میلبرن،دبئی۔کرک اگین رپورٹ۔سعوی ٹی 20 لیگ،آئی سی سی بھی مالک،اگلے ماہ اہم اجلاس،اہم رپورٹ اس ماہ جاری ہوگی۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی اہم میٹنگ اگلے ماہ شیڈول ہے۔ٹیسٹ کرکٹ کو آٹھ ٹیموں کا انتخاب ان کے ثقافتی کیش کے لیے کیا جائے گا۔ سڈنی بمقابلہ نیویارک یا لندن بمقابلہ ممبئی۔ ریاض بھی ٹیموں می درجاتی نظام میں تبدیلی کے ساتھ سعودی عرب کی نئی ٹی 20 لیگ کا منصوبہ بھی ایجنڈے میں شامل ہوگا۔ ٹورنامنٹ شروع ہونے کے بعد شریک ان ٹیموں کو نجی سرمایہ کاروں کو فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ …
Author: CricAgain Desk
ڈنیڈن،کرک اگین رپورٹ۔پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل،مقام تبدیل،ٹائم وہی،نتیجہ کیا ہونے والا،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایکشن یہاں ڈنیڈن میں ہے۔خوف کرائسٹ چرچ ناکامی کا باقی ہے۔ سیریز کے آغاز سے قبل پاکستان 19-23 سے مجموعی باہمی میچز میں آگے تھا۔اب معاملہ 20-23 تک پہنچ گیا،یہ 5 میچزکی سیریز ہے۔خسارہ 23-24 سے ممکن ہے۔پاکستان کی یہ ٹیم صبح نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کس انداز میں کھیلے گی۔کرکٹ فینز بیک پر موجود ہیں یا نہیں۔ نیوزی لینڈ کے صف اول کے پلیئرز آئی پی ایل کمٹمنٹ میں ہیں،بلیک کیپس کو پھر…
دبئی،کرک اگین رپورٹ۔عامر جمال کے 804 سلوگن جرمانہ سے پی سی بی نے آئی سی سی کو راستہ دکھایا،خوشدل شاہ پر بھاری جرمانہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ یہ ایک دلچسپ نیوز تھی۔آئی سی سی نے اسے علی الاعلان شام 6 بجے کے قریب جاری کی۔پاکسانی بیٹر خوشدل شاہ پر بھاری بھرکم جرمانہ کردیا گیا۔ایک ساتھ کسی بھی کرکٹر کو 3 ڈی میرٹ پوائنٹ کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اگلے 24 ماہ میں ایک غلطی بڑی معطلی کا سبب بج جائے گی،کیونکہ 24 ماہ میں پروفائل میں جب 4 ڈی میرٹ پوائنٹ لگ جائیں تو بات جرمانوں…
بدترین رسوائی میلوں کی آڑ لےکر ٹرافی ٹورز، نیشنل ٹی 20 کہانیوں میں چھپ سکتی،بتایئے ذرا۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایک زمانہ گزرا ۔ بہت پرانی بات ہے، مشغولیت کے لیے میلے سجائے جاتے تھے۔ اصل معاملات سے توجہ ہٹانے کے لیے ثقافتی میلے،سپورٹس،اعضائے تھرتھراہٹ میلے ۔موسیقی میلے۔شاعری میلے۔میلوں کی اوٹ لی جاتی تھی اور وہ کوئی ہفتوں کیلئے نہیں بلکہ مہینوں وار ہوا کرتے تھے اور پھر وہ ایک علاقے سے دوسرے علاقے منتقل ہو جایا کرتے تھے۔ کہیں سالانہ کا عنوان ہوتا اور کہیں حکومتی مہربانی کا۔کیا پاکستان کرکٹ بورڈ بھی اسی لائن پر چلتا ہوا دکھائی…
کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ بابر اور رضوان کے بغیر پہلی شرمناک کہانی درج،23 مارچ کو ہنگامی ایوارڈ دیا جائے ۔ پاکستان کی نئی ٹیم نے نئی کہانیاں لکھنے شروع کر دی ہیں محمد رضوان اور بابر اعظم کے بغیر ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز وہ بھی نیوزی لینڈ جیسے ملک میں کھیلنے کاائیڈیا جس سائنسدان کا بھی تھا وہ یقینی طور پہ اس لائق ہے کہ اسے آنے والے 23 مارچ کو ہنگامی بنیادوں پر خصوصی ایوارڈ سے نوازا۔جائے ۔ویسے بھی پاکستان میں ایوارڈ کی تقسیم ایسی ہی سائنسی پرفارمنس پر ہوا کرتی ہے۔ زمینی حقائق یا آسمانی حقائق پر…
کراچی۔پی سی بی میڈیا ریلیز۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 ٹرافی ٹور۔آج کراچی کے مقام فریئر ہال گئی۔ کل سے ٹرافی دو روزہ دورے پر لاہور کے مختلف مقامات پر جائے گی جہاں کل رات ساڑھے آٹھ بجے ٹرافی پیکجز مال جائے گی۔کل کی ٹرافی کی نمائش کی ویڈیوز اور تصاویر پی سی بی جاری کرے گا۔پیر کے روز کی ٹرافی کی ایکٹیوٹی بعد میں جاری کی جائے گی۔
