوشل میڈیا پوسٹ کو پسند کیا اور اسے فالو کیا، جس سے مداحوں میں قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔ اگرچہ سراج اور ماہرہ میں سے کسی نے بھی عوامی طور پر…
گال ٹیسٹ میں آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان جب خراب موسم کی وجہ سے اختتامی لمحات میں میچ رکا تو سٹیون سمتھ سنچری کے ساتھ ناٹ اؤٹ واپس آ رہے تھے ایسے میں ایک ننگا آدمی پچ کی طرف بھاگتے دیکھا گیا، جسے بعد میں سیکیورٹی آفیسرز نے پکڑا۔ اتفاقی بات یہ ہے کہ اس کے ہونٹوں میں سگریٹ بھی سلگ رہا تھا۔ تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ حیرانگی ہے کہ وہ پچ تک کیسے پہنچا۔
کرک اگین رپورٹ۔عثمان خواجہ کی بیٹیاں سنچری بننے پر خوش،بابا کو چوم لیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکٹر عثمان خواجہ نے سری لنکا میں آج ایک اور سنچری بنا دی۔ اپنے کیریئر کے اختتامی لمحات میں وہ آج بھی ایک شاندار بیسٹ مین کے روپ میں سامنے ہیں ۔ سری لنکا میں گال کے مقام پر 147 رنز پر انہوں نے دن کا اختتام کیا۔ ان کی بیٹیوں نے یہ میچ دیکھا بڑی سکرین پر اپنے گھر میں تو جہاں انہوں نے میچ دیکھا تو عثمان خواجہ نے وہ ویڈیو شیئر کی ہے ۔جوں ہی وہ سنجری…
گال،کرک اگین رپورٹ۔عثمان خواجہ اور سٹیون سمتھ کی سنچریاں،بڑا اعزاز بجھی حاصل،آسٹریلیا کے 330 رنز۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کے سلسلے میں سری لنکا میں آخری سیریز جاری ہے۔2 میچزکی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کا پہلا روز کینگروز کے نام رہا۔سٹیون سمتھ اور عثمان خواجہ کی سنچریز کے ساتھ سٹیون سمتھ کے 10 ہزار رنز کی تکمیل ہوئی۔وہ تیز ترین دس ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے بیٹر بن گئے ہیں۔ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کھیلے گئے میچوں کے لحاظ سے 10,000 ٹیسٹ رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے مشترکہ طور پر دوسرے تیز ترین بلے…
راولپنڈی 29جنوری، پی سی بی میڈیا ریلیزآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم مین پویلین اور میڈیا باکسز کی اپ گریڈیشن کا کام مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ انکلوژرز میں کرسیوں کی تنصیب کا کام آخری مرحلے میں ہے۔چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کیا اور اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پویلین، میڈیا باکس، وی آئی پی باکسز سمیت سٹیڈیم کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور فنشنگ ورک کا مشاہدہ کیا۔چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپ گریڈیشن پراجیکٹ…
کرک اگین رپورٹ۔ٹیسٹ کرکٹ پر منفی تجربات،سیکھنے کا وقت اوور،آئی سی سی سے فنڈز میں کمی ہونے والی،بریکنگ نیوز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور کپتانوں کیلئے بڑی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ اب تجربات کرنے،سیکھنے،دوسروں کو سمجھانے کا وقت ختم ہونے کو ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں مسلسل زوال کے بعد اب ان کے آئی سی سی سے آنے والے فنڈز میں 60 فیصد کمی ہونے والی ہے۔آئی سی سی کے اگلے پلان میں اب ٹیسٹ پرفارمنس اور دودجاتی ٹیسٹ نظام کے بعد سالانہ فنڈز ملیں گے۔پھر60 فیصد کٹوتی ہوجائے گی۔اس…
گال،کرک اگین رپورٹ۔گال ٹیسٹ شروع،سپن ٹریک پر سری لنکا بھی ٹاس ہارگیا،آسٹریلیا کا جارحانہ آغاز۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 سے 2025 سائیکل کی آخری سیریز آج سے سری لنکا میں شروع ہوگئی ہے۔گال میں پہلے ٹیسٹ کا ٹاس آسٹریلیا نے جیتا ہے۔اسپن ٹریک پر میزبان ملک سری لنکا بھی ٹاس ہار گیا ہے اور آسٹریلیا نے اپنے پہلے 560 رنزبناکسی نقصان کے صرف8 اوورز میں پورے کردیئے۔آسٹریلیا نے پہلے اوور میں 13 رنز بنائے جیوف مارش سابق ٹیسٹ اور ون ڈے کھلاڑی اور شان اور مچ کے والد نے …
میلبرن،کرک اگین رپورٹ۔جھوٹی کہانیاں،چکمہ اور پھر فرار،افغان خواتین کرکٹرزکل آسٹریلیا میں کرکٹ میچ کھیلیں گی،دلچسپ واقعات۔طالبان دور حکومت مین افغانستان سے پاکستان فرار،ویزا مسائل،آسٹریلین امیگریشن،کینگروز کے ہاں رسائی،انگلش بول چال،ملازمت اور کلب کرکٹ کے بعد آج افغان خواتین کرکٹ کھڑی ہیں اور کل میچ کھیلنے والی ہیں۔ آسٹریلیا پہنچنے کے بعد افغان مہاجرین نے انگریزی سیکھتے ہوئے کم سے کم فنڈز سے اپنی زندگیوں کی تعمیر نو کا آغاز کیا۔ کچھ نے تعلیم حاصل کی، کچھ کو کام ملا، لیکن کچھ عرصے بعد ہر ایک نے مقامی کرکٹ کلبوں میں شمولیت اختیار کر لی.افغانستان کی کرکٹرز اس جمعرات کو…
کراچی،کرک اگین رپورٹ۔ہم نے بڑوں کو روتے دیکھا،شان مسعود کا غصہ غلط،صحافیوں کی عزت کریں،پی سی بی دیکھے،سینیئرز کا نیشنل چینل پر اوپن پروگرام۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کے معروف ٹی وی چینل جیو نیوز اور جیو سپر پر میزبان پروگرام سید یحییٰ حسینی اور عبدالماجد بھٹی میں دلچسپ بیٹھک ہوئی ہے۔آغاز میں میزبان حسینی نے کہا ہے کہ یہ سچ ہے۔34سال بعد نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ویسٹ انڈین ٹیم نے بھی پاکستان کی ساری خوش فہمیاں ہوا میں اڑا دیں۔ دوسری طرف اس میں کوئی شک نہیں کہ ان دو برسوں کے دوران کپتان، سلیکشن…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی میں ہلچل،ٹی 20 ورلڈ کپ گڑبڑ پر قصور وار،چیمپئنز ٹرافی کا ایک چارج ساتھ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی چیف ایگزیکٹو جیف ایلارڈائس نے استعفیٰ دے دیا،پچھلے سال کے ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں گڑبڑ پر کچھ قصور وار ہیں، جس کے انعقاد نے دنیا بھر میں ہنگامہ کھڑا کر دیا تھا۔ آئندہ چیمپئنز ٹرافی کی تیاری بھی زیادہ ہموار نہیں رہی اور یہاں بھی احتساب کے مسائل ہیں۔ آئی سی سی نے کہا کہ وہ متبادل تلاش کرنے کے لیے اقدامات کرے گا۔ آئی سی سی نے ایلارڈائس…