Author: CricAgain Desk

لاہور۔کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کیلئے روانہ،ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کا شیڈول،ٹائمنگ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ رونگی کیلئے لاہور ایئرپورٹ پہنچ گئی ہے۔ٹیم بذریعہ دبئی نیوزی لینڈ جائے گی۔اسکواڈ کی قیادت اس وقت سلمان علی آغا کررہے ہیں۔16 مارچ سے 5 میچز کی ٹی 20 سیریز کھیلی جائے گی۔ روانگی سے قبل کھلاڑیوں کو گروپ فوٹو کیلئے ایک ساتھ بٹھایا گیا۔کپتان کے بعد نائب کپتان شاداب خان نے بھی سلسلہ کلام جوڑا ہے۔ پاکستان کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول پہلا ٹی 20 انٹر نیشنل۔16 مارچ ،صبح…

Read More

لندن۔کرک اگین رپورٹ۔محمد رضوان کا پاکستان ٹی 20 سے اخراج،چیمپئنز ٹرافی کی کور سٹوری قرار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ٹی 20 سکواڈ سے کپتان محمد رضوان کا ڈراپ کیا جانا کیسا ہے۔اسے پی سی بی اور سلیکٹرز کی افراتفری کے طور پر دیکھاگیا ہےوذڈن سے اسے چیمپئنز ٹرافی کی کور سٹوری کہا ہے اور کہا ہے کہ عاقب جاوید کے استلال زیادہ موثر نہیں ہیں۔ ہاکستان۔ٹیم کی کارکردگی کو افراد سے بالاتر رکھنے کی یہ تمام مسخ شدہ کور کہانیاں ایک ایسا ماحول پیدا کرتی ہیں جس کے تحت کسی بھی کھلاڑی کے لیے اچھی کارکردگی کا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔محمد یوسف کا پہلے ٹیم کے ساتھ جانے سے انکارپھر اقرار،ماجرا کیا ہے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ۔اپنی بیٹی کی صحت بہتر ہونے پر کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف نے دستیابی ظاہر کر دی۔محمد یوسف اب پاکستانی ٹیم کے ساتھ نیوزی لینڈ کے دورے پر جائیں گے محمد یوسف بیٹی کی طبیعت خراب ہونے پر ٹیم کے ساتھ جانے پر شش و پنج میں تھے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بیٹی کی طبیعت اب بہتر ہے لہذا میں ٹیم کے ساتھ جا رہا ہوں، قومی ٹیم کے ساتھ جانا قومی فریضہ ہے جسے ادا…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔آئرلینڈ اگلے ماہ پاکستان،پاکستان کا بھی جوابی دورہ،انگلینڈاور ویسٹ انڈیز سے بھی میچزکرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ کرکٹ آئرلینڈ نے منگل (11 مارچ) کو تصدیق کی کہ ویسٹ انڈیز، انگلینڈ، زمبابوے کی خواتین اور پاکستانی خواتین اس سال موسم گرما میں آئرلینڈ کا دورہ کریں گی۔ بورڈ نے یہ بھی انکشاف کیا کہ خواتین ٹیم اگلے ماہ 4 اپریل سے پاکستان میں ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان، ویسٹ انڈیز، بنگلہ دیش، تھائی لینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ مردوں کی ٹیم مئی کے آخر میں کلونٹارف میں ہونے والے…

Read More

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ۔آئرلینڈ کا بھی افغانستان پر حملہ،7 میچز کی متعدد سیریز فوری منسوخ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ کرکٹ آئرلینڈ کا بھی افغانستان کرکٹ پر حملہ،ایک دو نہیں ،بلکہ کئی میچز کی پوری سیریز منسوخ کردی ہے۔مینز فیوچر ٹورز پروگرام (ایف ٹی پی) کے مطابق آئرلینڈ کو افغانستان کے خلاف ایک ٹیسٹ کے ساتھ ساتھ تین ون ڈے اور تین ٹی 20 کھیلنا تھے۔ تمام7 میچز منسوخ کر دیے گئے ہیں اور اگرچہ یہ افغانستان کے خلاف دو طرفہ سیریز نہ کھیلنے میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کی مثال کی پیروی ہے لیکن کرکٹ آئرلینڈ کے چیف ایگزیکٹیو وارن ڈیوٹروم…

Read More

کرک اگین رپورٹ۔کل بھارت کہے کہ نو بال ختم،آئی سی سی اسے یس کردے گا،اینڈی رابرٹس برس پڑے،جیت ماننے سے انکار،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی کا مطلب بھارتی کرکٹ بورڈ ہے۔کل کو بھارت کہے گا کہ نو بال اور وائیڈ بال نہیں ہونی چاہئیں تو آئی سی سی راستہ نکالے گا،یہ کرکٹ پر ظلم ہے۔آئی سی سی  چیمپئنز ٹرافی بھارت کیلئے سج گئی،کیا وجہ ہے۔اس کیلئے سب کچھ ہوگیا۔یہ باتیں کسی عام کرکٹر کی نہیں ،ماضی کے لیجنڈری پیسر ویسٹ انڈیز کے اینڈی رابرٹس کی ہیں۔ویسٹ انڈیز کے فاسٹ لیجنڈ اینڈی رابرٹس نے آئی…