فیصل آباد 15 مارچ۔ پی سی بی میڈیا ریلیز۔نیشنل ٹی20 کپ،پشاور کے ہاتھوں لاہور وائٹس کو شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے تیسرے میچ میں پشاور نے لاہور وائٹس کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ اقبال اسٹیڈیم میں ہفتے کے روز کھیلے گئے گروپ اے کے اس میچ کی خاص بات پشاور کےصاحبزادہ فرحان کی جارحانہ سنچری تھی۔ ان کی اس شاندار اننگز کی وجہ سے پشاور نے 182 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔صاحبزادہ فرحان نے جن کا یہ 100 واں ٹی ٹوئنٹی میچ…
کرک اگین رپورٹ۔سابق پی سی بی چیئرمین احسان مانی کا شاہد آفریدی پرایجنڈا مافیا کا الزام۔کرکٹ بریکنگ نیوزیہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین احسان مانی نے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی ناکام کارکردگی پر سابق کپتان شاہد آفریدی کی تنقید کو فضول اور غلط قرار دیتے ہوئے یہاں تک کہدیا ہے کہ میں اس کا اعتبار ہی نہیں کرتا۔ حالیہ ختم ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی مایوس کان کارکردگی پر جہاں کئی سابق کرکٹرز بولتے تھے،ان میں شاہد خان آفریدی بھی پیش پیش ہیں۔شاہد آفریدی نے تو دورہ نیوزی لینڈ کیلئے اعلان کردہ سکواڈ کو…
بنگلورو۔کرک اگین رپورٹ۔ویرات کوہلی لاس اینجلس اولمپکس کیلئے ٹی 20 انٹرنیشل ریٹائرمنٹ واپس لے رہے یا نہیں،جواب آگیا،کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ ویرات کوہلی نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی واپسی کیلئے 2 باتیں کی ہیں لیکن ایک مذاق میں اور ایک سنجیدہ انداز میں۔سوال ہے کہ کیا ویرات کوہلی ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لیں گے یا نہیں۔ کوہلی نے آئی پی ایل فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلورو کے ساتھ سربراہی اجلاس میں کہا ہے کہ اولمپکس میں کرکٹ ہمارے کچھ لڑکوں کے لئے ایک بہترین موقع ہوگا۔ جب ان سے پوچھا گیا…
کرکٹ کو گرینڈسلام میں تبدیل کرنے کا منصوبہ،سعودی عرب کی فنڈنگ کے ساتھ نئی لیگ تیار۔کرکٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ کرکٹ کو ٹینس گرینڈ سلام میں تبدیل کرنے کا پلان۔آسٹریلیا کے ساتھ سعودی عرب شراکت دار ہوگا،نیا منصوبہ فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا۔8 ٹیمیں ہرسال 4 مختلف مقامات پر ٹی 20 لیگ کے تحت ایکشن میں ہونگی۔ سعودی عرب کا سپورٹس ادارہ500 ملین ڈالرز کی انویسٹمنٹ کیلئے تیار ہوگیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے ساتھ آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن، کھلاڑیوں کی باڈی ڈاون انڈر کے ساتھ شراکت میں فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن، جو عالمی سطح پر کھلاڑیوں…
کرائسٹ چرچ ۔کرک اگین۔پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کل سے شروع۔ سیریز کے آغاز سے قبل ہیگلے اوول گراؤنڈ میں روایتی ویلکم تقریبپاکستان نیوزی لینڈ دونوں ٹیم کی تقریب میں شریکتقریب میں کرائسٹ چرچ کے قدیمی موری ٹرائب کے نمائندوں نے شرکت کی۔ نیوزی لینڈ کے کپتان مائیکل بریسویل نے پاکستانی ٹیم کو خوش آمدید کہا پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے ویلکم تقریب کے میزبانوں کا شکریہ ادا کیا تقریب میں شرکت اور ثقافتی تبادلے کا حصہ بننا ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے، سلمان علی آغا کرکٹ کا کھیل آپسی محبت احترام اور روایت کے جذبے کو…
فیصل آباد،پی سی بی میڈیا ریلیز۔نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن کراچی وائٹس کی کامیابی۔اسلام آباد کو ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت 30 رنز سے شکست ، سعود شکیل کے 76 رنز،فیصل آباد 14 مارچ ۔ دفاعی چیمپئن کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے بارش سے متاثرہ افتتاحی میچ میں اسلام آباد کو ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت 30 رنز سے شکست دیدی۔ اقبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ بی کے اس میچ میں کراچی وائٹس نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کی اور 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 159…