Read More

تحریر۔عمران عثمانی ۔چیمپئنز ٹرافی،کیا کھویا،کیا پایا،360 ڈگری کا یوٹرن ناکامی اور تاریخی میزبانی کا اختتام سبکی،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 ماضی بن چکی۔بھارت تیسری بار چیمپئن بن گیا،یہ تاریخ میں درج ہوگیا۔میزبان پاکستان ایونٹ کے آغاز سے کئی ماہ قبل سے فائنل کے روز تک میدان سے باہر شدید دبائو میں رہا اور عجب قسم کی نیوز کا حصہ بنا رہا۔میدان میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی نے میزبان ملک کے فائدے اور مزے کو ختم اور کرکرا کردیا۔ ایک بحث یہ رہی کہ بھارت کو ایک وینیو ملا،اس کی مرضی کی…

Read More

ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان کے خلاف سیریز،نیوزی لینڈ کپتان تبدیل،بڑے کھلاڑی آئی پی ایل کی خاطر باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کیلئے نئے کپتان کا اعلان کردیا۔پاکستان کے خلاف سیریز کیلئے قائد تبدیل ہوگیا،مائیکل بریسویل  5 میچزکی ٹی20 سیریز کیلئے بلیک کیپس کے کپتان ہونگے اور یہ  اپنے ملک میں پہلی بار کپتانی کریں گے۔انہوں نے گزشتہ سال اپریل میں پاکستان میں کپتانی کی تھی۔ ٹی 20 کے ریگولر ڈیون کونوے، لوکی فرگوسن، گلین فلپس، راچن رویندرا اور سفید گیند کے کپتان مچل سینٹنر آئی پی ایل کی وجہ سے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ -آرمی چیف کی پاکستان ٹیم سلیکشن میں مداخلت،رمیز راجہ کا واضح موقف آگیا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کا پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن میں اعلیٰ پیمانے پر سفارش کی مبینہ الزام تراشی کا جواب آگیا ہے۔ گزشتہ دنوں سیاسی رہنما نے کھلم کھلا الزام عائد کیا تھا کہ رمیز راجہ کے دور میں ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے ٹیم کا انتخاب ہوا۔پھر اس وقت کے آرمی چیف  کی سفارش یا مداخلت پر3 کھلاڑی ٹیم میں سلیکٹ ہوئے۔بنیادی طور پر حالیہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں قومی کرکٹ…

Read More

دبئی،ممبئی۔کرک اگین رپورٹ۔ممبئی ایئرپورٹ پر زبردست استقبال،روہت شرما چیمپئنز ٹرافی الیون سے باہر،ورلڈکپ تک کھیلنا خواہش،رکاوٹ بھی آگئی۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ بھارتی کپتان روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد ممبئی ایئرپورٹ پر زبردست استقبال ہوا ہے۔بھارت کے کپتان روہت شرما کو فائنل میں اہم کردار ادا کرنے کے باوجود 12 رکنی اسکواڈ سے باہر کردیا گیا۔ کل پانچ ہندوستانی کھلاڑیوں نے باوقار لائن اپ بنایا، نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر کو ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا۔ اسکواڈ میں ٹورنامنٹ کے بہترین پرفارمرز شامل ہیں۔ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ سے روہت کے اخراج نے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ۔محسن نقوی کو کرکٹ کا زیادہ علم نہیں،شاہد آفریدی نے اندرونی ملاقات کا احوال بتادیا،کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ شاہد آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو کرکٹ کا زیادہ علم نہیں،یہ بات میں خود نہیں کررہا بلکہ انہوں نے یہ باتیں مجھ سے کی ہیں اور میں نے ان سے کہا کہ پھر کرکٹ والے سامنے لائیں،بیورو کریٹس سے جان چھڑوائیں۔ ہم سلیکشن کمیٹی اور ڈائریکٹرز میں جو چہرے دیکھ رہے ہیں، وہ کرکٹ نہیں جانتے، وہ سب بیوروکریٹس رہے ہیں۔ ان کا کرکٹ سے کیا تعلق۔ وہ…

Read More

لاہور،دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔آئی سی سی سے کم،بھارتی میڈیا سے چلائی جانے والی وضاحتوں کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے مسترد کیا ہے اور آئی سی سی سے آفیشلی رابطہ کرکے شکایت کی ہے اور وضاحت طلب کی ہے کہ اتوار کو دبئی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025 فائنل کی اختتامی تقریب میں پی سی بی کے نمائندے کو سٹیج پر کیوں نہیں لایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے واضح کہا ہے کہ یہ آئی سی سی کا کام تھا کہ اگر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وہاں موجود نہ تھے تو پی سی بی سے…

Read More